طالبان نہ رہے تو پاکستان اور افغانستان کی جنگ ہو گی

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1435125927105728518 https://twitter.com/x/status/1435122198684086275 https://twitter.com/x/status/1435137035258449922 اس وقت افغانستان کے مختلف شہروں میں پاکستان مخالف مظاہرے جاری ہیں اور مرگ بر پاکستان کے نعرے لگاۓ جا رہے ہیں . گو کہ پاکستان اس لائق نہ تھا کہ افغانستان کے معاملات میں کوئی کردار ادا کر سکتا یا طالبان کو کابل فتح کرنے میں کوئی امداد دے سکتا لیکن ففتھ جنریشن کے لونڈوں نے سوشل میڈیا پر وہ ادھم مچایا جس سے یہ تاثر پیدا ہو گیا کہ افغانستان طالبان نے نہیں بلکہ پاکستان نے فتح کر لیا ہے . یہ بات واضح نہیں طالبان ٹی ٹی پی کے متعلق کیا پالیسی بناتے ہیں اور ان کے آنے سے پاکستان کس فرقہ وارانہ اور شریعت کے فسادات کا شکار ہوتا ہے پر ففتھ جنریشن کے لونڈوں نے ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دئیے ہیں . خوشی صرف اس بات کی ہے کہ بھارت کی انوسٹمنٹ ضائع ہو گئی ہے اور اب افغانستان میں پاکستان مخالف کوئی گروپ کھل کر کام نہیں کر سکے گا خاص طور بلوچ دہشت گردی کا خاتمہ ہو گا لیکن اس کے باوجود بلوچستان میں حملے جاری ہیں
ایک طرف طالبان تاجکوں کا مرکز پنجشیر فتح کر رہے تھے اور دوسری طرف نمبر ون کابل میں بیٹھا تھا . مخالفوں نے سیدھا الزام نمبر ون پر لگا دیا . ایسے حساس موقع پر اس طرح نمبر ون کا میڈیا پر آنا بہت معنی خیز تھا اور افغانستان میں موجود اکلیتوں کو واضح پیغام تھا . آپ طالبان کو گلے لگا رہے ہیں اور باقی ماندہ افغانستان کو اپنا دشمن بنا رہے ہیں . وقت ہمیشہ بدلتا ہے آج طالبان ہیں کل نہیں ہوں گے ابھی تو طالبان کا مستقبل کسی کو نہیں پتا اور ہم پہلے جا کر ہی بدنامی کما رہے ہیں . طالبان نہ پشتون اکثریت کے نمائندے ہیں اور نہ پورا افغانستان طالبان کا حامی ہے . طالبان ایک حادثے کی وجہ سے اقتدار میں آ گۓ ہیں . طالبان کو پہلے دن سے ہی عوامی مزاحمت کا سامنا ہے سب سے پہلے افغان پرچم کو لے کر خونی احتجاج ہوے اس کے بعد اب مختلف اکلیتوں کا احتجاج جاری ہے . اگر طالبان کی حکومت چلانے میں ناکام ہوے تو ان کا بھی وہ ہی حشر ہو گا جو غنی حکومت کا ہوا
ایک طرف افغانستان تبدیلی کی وجہ سے تباہ حال ہے اور دوسری طرف پاکستان میں لوگ فتح کا جشن منہ رہے ہیں . جس تکلیف اور قرب سے عام افغان گزر رہا ہے اس میں طالبان کے ساتھ ساتھ پاکستان کی بھی بدنامی ہے . پاکستان کا کوئی کردار نہیں تھا طالبان کی فتح میں اور زبردستی دنیا پاکستان کو فاتح بنا رہی ہے جس کے ساتھ ففتھ جنریشن کے باندر چھلانگیں لگا رہے ہیں . یہ لوگ کسی افغان مہاجر کو پاکستان قبولنے کو تیار نہیں اور نہ افغانستان کو اس مشکل وقت میں کوئی امداد دینے کو تیار ہیں . یہ اپنے طلسم ہوشربا گرم پانیوں میں مست ہیں اور جب آنکھ کھلے تو پتا چلے کہ طالبان مخالف حکومت میں اور افغانستان میں پاکستان کا پتا صاف ہو چکا ہے . د عیش کی قسط سے سبق حاصل کرنا چاہئیے اور محتاط رویہ اختیار کرنا چاہئیے . طالبان کی حمایت میں اتنے اندھے نہیں ہونا چاہئیے کہ طالبان کے بعد افغانستان بھارت سے بھی بڑا دشمن بن کے سامنے آ جاۓ
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1435129895512944644

