ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے دستاویزی ثبوت پی ٹی آئی کو مل گئے:بابر اعوان

babr-awaan-dhandli-aa.jpg


پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پری پول دھاندلی کی کوشش پر پاکستان تحریک انصاف نے دستاویزی ثبوت حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا۔

ماہر قانون اور رہنما تحریک نصاف بابراعوان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں پری پول دھاندلی سے متعلق ہونے والی کوششوں اور ثبوتوں سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ضمنی الیکشن میں تاریخ کی بڑی پری پول دھاندلی کے ثبوت دیکھے پی ٹی آئی لیڈرشپ اور اسدعمر کے ساتھ دستاویزی ثبوت دیکھے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/154433134048067174
بابراعوان نے کہا کہ ایک ایک بلاک کوڈ میں ہزاروں آؤٹ سائیڈر کے ووٹ ٹھونسے گئے الیکشن شیڈول کے بعد یہ کس کی ایماپر کیا گیا؟ پی ٹی آئی اسے چیلنج کر رہی ہے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ضمنی انتخاب سے قبل پیکیج کا اعلان کرنے کے حوالے سے تحریک انصاف نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا ہے۔

مذکورہ خط پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر فواد چوہدری کی جانب سے تحریر کیا گیا ہے، خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ یکم جولائی2022کوعدالت نے پنجاب کو بحران سے بچانے کا فارمولہ وضع کیا۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
میرا نام بریگیڈیئر راشد نصیر ہے اور میں آئ ایس آئ لاہور کا سیکٹر کمانڈر ہوں جنرل باجوہ کے حکم کے مطابق آپریشن رجیم چینج کیخلاف بولنے پر میں ہزاروں پاکستانیوں کے ماورائے عدالت گمشدگی و قتل کی طاقت رکھتا ہوں لہٰزا خاموش رہنے میں ہی آپکی جان کی سلامتی ہے
FW9sBnaXoAEgw1j

How does this serving Brigadier #RashidNaseer manipulate electoral process presumably also give directions to #LHC to save Hamza’s Govt. He is violating his oath of office. We the people must hold him responsible. He is working to subvert our rights and subvert the constitution​
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Incompetent illegal fascist regime of corrupt beggars won't win without massive rigging. And massive rigging would mean more chaos and backward progress for the nation.
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
PTI ke leadership kuch ker sakte ha tu karay, srif saboot mil gay hain ke media talks sey kuch nae hu ga, dhandly rook saktay hu tu abe roko.
Bad main srif Shor macho gay oor na tumhari Election commissioner sunay ga oor Na Adaltain sunay ge.
Oor Hamza Chief Minister ban ker tumhara tamasha dekhay ga oor mazay karay ga.
Ager Dhndly abe rok saktau hu tu roko,
Bad main kuch nae hu ga.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Asal rigging election day par honi ha.Us ko rookna eham ha.Election day par har polling station ki hifazat hi asal kaam ha..Ye pre poll rigging ap kaheen bhi le jao with proof.. Ap ko SC..EC ki traf se truck ki batti peechay laga dia jaya ga..
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
میرا نام بریگیڈیئر راشد نصیر ہے اور میں آئ ایس آئ لاہور کا سیکٹر کمانڈر ہوں جنرل باجوہ کے حکم کے مطابق آپریشن رجیم چینج کیخلاف بولنے پر میں ہزاروں پاکستانیوں کے ماورائے عدالت گمشدگی و قتل کی طاقت رکھتا ہوں لہٰزا خاموش رہنے میں ہی آپکی جان کی سلامتی ہے
FW9sBnaXoAEgw1j

How does this serving Brigadier #RashidNaseer manipulate electoral process presumably also give directions to #LHC to save Hamza’s Govt. He is violating his oath of office. We the people must hold him responsible. He is working to subvert our rights and subvert the constitution​
قادیانی خنزیر مرتد کافر نطفہ حرام ملک دشمن در لعنت