طارق بشیرچیمہ نے دھمکیاں دیں کہ میں یہ کردونگا،وہ کردونگا،کسان اتحاد

tariqh1h11.jpg

طارق بشیر چیمہ ہمارے پاس آئے تھے اور دھمکیاں دے رہے تھے کہ "میں یہ کر دوں گا میں وہ کر دوں گا" 2 خاندانوں میں پھوٹ ڈالنے والا آج کسانوں پر ظلم کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کھاد پر سبسڈی، ڈیزل پر ریلیف اور بجلی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کسانوں کو احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے جہاں 2 گھنٹے میں مطالبات تسلیم نہ ہونے پر چیئرمین کسان اتحاد چودھری خالد حسین نے ملک جام کرنے کا اعلان کر دیا۔

انہوں نے خصوصی پریس کانفرنس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رہنما ق لیگ طارق بشیر چیمہ ہمارے پاس آئے تھے اور دھمکیاں دے رہے تھے کہ "میں یہ کر دوں گا میں وہ کر دوں گا" 2 خاندانوں میں پھوٹ ڈالنے والا آج کسانوں پر ظلم کر رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1575495715974893571
انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان کے کسانوں سے اپیل کر رہا ہوں کو طارق بشیر چیمہ جیسے لیڈر جو ہمیں بیچتے ہیں ہمارے مسائل حل نہیں کر سکتے۔ آج وقت ہے کہ باہر نکلیں اور اپنے مطالبات کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔

انہوں نے طارق بشیر چیمہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ مذاکرات شروع نہ ہوئے تو ڈی چوک کی طرف جائیں گے، جو ظلم کروانا ہے، شیلنگ کروانی ہے، پتھر مروانے ہیں مار لیں، ہم رکنے والے نہیں ہیں۔

کسان اتحاد کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ زرعی زمینوں پر ہائوسنگ سکیمیں بنانے پر مکمل پابندی لگائی جائے، ان کا کہنا تھا کہ مطالبات کی منظوری تک سڑکوں پر موجود رہیں گے۔

کسانوں اتحاد کا احتجاج اب بھی جاری ہے اور ہزاروں کسان جناح ایونیو پر موجود ہیں جہاں سے ان کا ڈی چوک کی طرف جانے کا ارادہ، احتجاج کے باعث ایکسپریس روڈ اور ملحقہ شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ صدر کسان اتحاد نے مطالبات نہ ماننے کی صورت میں ڈی چوک پر دھرنا دینے کا اعلان کر رکھا ہے۔ گزشتہ روز کسانوں کی ریلی نے تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے بلیو ایریا اسلام آباد میں دھرنا دیتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ مطالبات منظور ہونے کے بعد نوٹیفیکیشن جاری ہونے تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے، احتجاج جاری رہے گا۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

To Phir Tariq Bashir Cheema ke aage Tariq Bashir Cheema ban jao. Phir dekho uss ki kaise phat ke haath mein aa jaati hai.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
تو بھائی اس بھڑک باز فراڈئے لوٹے کو لمیا پاکے کٹو اس کی ساری بدمعاشی اسکی تشریف کے راستے نکل جائے گی