طالبان بھائیو!یہ صوبہ آپ کا ہے،یہ ملک آپ کا ہے، پرویزخٹک

Goldfinger

MPA (400+ posts)

https://twitter.com/x/status/1481678146034409474 طالبان بھائیو!یہ صوبہ آپ کا ہے،یہ ملک آپ کا ہے، پرویزخٹک

آ ملیں گے سینہ چاکانِ چمن سے سینہ چاک
بزمِ گُل کی ہم نفَس بادِ صبا ہو جائے گی
یہ صوبہ اور ملک ہی کیوں ہم سب آپ کے ہیں
ہمارا وزیر اعظم آپ کا ہے
اب اس سے بڑھ کرکیا ہوگا محبت کا کوئی ثبوت
ہم تو انہیں آپ ہی کی محبت میں طالبان خان بھی کہتے ہیں
آئیے،آئیے چشم ما روشن دل ما شاد
پورا ملک حاضر ہے جہاں چاہے اپنے دفاتر کھولئے
ہم آپ سے لڑنے کا احمقانہ تصور بھی نہیں کرسکتے
توبہ،توبہ خدا،خدا کیجئے
اجی ہم کیا اور ہماری اوقات کیا
آپ سے تو امریکی اور نیٹو افواج بھی نہ لڑسکیں
کاش آج ہمارے، آپ کے،ہم سب کے خلیفہ عمر زندہ ہوتے
تو وہ بتاتے کہ جب تک وہ یہاں رہے ہم نے انہیں شاہی مہمان کا درجہ دیا
انہیں پلکوں پر بٹھا کر رکھا
ان کی خاطر پوری دنیا کی مخالفت اور دشمنی مول لی
لیکن ان کی طرف کسی کی میلی آنکھ بھی نہ اٹھنے دی
دشمنوں اور حاسدوں نے یہ خبر اڑادی کہ آپ کو سرحد پر لگی باڑ پسند نہیں
کوئی مظائقہ نہیں توڑ ڈالئے یہ خاردار باڑ
اگر گوناں گوں مصروفیات آپ کے آڑے آ رہی ہوں
تو ہم حاضر ہیں نا آپ کی خدمت کے لئے
یہ منحوس باڑ آج ہی توڑے دیتے ہیں
اجی اک ہم توکیا،تم ایسے حسیں
فرشتہ بھی اگر تمہیں دیکھے کہیں
تو جنت بھول کے بہک جائے یہیں

Last edited by a moderator:

Landmark

Minister (2k+ posts)
DecfLvbX4AAvXdQ.jpg
maxresdefault.jpg
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

یوں دی ہمیں نادانی کہ دنیا ہوئ حیران
احسان الحسن احسان ، تیرا احسان

یوں جیل سے تو نے اپنے بندے نکالے
منہ دیکھتے رہ گئے سارے ساجھے اور ماجھے
پھر راستے میں تو نے کئ ڈنٹ نکالے
کہ قوم ہوئ بار شکر ، بار فسانے
تیرا احسان ہے ، تیرا الحسن احسان​
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایران اور بھارت درپردہ افغان حکومت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں. جبکہ ان ممالک کے مقامی وفادار پاکستان اور افغان عوام کے مابین بداعتمادی پیدا کرنے کا کوئی موقع ہاتھ جانے نہیں دے رہے
 
Last edited:

London Bridge

Senator (1k+ posts)
ایران اور بھارت درپردہ افغان حکومت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں. جبکہ ان ممالک کے مقامی وفادار پاکستان اور افغان عوام کے مابین بداعتمادی پیدا کرنے کا کوئی موقع ہاتھ جانے نہیں دے رہے
سارا ملک تو حوالے کردیا ان کے اب کیا بچے کی" جان" لے گا مولوی
 
alis

MPA (400+ posts)

https://twitter.com/x/status/1481678146034409474 طالبان بھائیو!یہ صوبہ آپ کا ہے،یہ ملک آپ کا ہے، پرویزخٹک

آ ملیں گے سینہ چاکانِ چمن سے سینہ چاک
بزمِ گُل کی ہم نفَس بادِ صبا ہو جائے گی
یہ صوبہ اور ملک ہی کیوں ہم سب آپ کے ہیں
ہمارا وزیر اعظم آپ کا ہے
اب اس سے بڑھ کرکیا ہوگا محبت کا کوئی ثبوت
ہم تو انہیں آپ ہی کی محبت میں طالبان خان بھی کہتے ہیں
آئیے،آئیے چشم ما روشن دل ما شاد
پورا ملک حاضر ہے جہاں چاہے اپنے دفاتر کھولئے
ہم آپ سے لڑنے کا احمقانہ تصور بھی نہیں کرسکتے
توبہ،توبہ خدا،خدا کیجئے
اجی ہم کیا اور ہماری اوقات کیا
آپ سے تو امریکی اور نیٹو افواج بھی نہ لڑسکیں
کاش آج ہمارے، آپ کے،ہم سب کے خلیفہ عمر زندہ ہوتے
تو وہ بتاتے کہ جب تک وہ یہاں رہے ہم نے انہیں شاہی مہمان کا درجہ دیا
انہیں پلکوں پر بٹھا کر رکھا
ان کی خاطر پوری دنیا کی مخالفت اور دشمنی مول لی
لیکن ان کی طرف کسی کی میلی آنکھ بھی نہ اٹھنے دی
دشمنوں اور حاسدوں نے یہ خبر اڑادی کہ آپ کو سرحد پر لگی باڑ پسند نہیں
کوئی مظائقہ نہیں توڑ ڈالئے یہ خاردار باڑ
اگر گوناں گوں مصروفیات آپ کے آڑے آ رہی ہوں
تو ہم حاضر ہیں نا آپ کی خدمت کے لئے
یہ منحوس باڑ آج ہی توڑے دیتے ہیں
اجی اک ہم توکیا،تم ایسے حسیں
فرشتہ بھی اگر تمہیں دیکھے کہیں
تو جنت بھول کے بہک جائے یہیں

out of context bullshit...of course, if they lay down arms, they are Pakistani citizens from KP or Punjab or whatever, it does not matter. why is this an issue?
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
Ye mulk talibaniyon ka nahi balkay sikhon ka hain aur boht jald wagah border khulay ga aur apnay bhai ajayen ge. Army chief tang utha kar istaqbal karenge. Aur wazeer e azam shalwar utar kar.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Ye mulk talibaniyon ka nahi balkay sikhon ka hain aur boht jald wagah border khulay ga aur apnay bhai ajayen ge. Army chief tang utha kar istaqbal karenge. Aur wazeer e azam shalwar utar kar.
Baray Adab say COAS ki Tang Uthay Kay pee karnay ka zakir kar rahay ho.