ضمیر کا قیدی : عمران ریاض خان

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ڈان لیکس کی بات پرانی ہوچکی اب تو پیرنی لیکس کی چرچا ہورہی ہے اس پر کوی نئی بات ہے تو بتاو؟
ویسے باجوہ کو تمام غلیظ ہتھکنڈوں سے تو ہٹایا نہ جاسکا اب منت ترلون پر آگئے؟؟؟
میرا خیال ہے باجوہ تمہارے ترلے دیکھ کر شائد پسیج جاے ورنہ لتر پریڈ ایسی ہوگی کہ جیالے بھی اپنی ضیای پریڈ بھول جائیں گے
گندی وڈیو فیم کہتی ہے وڈیوز کبھی پرانی نہیں ہوتیں اسی طرح تاریخ بھی پرانی نہیں ہوتی۔پیرنی کو پکڑ لو اس کے اکاونٹ میں کرپشن کا پیسہ شو کرو میرا کنسرن نہیں ہے میرا کنسرن معیار ہیں
تم اس وقت مریم نواز کو ڈفنڈ کرنے آئے ہو یا باجوہ کو کیونکہ وہ تو خود ڈان لیکن میں بیٹی کی غلطی کہہ کر چھڑای گئ
ملک بیٹیوں اور باجووں سے اہم ہوتا ہے وہ بھی بیٹیاں تھیں جنہوں نے اپنی عزت گھر بار خاندان اور جان قربان کی تھی پاکستان بنانے کو ۔ایسی کرپٹ بیٹیاں ان کی توہین ہیں مریم نواز کو سزا دو اور پیرنی کو بھی ورنہ جس بے حیائی سے ایک جرم کو کہہ رہے ہو وہ پرانا ہو گیا تو اسے چھوڑ دیا جائے ویسے ہی پیرنی کا قصہ بھی پرانا ہو جائے گا ۔جب بے شرمی سے ہی کل کرپشن کو این آر او دے چکے ہو تو اب اسی بات پر مریم کو بے گناہ اور پیرنی کو گناہگر کیسے کرو گے؟ پورا پاکستان جانتا ہے پیرنی پر کیس تک رجسٹر نہ ہو سکے گا۔کیونکہ اسی طریقے سے مریم اور نون لیگ پھنسے گی دوبارہ نیب بند ہو جانے کے باوجود
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
غالب چلو ایک اور لانگ مارچ نکالیں
فیر
لال اے بھئی لال ہے پی ٹی آئی لال اے
بٹھو لالا لال تھا پھر بے نظیر لال لال ہوئی اس کا پورا خاندان اور پھر زرداری کٹی زبان ہر ایک کو دکھاتا پھرتا تھا اب بلاول لال لال ہو گا ۔
اعتبار نہ کرو اس چند لمحوں کی حکومت پر کیونکہ اب حکومتیں فوج کے ساتھ عدالتیں بھی بنائیں اور گرایں گی چوں بھی کی تو تشریف لال ہو گی چکنے بلاول کی اور سندھ حکومت بھی چھن جائے گی
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
باجوے کے کنٹرول میں ہیں سب
اسی لیے کہیں اور نہیں جا رہے پٹیشن لے کر
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
صدیق جان چوہے جا کسی بل میں گھس جا ایسی شاعرانہ باتوں سے انقلاب نہیں آتے اور نہ انقلاب ٹویٹر پر آتے ہیں
انقلاب سڑکوں پر آتے ہیں کیا کوئی ایک سڑک بند ہوئی
کہیں احتجاج ہوا
کچھ نہیں ہوا .... اور شاعرانہ باتوں سے ہی کھلنی ہے عوام کو کوئی فرق نہیں پڑنا
oo yadi deyo khusra party hun tuci v lokan nu galan karo ge
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کافر مرتد ُُُاور خنزیر ی نسل کا بلڈاگ پاکستان کو برباد کرکے ہر نطفہ حرام کی طرح اس ملک کو برباد کرکے بلجیم بھاگ جائے گا پھر وہ لعنتی بے غیرت مرتد اور کافر تابوت میں صرف دفن ہونے پاکستان آئے گا
 

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
ڈان لیکس کی بات پرانی ہوچکی اب تو پیرنی لیکس کی چرچا ہورہی ہے اس پر کوی نئی بات ہے تو بتاو؟
ویسے باجوہ کو تمام غلیظ ہتھکنڈوں سے تو ہٹایا نہ جاسکا اب منت ترلون پر آگئے؟؟؟
میرا خیال ہے باجوہ تمہارے ترلے دیکھ کر شائد پسیج جاے ورنہ لتر پریڈ ایسی ہوگی کہ جیالے بھی اپنی ضیای پریڈ بھول جائیں گے
Exactly yahi masla hai
Dawn leaks kiya noon ki har leak puraani kar di jaty hai.
Hudebia mil ki tra
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
FW9yjTnWIAErFD9


FW9UQwsXkAAuZJ9


جب اس ملک میں اصلی صحافیوں کو ہتھکڑیاں لگیں
انہیں گولیاں ماری گئیں
بازو توڑے گئے
سر پھاڑے گئے

اُس وقت عمران زادے خوشیاں منا رہے تھے
آج چیکاں مار رہے ہیں

ہونا ہو کے رہے گا
برداشت کرنے کی عادت ڈال لو ورنہ جنرل باجوہ ڈال دے گا
iss tasveer ko share kar ke khud he jawab de dia ke dono mein bada farak hae...exalmple absar alam ki hae jiss ne Nawaz sharif se hohda lia huwa tha lefafa journalism))):))) so please dont compare these croooks with Imran khan riaz!!!!!
 

Jhon

Politcal Worker (100+ posts)

باجوہ نے جب ڈان لیکن کی حکومتی انکوایری کو
ریجیکٹڈ
ٹویٹ کروایا تو بعد میں اسے یہ کہہ کر ڈیلیٹ کیا کہ اس کے بیٹے نے اسے مشورہ دیا کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔اب باجوہ کا یہ بیٹا باپ کو کیوں سمجھا نہیں پا رہا ایک قبضہ مافیا کی بیٹی سے بیاہ کر کہ پاکستان کی تباہی کا بوجھ ہماری نسلوں پر مت ڈالو ہم دنیا کے کسی کونے میں منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں گے یہ دولت ہماری باعزت زندگی گزارنے کے لیے ناکافی ہو گی۔نہ اس کے کور کمانڈر اس سے درخواست کر رہے ہیں کہ یہ ملک آپ سے ضروری ہے
It seems the entire top leadership of neutrals is corrupt. They are no more defenders of Pakistan rather they made the entire nation hostage. They are torturing all those who raise their voices against their oppression. The reality is that the Pakistani establishment partner in crime with all kinds of mafias and receive its due share.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
قیمت لگی تو قاضی و مختار بِک گیا،
اک اک حوس نشاں سربازار بِک گیا،
اے صبح شرمسار گواہی رہے میری،
میں لڑرہا تھا میرا چوکیدار بِک گیا