میں پاکستان کے ریاستی اداروں سے پوچھتا ہوں کہ کابل میں پاکستان مخالف نعرے کیوں لگ رہے ہیں
کیا نمبر ون کی چاۓ اور ففتھ جنریشن واریرز کی بھونک پاکستان کے افغانوں سے تعلقات سے زیادہ اہم ہے
AFGHANISTAN TUMHARA SINDH NHI JAISA CHAHO CHALO,
AFGHAN MEIN PAKISTAN MUKHALIF AGENTS BHI HAIN JAISE TUM LOG PAKISTAN MEIN REH KAR BHI PAKISTANI HONE KA HAQ ADA NHI KARTE.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت افغانستان کے مختلف شہروں میں پاکستان مخالف مظاہرے جاری ہیں اور مرگ بر پاکستان کے نعرے لگاۓ جا رہے ہیں . گو کہ پاکستان اس لائق نہ تھا کہ افغانستان کے معاملات میں کوئی کردار ادا کر سکتا یا طالبان کو کابل فتح کرنے میں کوئی امداد دے سکتا لیکن ففتھ جنریشن کے لونڈوں نے سوشل میڈیا پر وہ ادھم مچایا جس سے یہ تاثر پیدا ہو گیا کہ افغانستان طالبان نے نہیں بلکہ پاکستان نے فتح کر لیا ہے
ہاں تو پھر اب کیا کریں کھوتے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1435129895512944644

