طارق فتح کا مریم نواز کے حق میں آرٹیکل

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مشرف کے گند کو اچھے الفاظ میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کہتے ہیں. نون لیگ اس کی مخالفت تھی؟
لوڈ شیڈنگ ابھی ختم نہیں ہوئی. اب یہ نا کہنا موجود حکومت جان بوجھ کر کم بجلی پیدا کر رہی ہے. کاروبار اور صنعت کا بھی کوئی اچھا حال نہیں ہے

میں وہ بات کر رہا ہوں جو طارق فتح اور بھارتی میڈیا کر رہا ہے
کیا مشرف کے آنے سے پہلے دہشت گردی تھی ؟ مشرف دہشت گردی اور بقول عمران خان پرائی جنگ کو اپنے دروازے تک لایا جس سے اسی ہزار کے قریب سویلین شہید ہوئے - جس وقت مشرف نے امریکہ کی جنگ میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا نون لیگ کی تمام قیادت ملک سے باہر اور میڈیا سے بھی دور تھی اسلئے ان کا موقف مجھے یاد نہیں سامنے آیا یا نہیں - فلحال لوڈ شیڈنگ بجلی کی کمی کی وجہ سے نہیں ہے یہ پرانی ٹرانسمیشن لانز کی وجہ سے ہے - بجلی کے نئے منصوبے اور نئی ٹرانسمیشن جیسے دو مہنگے کام اکٹھے نہیں ہو سکتے تھے - اگر پچھلی حکومت نے بجلی کے کارخانے لگائے تو موجودہ حکومت کو ٹرانسمیشن لائنز کی تبدیلی کی طرف دھان دینا چاہئے تھا مگر دو سال میں انہوں نے کچھ نہیں کیا - جو سڑکیں موٹروے ہسپتال یونیورسٹیاں پچھلی حکومت بنا گئی وہی ہے موجودہ حکومت نے مہنگائی اور بے روزگاری کے علاوہ عوام کو کچھ نہیں کیا - پچھلی حکومت کے صحت کے شوھبے میں کام کو اس لنک پر دیکھ لیں :

https://dnd.com.pk/progress-of-punj...ears-against-the-health-manifesto-2013/142824
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
!!!ایٹمی دھماکہ کرنے کے حکم وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہوا اور فوج نے تعمیل کی
یہ متفیقہ فیصلہ تھا اگر فوج انکار کر دیتی تو نواز کچھ نہیں کر سکتا تھا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا مشرف کے آنے سے پہلے دہشت گردی تھی ؟ مشرف دہشت گردی اور بقول عمران خان پرائی جنگ کو اپنے دروازے تک لایا جس سے اسی ہزار کے قریب سویلین شہید ہوئے - جس وقت مشرف نے امریکہ کی جنگ میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا نون لیگ کی تمام قیادت ملک سے باہر اور میڈیا سے بھی دور تھی اسلئے ان کا موقف مجھے یاد نہیں سامنے آیا یا نہیں - فلحال لوڈ شیڈنگ بجلی کی کمی کی وجہ سے نہیں ہے یہ پرانی ٹرانسمیشن لانز کی وجہ سے ہے - بجلی کے نئے منصوبے اور نئی ٹرانسمیشن جیسے دو مہنگے کام اکٹھے نہیں ہو سکتے تھے - اگر پچھلی حکومت نے بجلی کے کارخانے لگائے تو موجودہ حکومت کو ٹرانسمیشن لائنز کی تبدیلی کی طرف دھان دینا چاہئے تھا مگر دو سال میں انہوں نے کچھ نہیں کیا - جو سڑکیں موٹروے ہسپتال یونیورسٹیاں پچھلی حکومت بنا گئی وہی ہے موجودہ حکومت نے مہنگائی اور بے روزگاری کے علاوہ عوام کو کچھ نہیں کیا - پچھلی حکومت کے صحت کے شوھبے میں کام کو اس لنک پر دیکھ لیں :

