طالبان انتہائی سخت اور ہوشیار ہیں - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
احمقانہ فیصلے کہہ کر مشرق وسطی اور افغانستان میں امریکی جنگی جرائم پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا
 
Last edited:

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
ٹرمپ نے افغانستان میں اپنی شکست تسلیم کرلی لیکن امریکہ اور نیٹو جو کچھ عرب دنیا میں کرنا چاہتے تھے وہ انہوں نے عرب ملکوں کو ڈرا دھمکا کر اسرائیل کو تسلیم کرالیا۔ ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم میں جو اعلان کئے تھے اس میں کچھ اس نے پورے کردیئے باقی اگر الیکشن جیت گیا تو وہ بھی پورے کردے گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹرمپ نے افغانستان میں اپنی شکست تسلیم کرلی لیکن امریکہ اور نیٹو جو کچھ عرب دنیا میں کرنا چاہتے تھے وہ انہوں نے عرب ملکوں کو ڈرا دھمکا کر اسرائیل کو تسلیم کرالیا۔ ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم میں جو اعلان کئے تھے اس میں کچھ اس نے پورے کردیئے باقی اگر الیکشن جیت گیا تو وہ بھی پورے کردے گا
عراق، لیبیا اور مصر جن کی کچھ عسکری حیثیت تھی انہیں اس قابل ہی نہیں چھوڑا کے ڈرانے دھمکانے کی نوبت آئے

اگلا ہدف پاکستان اور ترکی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مصر لیبیا عراق کو کس نے تباہ کروایا حضرت یہ بھی بتا دیں جو بات آپ نے ال سعود کے فعال کے بعد بتانی ہے وہ اب بتائیں اس وقت کریڈٹ لینے میں دیر ہو جاے گی
ترکی کو کچھ نہیں ہونا جو ملک ناٹو کا حصہ ہو خلیفہ اردگان جی گلے لگ کر ملتے ہوں نیتن یاہو کو ان کو کیا خطرہ ؟
جو آل سعود کے زوال کے منتظر ہیں مصر، لیبیا اور خاص کر عراق کی تباہی میں اپنی بساط کے مطابق بھرپور حصہ داری نبھاتے وقت آل سعود کو بھول گئے تھے

ہونا ایران کو بھی کچھ نہیں، ٹرمپ دو ہفتوں کی دھمکی خوام خواہ نہیں دیتا. عراق میں حصہ داری اور شام میں ٹوپی ڈرامہ بلاوجہ نہیں ہے
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
عراق، لیبیا اور مصر جن کی کچھ عسکری حیثیت تھی انہیں اس قابل ہی نہیں چھوڑا کے ڈرانے دھمکانے کی نوبت آئے

اگلا ہدف پاکستان اور ترکی
پاکستان اور ترکی دو اہم ہدف رہے ترکی پر شامیوں کا بوجھ لاد تو وہ تنگ آگئے انہوں نے شام میں کاروائی شروع کردی سمندر کو بھی انہوں نے کھلا نہ چھوڑا جہاں یورپ ان سے چھیڑخانی کرنے کی کوشش کررہا ہے۔جبکہ ہم پر پہلے ہی افغانیوں کا بوجھ تھا لیکن مشرف نوازشریف اور زرداری جیسے غدار ہونے کے باوجود بھی ہم بھی اتنے پریشر کو برداشت کرے گئے لیکن ابھی تک معاملہ ختم نہیں ہوئے پی ٹی ایم تحریک طالبان عورت مارچ ،لبرلز ،۔ایرانی گروپ بلوچ باغی اندرون سندھ کی جماعتیں کچھ کرپٹ چھوٹی سیاسی جماعتوں کی طرف ہر طرح پریشر فل پاکستان پر موجود ہے
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
عراق، لیبیا اور مصر جن کی کچھ عسکری حیثیت تھی انہیں اس قابل ہی نہیں چھوڑا کے ڈرانے دھمکانے کی نوبت آئے

اگلا ہدف پاکستان اور ترکی
مصر لیبیا اور عراق مسلم دنیا کے اہم ملک تھے دفاعی لحاظ سے بہتر بھی تھے لیکن ملک کے اندر موجود غدار ساتھ نہ دیتے تو ہونا ممکن نہیں تھا یہ تینوں ملک امریکہ کے ہاتھوں کھسی ہوگئے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حضرت فلاسفی بعد میں جھاڑ لیں یہ بتائیں کے آل سعود اور ان عرب ریاستوںاور ترکی نے کیوں یہود نصارا کا ساتھ دیا ان ممالک کو گرانے میں
لوہے کو لوہا کاٹتا ہے فلسفے کو فلسفہ. ان ممالک کو گرانے میں آپ نے آل سعود، عرب ریاستوں، ترکی اور یہود نصاری کا ساتھ کیوں دیا
 
Eigle

MPA (400+ posts)
مصر لیبیا عراق کو کس نے تباہ کروایا حضرت یہ بھی بتا دیں جو بات آپ نے ال سعود کے فعال کے بعد بتانی ہے وہ اب بتائیں اس وقت کریڈٹ لینے میں دیر ہو جاے گی
ترکی کو کچھ نہیں ہونا جو ملک ناٹو کا حصہ ہو خلیفہ اردگان جی گلے لگ کر ملتے ہوں نیتن یاہو کو ان کو کیا خطرہ ؟
Tum nafrataan phalana ka koi mouqa hath sa na jana dana!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Tum nafrataan phalana ka koi mouqa hath sa na jana dana!
الله نے رسول الله کی پیش کوئی کی تعبیر فرماتے ہوئے انہیں اسلام سے متعارف کروایا لیکن انہوں نے اسے نسلی عزت بے عزتی کا مسئلہ بنا لیا. تب سے ان کی یہی کیفیت ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کوئی لاجک کی بات کریں حضرت ہم نے کب ان مالک کا ساتھ دیا جنہوں نے ساتھ دیا ان میں سے ایک کو آپ حرمین اور اردگان کو خلیفہ وقت مانتے ہیں حضرت مصر کی حکومت کو آل سعود ہنود یہود نے ختم کروایا اسی طرح دایش بھی اپ لوگوں کی ہی بنائی ہوئی ہے امریکہ کے فضل سے جھوٹ بولنے سے بندہ کامیاب نہیں ہو جاتا
فورم پر آپ کی پہلی آئی ڈی ہے تو آپ کو بتا دیتا ہوں آپ کے قبیلے کی آئی ڈیز افغانستان اور عراق پر امریکی حملے کی حمایتی رہی ہیں۔ لیبیا اور مصر کی موجودہ صورتحال ان کی دیرینہ خواہش تھی

عراق میں باقاعدہ امریشیعہ اتحاد ایک دوسرے کی نصرت کرتا رہا۔

وچوں وچوں کھائی جاو اتوں رولا پائی جاو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تنوں وچوں وچوں نظر آ جاندا اے پر جیہڑے کھلم کھلا کھائی جا رہے نے اوناں تے پردے پا بہت ہی بڑا منافق ہے بھائی تو
تہادے جئے منافق چوری وی کردے نیں تے سینہ زوری وی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
منافق کون ہے جو آل سعود اور باقی عرب ریاستوں کو کوسنے کی بجاے بغض ایران میں لگے ہیں
منافق وہ جو دوسروں کو کوس رہا ہے جبکہ اسی چیز کی حمایت کرتا رہا جسے بہانہ بنا کر انتقام کی آگ ٹھنڈی کر رہا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر تو کسی شیعہ ملک نے اسرائیل کو تسلیم کیا اور میں مکاری دکھا رہا ہوں تو مجھ پے ورنہ جو عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کر چکے ان کے کارناموں پر جو پردہ ڈالے ان پر لعنت کرنی کی بجاے ایران کو کوسے اس پر لعنت
چور کی داڑھی میں تنکا. ایران، ایرانی نژاد ہی نہیں صف اول کے دیسی سپاہیوں میں خونی لبرل بھی پیش پیش تھے. سب پر لعنت کریں زیادہ ثواب ملے گا. جو لوگ دوسروں کو سعودی ریال اور امریکی ڈالر خور کہتے ہیں وہی اس جنگ کے سب سے بڑے حمایتی تھے. جنگ کی مخالفت کرنے والوں کو طالبانی، طالبان خان، خارجی، تکفیری، دہشت گرد جیسے القابات سے نوازتے تھے. وہ اب ٹوٹ بٹوٹ نظر نہیں آتے. عین ممکن ہے کچھ منافق دوسری تیسری چوتھی پانچیوں آئی ڈی بنا کر موجود ہوں
Raaz
mehwish_ali
منتظر
Atif

اور نا جانے کتنے ہی صف اول کے گمنام سپاہی جو مردود ہو چکے ہیں

ایک آئی ڈی موجود ہے جو سترہ سالہ یاد ماضی سے منہ چھپانے کی بھرپور کوشش کرتی ہے لیکن ناکام رہتی ہے
There is only 1
امریکی، سعودی، ترک، پاکستانی، ایرانی جو جو اس جنگ کا حمایتی تھا سب پر یکبارکی لعنت فرما کر ڈھیر سارا ثواب حاصل کریں
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جھوٹ
ہم تو آپ کے محبوب طالبان اور امریکا کی جنگ میں لا تعلق تھے کہ دونوں ہی فریق حد سے گزر جانے والے تھے . اور الله اسی طرح شر کو شر سے ختم کرتا ہے