طالبان انتہائی سخت اور ہوشیار ہیں - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

Haideriam

Senator (1k+ posts)
تہادے جئے منافق چوری وی کردے نیں تے سینہ زوری وی
منافق کون ہے جو آل سعود اور باقی عرب ریاستوں کو کوسنے کی بجاے بغض ایران میں لگے ہیں
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)
منافق کون ہے جو آل سعود اور باقی عرب ریاستوں کو کوسنے کی بجاے بغض ایران میں لگے ہیں
منافق وہ جو دوسروں کو کوس رہا ہے جبکہ اسی چیز کی حمایت کرتا رہا جسے بہانہ بنا کر انتقام کی آگ ٹھنڈی کر رہا ہے
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
منافق وہ جو دوسروں کو کوس رہا ہے جبکہ اسی چیز کی حمایت کرتا رہا جسے بہانہ بنا کر انتقام کی آگ ٹھنڈی کر رہا ہے
اگر تو کسی شیعہ ملک نے اسرائیل کو تسلیم کیا اور میں مکاری دکھا رہا ہوں تو مجھ پے ورنہ جو عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کر چکے ان کے کارناموں پر جو پردہ ڈالے ان پر لعنت کرنی کی بجاے ایران کو کوسے اس پر لعنت
 
Last edited:

atensari

Prime Minister (20k+ posts)
اگر تو کسی شیعہ ملک نے اسرائیل کو تسلیم کیا اور میں مکاری دکھا رہا ہوں تو مجھ پے ورنہ جو عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کر چکے ان کے کارناموں پر جو پردہ ڈالے ان پر لعنت کرنی کی بجاے ایران کو کوسے اس پر لعنت
چور کی داڑھی میں تنکا. ایران، ایرانی نژاد ہی نہیں صف اول کے دیسی سپاہیوں میں خونی لبرل بھی پیش پیش تھے. سب پر لعنت کریں زیادہ ثواب ملے گا. جو لوگ دوسروں کو سعودی ریال اور امریکی ڈالر خور کہتے ہیں وہی اس جنگ کے سب سے بڑے حمایتی تھے. جنگ کی مخالفت کرنے والوں کو طالبانی، طالبان خان، خارجی، تکفیری، دہشت گرد جیسے القابات سے نوازتے تھے. وہ اب ٹوٹ بٹوٹ نظر نہیں آتے. عین ممکن ہے کچھ منافق دوسری تیسری چوتھی پانچیوں آئی ڈی بنا کر موجود ہوں
Raaz
mehwish_ali
منتظر
Atif

اور نا جانے کتنے ہی صف اول کے گمنام سپاہی جو مردود ہو چکے ہیں

ایک آئی ڈی موجود ہے جو سترہ سالہ یاد ماضی سے منہ چھپانے کی بھرپور کوشش کرتی ہے لیکن ناکام رہتی ہے
There is only 1
امریکی، سعودی، ترک، پاکستانی، ایرانی جو جو اس جنگ کا حمایتی تھا سب پر یکبارکی لعنت فرما کر ڈھیر سارا ثواب حاصل کریں
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جھوٹ
ہم تو آپ کے محبوب طالبان اور امریکا کی جنگ میں لا تعلق تھے کہ دونوں ہی فریق حد سے گزر جانے والے تھے . اور الله اسی طرح شر کو شر سے ختم کرتا ہے
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
چور کی داڑھی میں تنکا. ایران، ایرانی نژاد ہی نہیں صف اول کے دیسی سپاہیوں میں خونی لبرل بھی پیش پیش تھے. سب پر لعنت کریں زیادہ ثواب ملے گا. جو لوگ دوسروں کو سعودی ریال اور امریکی ڈالر خور کہتے ہیں وہی اس جنگ کے سب سے بڑے حمایتی تھے. جنگ کی مخالفت کرنے والوں کو طالبانی، طالبان خان، خارجی، تکفیری، دہشت گرد جیسے القابات سے نوازتے تھے. وہ اب ٹوٹ بٹوٹ نظر نہیں آتے. عین ممکن ہے کچھ منافق دوسری تیسری چوتھی پانچیوں آئی ڈی بنا کر موجود ہوں
Raaz
mehwish_ali
منتظر
Atif