https://dnd.com.pk/progress-of-punj...ears-against-the-health-manifesto-2013/142824
پاکستان میں دہشت گردی مشرف کے دور سے پہلے بھی ہوتی تھی. کراچی نمایاں مثال ہے. افغانستان پر امریکی حملے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی ایک نئی لہر آئی جو امریکی جنگ کے ساتھ ہی ختم ہوئی. ملک سے باہر اور میڈیا سے دوری بہانہ ہے اگر ان لوگوں کو کا موقف امریکا سے مختلف ہوتا تو انہیں بھی طالبان شریف جیسے القابات سے نوازا جاتا

پرانی ٹرانسمیشن لائن تبدیل کرنے کے منصوبے کی سمری حکومت بھجوائیں

لنک اور باتیں اس حکومت کے پاس بھی بہت ہوں گے. ملک جو صورتحال دو سال پہلے تھی اور آج ہے اگر اس میں فرق ہے تو صرف دو سال کا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بے وقوف دوست ( حالانکہ نورے بھارت کےدوست ہیں اور پاکستان کے لئے دشمن ہیں )
سے عقلمند دشمن اچھا ---- نورے تو آستیں کا سانپ ہیں جو پاکستان اور اس کے
عوام کی جڑیں کاٹ رہے ہیں --- یہاں تو دونوں کام ہیں ایک تو چور اور دوسرے شکل
سے ہی ریٹارڈ ? نظر آنے والے بھڑوے --- اسے کہتے ہیں سونے پر سوھاگہ
Must read ?
https://www.zdnet.com/article/netwo...ewspapers-to-spread-anti-pakistan-propaganda/
آپ کے پاس میری بات کا جواب نہیں ہے صرف الزام ہیں جو مختلف لوگوں نے لگائے ہیں جو نواز کے مخالفین ہیں اور ان کے پاس الزامات کے سوا کچھ نہیں ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں دہشت گردی مشرف کے دور سے پہلے بھی ہوتی تھی. کراچی نمایاں مثال ہے. افغانستان پر امریکی حملے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی ایک نئی لہر آئی جو امریکی جنگ کے ساتھ ہی ختم ہوئی. ملک سے باہر اور میڈیا سے دوری بہانہ ہے اگر ان لوگوں کو کا موقف امریکا سے مختلف ہوتا تو انہیں بھی طالبان شریف جیسے القابات سے نوازا جاتا

پرانی ٹرانسمیشن لائن تبدیل کرنے کے منصوبے کی سمری حکومت بھجوائیں

لنک اور باتیں اس حکومت کے پاس بھی بہت ہوں گے. ملک جو صورتحال دو سال پہلے تھی اور آج ہے اگر اس میں فرق ہے تو صرف دو سال کا

دہشت گردی ہر دور میں رہی ہے مگر دس سال میں اسی ہزار لوگ کبھی ہلاک نہیں ہوئے اسی طرح کراچی میں امن و امان کا مسلہ بھی پچھلی حکومت میں حل ہوا - پہلے آپ حالات کا تفصیلی جائزہ لیں پھر بات کریں - تحریک انصاف کی پانچ سال کی صحت میں کارکردگی کا لنک یہ لیں :

https://dunyanews.tv/en/Pakistan/45...z-Khattak-Hospitals-Health-Khyber-Pakhtun-Kha

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
He calls himself a Muslim, but hate muslims. He was born in Pakistan, but hates Pakistan. The only people who listens to him are Indians. Technically, he's still using Pakistan to earn his bread n' butter. Otherwise, he would have died of hunger by now.

P.S. Okay, he will not die of hunger in Canada. He will have to stand in line for food stamps.

and most of his tweets fuel hatred and are totally fabricated.

main-qimg-4aa1c0e13fc5b13b23a5bb3adc8ccc16
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دہشت گردی ہر دور میں رہی ہے مگر دس سال میں اسی ہزار لوگ کبھی ہلاک نہیں ہوئے اسی طرح کراچی میں امن و امان کا مسلہ بھی پچھلی حکومت میں حل ہوا - پہلے آپ حالات کا تفصیلی جائزہ لیں پھر بات کریں - تحریک انصاف کی پانچ سال کی صحت میں کارکردگی کا لنک یہ لیں :

https://dunyanews.tv/en/Pakistan/45...z-Khattak-Hospitals-Health-Khyber-Pakhtun-Kha

دس نہیں سترہ سال، اس کی وجہ افغانستان میں امریکی جنگ تھی. اتفاق کی بات ہے کے مذاق جمہوریت کے مطابق میاں صاب کو دوسری باری ملی اور امریکی جنگ اس کے عروج پر پہنچے کے بعد آخری پانچ سالوں میں بتدریج کم ہو کر نا ہونے کے برابر رہ گئی

تھریڈ طارق فتح کی پی ٹی آئی اور نواز شریف حکومت کی کارکردگی کے موازنے کے بارے میں نہیں ہے
 
ہمارے ملک میں بم دھماکے اس وجہ سے نہیں تھے کہ افغانستان میں جنگ ہو رہی تھی اگر یہ بات ہوتی تو ایران سمیت افغانستان کے دوسرے ہمسایہ ممالک میں بھی ایسا ہو رہا ہوتا -وجہ تھی مشرف کا جنگ کے لئے اپنے ملک کو پیش کرنا اور افغان جنگ کو پھیلا کر اپنے ملک لے آنا - امریکی بلیک واٹر کے ایجنٹ را اور تحریک طالبان کے ساتھ پورے ملک میں پھیل کر بم دھماکے کرتے رہے اور مشرف نے سب جانتے ہوئے بھی امریکہ کو خوش کرنے کے لئے یہ سب ہونے دیا ورنہ اگر راحیل شریف آپرشن کر کے دہشت گردی ختم کر سکتا تھا تو یہی فوج مشرف کے پاس بھی تھی - مجھے طارق فتح سے کچھ لینا دینا نہیں - اوپر کسی نے نواز کی انڈین ایجنٹ کہا تھا تو جواب دینا پڑا - انڈین ایجنٹ نواز نہیں مشرف جیسے ہوتے ہیں جو پورے ملک کو امریکی اور انڈین ایجنسی کے حوالے کر دیتے ہیں -
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
طارق فتح ملعون کو کون نہیں جانتا یہ خود ساختہ تجزیہ کار ہندوستان میں بیٹھ کر اسلام اور پاکستان کے خلاف زہر اُگلتا ہے۔ لیکن آج اس نے دو ایسے کام کیے ہیں جن کو دیکھ اگر ہماری قوم کی آنکھیں کھل جائیں گئیں ۔ملعون نے پہلے تو آج ٹورانٹو کے ایک اخبار میں مریم نواز کے حق اور پاک فوج کے خلاف ایک آرٹیکل شائع کیا جس پڑھ کر سمجھ آجاتی ہے کہ کیوں مریم
نواز پاکستان کے دشمنوں کے آنکھ کا تارا بنی ہوئ ہے ۔

piyush-mishra-tarek-fatah-exhibition-abvp-rally_727c28a8-c5b5-11e6-afe5-88e9648d1b9f-750x375.jpg

اور ساتھ ہی اس ملعون اور زندیق نے ایک ہی گنٹھے بعد اپنی وال پر رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں فرانس میں چھپنے والے گستاخانہ خاکوں کو ایک بار پھر شئر کیا ۔ یہ دونوں پوسٹ اس کی وال پر اب تک موجود ہیں اور میں نے اس کی سکرین شاٹ بھی محفوظ کر لی ہیں۔طارق فاتح جیسے ملعون نے یہ پہلی دفعہ نہیں کیا بلکہ وہ پہلے بھی کئ بار گستاخ رسالت کر چکا ہے ۔ اسکا سلمان رشدی ملعون اور تسلیم نسرن ملعون سے گہری دوستی بھی کسیسے ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔

یہ ملحد ہندوستان میں اور کینیڈا میں رہتا ہے اور وہی کر رہا ہے جو یہ کہتا ہے ۔ مگر ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے کہ آخر کیوں وہ مریم نواز کو اس قدر تشہیر اور سپورٹ دے رہا ہے ؟ اسکے اور نوازشریف کے مفادات میں ایسا کیا مشترک ہے جو وہ اسطرح مریم نواز کو فرانس کی انقلابی جون آف آرک سے تشبیہ دے رہا ہے ؟سوچیں ، سمجھیں اور غداروں کو پہچانیں ۔ ایسی کھلی نشانیاں اللّٰہ تعالیٰ جب ہی ظاہر کرتا ہے

جب اس کے نصرت اپنے بندوں کے ساتھ ہو۔ گستاخ رسول کی ہمایت یافتہ مریم نواز پاکستان اور اسلام کیلئے ناسور ثابت ہوگی ۔اس فتنے کو پہچانیں اس سے پہلے کہ یہ فساد ملک کو نگل لے ۔ سیاسی وابستگی کو ایک طرف رکھ کر اسلام اور پاکستان کا سوچ کر فیصلہ کریں کہ آخر اس عورت کو اسلام اور پاکستان دشمنوں سے اتنی حمایت کیوں مل رہی ہے ؟
نعرہ تکبیر ۔ اللّٰہ اکبر ۔۔۔پاکستان زندہ باد
طارق فاتح کی پروفائل اور پوسٹ کے لنک ۔

https://www.facebook.com/tarekfatah

گستاخانہ خاکوں کی پوسٹ اس کے وال پر موجود ہے ۔ لنک اس لیے نہیں دے رہا تاکہ اس کی تشہیر نا ہو ۔
کینیڈین اخبار میں شائع ہونے والا طارق فاتح کا لکھا مریم نواز کی حمایت میں آرٹیکل

This vermin is no more than Judas Thaddaeus!
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
انڈیا کی انویسٹمنٹ نواز نے گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی دی راحیل شریف کو جونیئر پوزیشن سے لا کر امن بحال کرایا - سی پیک کو عملی شکل دی جو صرف فائلوں میں پڑا گل سڑ رہا تھا ہماری جی ڈی پی چھ فیصد تک اور مہنگائی چار فیصد سے کم پر لے گیا - اس کے دور کے بجلی پیٹرول گیس کے ریٹ آج سے کہیں کم تھے - دیکھو انڈیا ہمارا کتنا خیر خواہ ہے اس کی انویسٹمنٹ کی وجہ سے یہ ہوا درست ؟ - جبکے انڈیا دشمن خان کے دور میں انڈیا نے کشمیر کو اپنا حصہ بنا لیا اور ہم کچھ نہ کر سکے - جی ڈی پی چھ گنا گر کر منفی میں چلی گئی مہنگائی دس اور بیس فیصد کے درمیان ہے ایک کروڑ لوگ بے روزگار ہو گئے - واہ کیا منطق ہے یوتھیوں کی کیا دماغ پائے ہیں
Aliimran1
atensari
MADdoo
Will_Bite
Moula Jutt
naveed
Awan Sahib
U know everything very well. BTW how Shareefs bought properties in London?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Awan Sahib
U know everything very well. BTW how Shareefs bought properties in London?
I am not here to justify Sharif's properties. Can you justify Pervaiz Musharf and Asim Bajwa's millions of dollars assets abroad? It is important to know that both Musharaf and Bajwa belonged to a middle class family before joining army whereas Nawaz Sharif's family before coming into politics was owner of the biggest steal business in Pakistan (check records).

https://www.reddit.com/r/pakistan/comments/6ip2qf
).
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
انڈیا کی انویسٹمنٹ نواز نے گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی دی راحیل شریف کو جونیئر پوزیشن سے لا کر امن بحال کرایا - سی پیک کو عملی شکل دی جو صرف فائلوں میں پڑا گل سڑ رہا تھا ہماری جی ڈی پی چھ فیصد تک اور مہنگائی چار فیصد سے کم پر لے گیا - اس کے دور کے بجلی پیٹرول گیس کے ریٹ آج سے کہیں کم تھے - دیکھو انڈیا ہمارا کتنا خیر خواہ ہے اس کی انویسٹمنٹ کی وجہ سے یہ ہوا درست ؟ - جبکے انڈیا دشمن خان کے دور میں انڈیا نے کشمیر کو اپنا حصہ بنا لیا اور ہم کچھ نہ کر سکے - جی ڈی پی چھ گنا گر کر منفی میں چلی گئی مہنگائی دس اور بیس فیصد کے درمیان ہے ایک کروڑ لوگ بے روزگار ہو گئے - واہ کیا منطق ہے یوتھیوں کی کیا دماغ پائے ہیں
Aliimran1
atensari
MADdoo
Will_Bite
Moula Jutt
naveed
india khud kehta wo Nawaz sharif me invest karte. abi sara india Marium Nawaz and NS ko support kar ra hai against Imran khan.
so point is agar Imran khan Pakistan Tabah kar ra hai. Pakistan ki economy kharab kar ra to India ko Imran khan se happy hona chahiye and Nawaz Sharif k against hona chahiye. Kiu k Nawaz sharif n India k opponent country ko strong kia tha. but aesa ni ha.
 
انڈیا میں اسے پسند کیا جاتا ہے جو کٹر نہ ہو ، انڈیا مخالف بیان نہ دے اور انڈیا پاکستان دوستی کی بات کرے جیسے ہم مودی سے نفرت کرتے ہیں اور کوئی پاکستان سے دوستی اور امن کی بات کرے گا تو ہمیں اچھا لگے گا - انڈیا میں شدت پسدوں اور پاکستان دشمن عناصر کے لئے بہترین وہی ہے جو خود پاکستان کو تباہ کرے - جو گہرائی می جا کر دیکھتا ہے پاکستان مخالف بھی ہے تو اس کے لئے عمران خان بہترین ہے - باقی اگر نواز کے انڈین ایجنٹ کے طور پر کوئی ثبوت ہوتے تو فوج کو اسے اقامہ پر نا اہل کرنا پڑتا -نواز صرف یہ چاہتا تھا کہ سویلین کے پاس اختیار ہو بار بار اس اختلاف کی وجہ سے اسے چلتا کیا گیا - اس بار تو فوج نے ملک کا اتنا بڑا نقصان کیا کہ چھ فیصد سے ترقی کرتی محیشت منفی میں آ گئی ہر ایک فیصد میں لاکھوں نوکریاں چھپی ہوتی ہیں مہنگائی چار فیصد سے کم پر تھی پچھلے دو سال مے زیادہ سے زیادہ بیس فیصد اور کم از کم بھی دس فیصد سے زیادہ رہی - عوام عمران خان کی اچھی انگلش اور ہینڈسم نظر آنے والے خان سے کیا جب مہنگائی اور بے روزگاری نے ان کی کمر توڑ دی ہے
 
Man you have put some much of your mind in making out all of this analysis.
India me saab se Zada pasand Pakistan ko nuqsan pohanchane wala pasand kia jata hai. otherwise usko pasand kia jata hai jo un k shoes chatay, like Bhutan , Bangladesh do.
It is not only about Khan's English and his personality , there are a lot of other things. If you remember in school we use to do Litmus test. these are litmus test for you. agar Pakistan k mukhalif (India etc,) and Pakistan ko use karne walay (Arabs) happy ni hain it mean Pakistan is not serving their interest. If Pakistan is not serving their interest to Pakistan kar kia raha hai, apna ghar dekh ra hai. your will see soon, Modi will be in lap of Imran Khan. Ye Baniya sala pehle cheekhta hai, bad me kuttay ki tarha dum hilata ajata hai.