میں پاکستان کے ریاستی اداروں سے پوچھتا ہوں کہ کابل میں پاکستان مخالف نعرے کیوں لگ رہے ہیں
کیا نمبر ون کی چاۓ اور ففتھ جنریشن واریرز کی بھونک پاکستان کے افغانوں سے تعلقات سے زیادہ اہم ہے
چل چپ کر کتے
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1435125927105728518 https://twitter.com/x/status/1435122198684086275 https://twitter.com/x/status/1435137035258449922 اس وقت افغانستان کے مختلف شہروں میں پاکستان مخالف مظاہرے جاری ہیں اور مرگ بر پاکستان کے نعرے لگاۓ جا رہے ہیں . گو کہ پاکستان اس لائق نہ تھا کہ افغانستان کے معاملات میں کوئی کردار ادا کر سکتا یا طالبان کو کابل فتح کرنے میں کوئی امداد دے سکتا لیکن ففتھ جنریشن کے لونڈوں نے سوشل میڈیا پر وہ ادھم مچایا جس سے یہ تاثر پیدا ہو گیا کہ افغانستان طالبان نے نہیں بلکہ پاکستان نے فتح کر لیا ہے . یہ بات واضح نہیں طالبان ٹی ٹی پی کے متعلق کیا پالیسی بناتے ہیں اور ان کے آنے سے پاکستان کس فرقہ وارانہ اور شریعت کے فسادات کا شکار ہوتا ہے پر ففتھ جنریشن کے لونڈوں نے ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دئیے ہیں . خوشی صرف اس بات کی ہے کہ بھارت کی انوسٹمنٹ ضائع ہو گئی ہے اور اب افغانستان میں پاکستان مخالف کوئی گروپ کھل کر کام نہیں کر سکے گا خاص طور بلوچ دہشت گردی کا خاتمہ ہو گا لیکن اس کے باوجود بلوچستان میں حملے جاری ہیں
ایک طرف طالبان تاجکوں کا مرکز پنجشیر فتح کر رہے تھے اور دوسری طرف نمبر ون کابل میں بیٹھا تھا . مخالفوں نے سیدھا الزام نمبر ون پر لگا دیا . ایسے حساس موقع پر اس طرح نمبر ون کا میڈیا پر آنا بہت معنی خیز تھا اور افغانستان میں موجود اکلیتوں کو واضح پیغام تھا . آپ طالبان کو گلے لگا رہے ہیں اور باقی ماندہ افغانستان کو اپنا دشمن بنا رہے ہیں . وقت ہمیشہ بدلتا ہے آج طالبان ہیں کل نہیں ہوں گے ابھی تو طالبان کا مستقبل کسی کو نہیں پتا اور ہم پہلے جا کر ہی بدنامی کما رہے ہیں . طالبان نہ پشتون اکثریت کے نمائندے ہیں اور نہ پورا افغانستان طالبان کا حامی ہے . طالبان ایک حادثے کی وجہ سے اقتدار میں آ گۓ ہیں . طالبان کو پہلے دن سے ہی عوامی مزاحمت کا سامنا ہے سب سے پہلے افغان پرچم کو لے کر خونی احتجاج ہوے اس کے بعد اب مختلف اکلیتوں کا احتجاج جاری ہے . اگر طالبان کی حکومت چلانے میں ناکام ہوے تو ان کا بھی وہ ہی حشر ہو گا جو غنی حکومت کا ہوا
ایک طرف افغانستان تبدیلی کی وجہ سے تباہ حال ہے اور دوسری طرف پاکستان میں لوگ فتح کا جشن منہ رہے ہیں . جس تکلیف اور قرب سے عام افغان گزر رہا ہے اس میں طالبان کے ساتھ ساتھ پاکستان کی بھی بدنامی ہے . پاکستان کا کوئی کردار نہیں تھا طالبان کی فتح میں اور زبردستی دنیا پاکستان کو فاتح بنا رہی ہے جس کے ساتھ ففتھ جنریشن کے باندر چھلانگیں لگا رہے ہیں . یہ لوگ کسی افغان مہاجر کو پاکستان قبولنے کو تیار نہیں اور نہ افغانستان کو اس مشکل وقت میں کوئی امداد دینے کو تیار ہیں . یہ اپنے طلسم ہوشربا گرم پانیوں میں مست ہیں اور جب آنکھ کھلے تو پتا چلے کہ طالبان مخالف حکومت میں اور افغانستان میں پاکستان کا پتا صاف ہو چکا ہے . د عیش کی قسط سے سبق حاصل کرنا چاہئیے اور محتاط رویہ اختیار کرنا چاہئیے . طالبان کی حمایت میں اتنے اندھے نہیں ہونا چاہئیے کہ طالبان کے بعد افغانستان بھارت سے بھی بڑا دشمن بن کے سامنے آ جاۓ
Sure ????
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Pakistani main stream journalist are busy making leaders out of Bilawal and maryum, this is why they are unable to counter Indian propaganda. Even you are busy painting Pakistani people bad, instead you could have talked out how fake Indian propaganda is!!
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
گو کہ پاکستان اس لائق نہ تھا کہ افغانستان کے معاملات میں کوئی کردار ادا کر سکتا یا طالبان کو کابل فتح کرنے میں کوئی امداد دے سکتا لیکن ففتھ جنریشن کے لونڈوں نے سوشل میڈیا پر وہ ادھم مچایا جس سے یہ تاثر پیدا ہو گیا کہ افغانستان طالبان نے نہیں بلکہ پاکستان نے فتح کر لیا ہے

Yeah but to those who are claiming, the question is still valid: Did Pakistan played DOUBLE GAME in Afghanistan all along?
 
Abidd

Politcal Worker (100+ posts)
https://twitter.com/x/status/1435129895512944644

میں پاکستان کے ریاستی اداروں سے پوچھتا ہوں کہ کابل میں پاکستان مخالف نعرے کیوں لگ رہے ہیں
کیا نمبر ون کی چاۓ اور ففتھ جنریشن واریرز کی بھونک پاکستان کے افغانوں سے تعلقات سے زیادہ اہم ہے
لگتا ہے کابلی چا ے نے بڑ ی جلن پیدا کی ہے
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1435129895512944644

میں پاکستان کے ریاستی اداروں سے پوچھتا ہوں کہ کابل میں پاکستان مخالف نعرے کیوں لگ رہے ہیں
کیا نمبر ون کی چاۓ اور ففتھ جنریشن واریرز کی بھونک پاکستان کے افغانوں سے تعلقات سے زیادہ اہم ہے
OEY Mulak o qoma k dushman koun say afghaniyo say taloqat?????? yeh jo chand ek protest k nam pay drama kar rahay hain na who India k sath Mulak kar Pakistan ko safae hasti say mitanay k darpay hain jin k sath taloqat ke duhaie day rahay ho
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دنیا کے ٹھیکیداروں نے طالبان کو تسلیم کیا، ان کے مطالبات مانیں. بھارت کا وزیر خارجہ طالبان سے ملاقات کرنے کے لئے مارا مارا پھر رہا ہے. اس کے باوجود عوام کو گمراہ رکھنے کے لئے پاکستان اور طالبان کے خلاف پروپگنڈا کیا جا رہے تو پاکستان کو طالبان کی ہر ممکن مدد کرنی چاہے اور ساتھ ہی دنیا کی منافقت کو ان پر واضح کرتا رہنا چاہے. فتھ جنریشن وار والے روتے ہیں تو روئیں ان کا کام ہی رونا ہے
 
Last edited:

aqibarain

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1435129895512944644

میں پاکستان کے ریاستی اداروں سے پوچھتا ہوں کہ کابل میں پاکستان مخالف نعرے کیوں لگ رہے ہیں
کیا نمبر ون کی چاۓ اور ففتھ جنریشن واریرز کی بھونک پاکستان کے افغانوں سے تعلقات سے زیادہ اہم ہے

shut up. billo khusri ki moori ka rakhwala....
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1435125927105728518 https://twitter.com/x/status/1435122198684086275 https://twitter.com/x/status/1435137035258449922 اس وقت افغانستان کے مختلف شہروں میں پاکستان مخالف مظاہرے جاری ہیں اور مرگ بر پاکستان کے نعرے لگاۓ جا رہے ہیں . گو کہ پاکستان اس لائق نہ تھا کہ افغانستان کے معاملات میں کوئی کردار ادا کر سکتا یا طالبان کو کابل فتح کرنے میں کوئی امداد دے سکتا لیکن ففتھ جنریشن کے لونڈوں نے سوشل میڈیا پر وہ ادھم مچایا جس سے یہ تاثر پیدا ہو گیا کہ افغانستان طالبان نے نہیں بلکہ پاکستان نے فتح کر لیا ہے . یہ بات واضح نہیں طالبان ٹی ٹی پی کے متعلق کیا پالیسی بناتے ہیں اور ان کے آنے سے پاکستان کس فرقہ وارانہ اور شریعت کے فسادات کا شکار ہوتا ہے پر ففتھ جنریشن کے لونڈوں نے ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دئیے ہیں . خوشی صرف اس بات کی ہے کہ بھارت کی انوسٹمنٹ ضائع ہو گئی ہے اور اب افغانستان میں پاکستان مخالف کوئی گروپ کھل کر کام نہیں کر سکے گا خاص طور بلوچ دہشت گردی کا خاتمہ ہو گا لیکن اس کے باوجود بلوچستان میں حملے جاری ہیں
ایک طرف طالبان تاجکوں کا مرکز پنجشیر فتح کر رہے تھے اور دوسری طرف نمبر ون کابل میں بیٹھا تھا . مخالفوں نے سیدھا الزام نمبر ون پر لگا دیا . ایسے حساس موقع پر اس طرح نمبر ون کا میڈیا پر آنا بہت معنی خیز تھا اور افغانستان میں موجود اکلیتوں کو واضح پیغام تھا . آپ طالبان کو گلے لگا رہے ہیں اور باقی ماندہ افغانستان کو اپنا دشمن بنا رہے ہیں . وقت ہمیشہ بدلتا ہے آج طالبان ہیں کل نہیں ہوں گے ابھی تو طالبان کا مستقبل کسی کو نہیں پتا اور ہم پہلے جا کر ہی بدنامی کما رہے ہیں . طالبان نہ پشتون اکثریت کے نمائندے ہیں اور نہ پورا افغانستان طالبان کا حامی ہے . طالبان ایک حادثے کی وجہ سے اقتدار میں آ گۓ ہیں . طالبان کو پہلے دن سے ہی عوامی مزاحمت کا سامنا ہے سب سے پہلے افغان پرچم کو لے کر خونی احتجاج ہوے اس کے بعد اب مختلف اکلیتوں کا احتجاج جاری ہے . اگر طالبان کی حکومت چلانے میں ناکام ہوے تو ان کا بھی وہ ہی حشر ہو گا جو غنی حکومت کا ہوا
ایک طرف افغانستان تبدیلی کی وجہ سے تباہ حال ہے اور دوسری طرف پاکستان میں لوگ فتح کا جشن منہ رہے ہیں . جس تکلیف اور قرب سے عام افغان گزر رہا ہے اس میں طالبان کے ساتھ ساتھ پاکستان کی بھی بدنامی ہے . پاکستان کا کوئی کردار نہیں تھا طالبان کی فتح میں اور زبردستی دنیا پاکستان کو فاتح بنا رہی ہے جس کے ساتھ ففتھ جنریشن کے باندر چھلانگیں لگا رہے ہیں . یہ لوگ کسی افغان مہاجر کو پاکستان قبولنے کو تیار نہیں اور نہ افغانستان کو اس مشکل وقت میں کوئی امداد دینے کو تیار ہیں . یہ اپنے طلسم ہوشربا گرم پانیوں میں مست ہیں اور جب آنکھ کھلے تو پتا چلے کہ طالبان مخالف حکومت میں اور افغانستان میں پاکستان کا پتا صاف ہو چکا ہے . د عیش کی قسط سے سبق حاصل کرنا چاہئیے اور محتاط رویہ اختیار کرنا چاہئیے . طالبان کی حمایت میں اتنے اندھے نہیں ہونا چاہئیے کہ طالبان کے بعد افغانستان بھارت سے بھی بڑا دشمن بن کے سامنے آ جاۓ

ایک بھارت میں ماتم ہے۔
اور دوسرا یہاں پیپلوں میں ماتم ہے۔

بلاول سے کہ افغانستان میں ہی سیاست کر لے۔
کیونکہ پاکستان میں تو یہ لانچ ہو ہو کر پھُس ہوجاتا ہے۔
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Abay chawal agar Taliban na rahe to Afghanistan bhi nahin rahay ga, more than 90 percent of the Afghani population supports Taliban, yeh to wohi baat huwi agar Muslims na rahe to Pakistan bhi nahi rahay ga
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Iss Koo burnaul Do. Bilkul hi jahil hay. TALIBAN is reality and pak have long border with afghan. Pak can't sit and watch so much to do more. Stabilization of Afghanistan is stabilization of Pakistan. ENDIA can't help. Just mouth bashing but not helping Afghani people. One lady MPA gone to ENDIA and they deport her. The whole world should support Peace.