اور نا جانے کتنے ہی صف اول کے گمنام سپاہی جو مردود ہو چکے ہیں

ایک آئی ڈی موجود ہے جو سترہ سالہ یاد ماضی سے منہ چھپانے کی بھرپور کوشش کرتی ہے لیکن ناکام رہتی ہے
There is only 1
امریکی، سعودی، ترک، پاکستانی، ایرانی جو جو اس جنگ کا حمایتی تھا سب پر یکبارکی لعنت فرما کر ڈھیر سارا ثواب حاصل کریں
بابا جی تسی منافقت نہیں چھڈنی یہ بات تو پکی ہے میں لعنت کر چکا اب تم لعنت کیوں نہیں کرتے اپنے عرب ناخداؤں پر مجھے معلوم ہے یذید مر گیا کچھ رستے دار باقی ہیں
بابا جی میں ان میں سے صف اول ہی تھا جو کانے افتخار چوہدری کے خلاف سب سے پہلے اس فورم پر بولا تھا جس وقت اس کے بارے بات کرنا بھی توہین صحابہ سے کم نہیں تھا اور ان طاغوتی طاقتوں کے خلاف بولنا کھڑا ہونا یہ ہمارے خون میں شامل ہے تماری طرح نہیں کے قاتل بھی مظلوم مقتول بھی مظلوم قاتل بھی رضی الله مقتول بھی رضی الله یہ تم کو ہی مبارک ہو
سب حیات ہی ہوں گے پر آپ مردود ہو چکے ہیں اگر سانس لینے کو حیات سمجھتے ہیں تو ایسی حیات الله پاک مجھے نہ دے جس میں یذید کے ترانے گانے پڑیں
بابا جی ابھی بھی وقت ہے توبہ کر لو تمیں اپنی ای ڈی پے جو ناز ہے وہ ثابت کرتا ہے کے چودہ سو سال سے درباری مذھب کے آلہ کار ان کے مددگار انکی ہاں میں ہاں ملانے والے کی سانسیں تو یقینا بڑھ جاتی ہیں لیکن اصل میں وہ مردہ ہی ہیں جن کی اپنی کوئی حقیقت نہیں
اب ادھر ادھر کی چولوں سے پرہیز کرو اور ان عرب ممالک پر لعنت بھیجو مجھے معلوم ہے تم ایسا نہیں کرو گے لیکن میرا کام تم جیسوں کے داغدار چہروں کو باہر نکلنا ہے
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
الله نے رسول الله کی پیش کوئی کی تعبیر فرماتے ہوئے انہیں اسلام سے متعارف کروایا لیکن انہوں نے اسے نسلی عزت بے عزتی کا مسئلہ بنا لیا. تب سے ان کی یہی کیفیت ہے
ڈاکٹر اسرار انتہائی منافق شخص تھا اور اسلام مخالف تھا یہ کہتا ہے کے ابو لولو رضی الله کسی صحابی کا غلام تھا کیوں نہیں بتاتا کے وہ بنو امیہ کے مغیرہ بن شعبہ کا غلام تھا
سوال بہت سارے اٹھتے ہیں اور یہ وہ سوالات ہیں جن کے جوابات کوئی نہیں دے گا
جب رسول خدا فرما گئے کے مدینہ کو غیر مسلموں سے خالی رکھنا ؟ عمر نے رسول خدا کے فرمان کو پورا کیوں نہیں کیا ؟
پھر وہ مسجد نبوی میں وہ بھی اگلی صفوں میں کیوں موجود تھا ؟ ایک مجوسی تھا اگر وہ ؟
ان باتوں سے ثابت ہوتا ہے کے حضرت عمر نے یا تو فرمان رسول کو پورا نہیں کیا یا پھر ابو لولو رضی الله مسلمان تھے میں سمجھتا ہوں کے حضرت عمر ان کو اور اصحاب بھی ان کو مسلمان سمجھتے تھے ورنہ ان کو مدینہ بدر کیا جاتا ان کی مدینہ موجودگی اور وہ بھی مسجد نبوی میں ہونا وہ بھی اگلی صفوں میں ثابت کرتا ہے کے وہ مسلمان تھا

یہ سازش جو ڈاکٹر اسرار کو نظر آرہی ہے یہ مکارانہ سوچ ہے ڈاکٹر اسرار اپنے بنو امیہ کے گماشتوں کو چھپا رہا ہے اس کا
مغیرہ کا نام نہ لینا ثابت کرتا ہے
یہ کیوں نہیں ڈاکٹر کہتا کے یہ بنو امیہ کی سازش تھی کیوں کے جناب عمر کی موت کے بعد حکومت بنو امیہ کو ملی اور پھر اسلام مزید تفرقوں گمراہوں میں پھیل گیا
اگر ایرانیوں کو فائدہ ہوتا تو عمر کی موت کے بعد ایران میں دین عمری پر لوگوں کی کثیر تعداد نہ ہوتی حضرت عمر کی وفات کے بعد ایران میں وہ مذھب رائج تھا جس میں شیخین کو افضلیت حاصل رہی کی صدیوں تک شیعیت تو بہت بعد میں ای ایران میں
حاصل نتیجہ یہی ہے کے ابو لولو فیروز مسلمان تھے اگر نہیں تھے تو پھر سوال یہ بنے گا کے حضرت عمر نے فرمان رسول خدا سے روگردانی کی جو کے میں سمجھتا ہوں اس معاملے میں ہو نہیں سکتی کیوں کے کسی صحابیکا اس بارے تاریخ میں کوئی اعتراض نہیں ملتا
ابو لولو مغیرہ کے غلام تھے جو کے بنو امیہ سے تھا آپ کی وفات کے بعد خلافت بنو امیہ کے پاس چلی گئی
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں