طالبان نے بھی سفیر کی لڑکی کے اغوا کی مذمت کر دی

Dastgir khan19

Senator (1k+ posts)
عمران نیازی کی حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے . ملک کے دارالحکومت میں ایک لڑکی کو اغوا کر لیا جاتا ہے اور تشدد کے بعد کچرے میں پھینک دیا جاتا ہے اس کے ملزم پکڑے نہیں جاتے . اگرچہ لڑکی افغان سفیر کی بیٹی تھی جس کی وجہ سے بات میڈیا تک پہنچ گئی اگر کوئی عام عورت ہوتی تو عمران نیازی کے کان پر جوں تک نہ رینگتی . عمران نیازی نے دو دن میں ملزموں کو گرفتار کرنے کا ٹارگٹ دیا لیکن ملزم گرفتار نہ کیے جا سکے اور الٹا لڑکی کو ملزم بنا دیا گیا . عمران نیازی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے دو ممالک کے تعلقات خراب ہو گۓ اور افغانستان نے اپنے سفیر کو پاکستان سے واپس بلا لیا​

پاکستانیوں کے چہیتے افغان طالبان نے بھی حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا ہے . افغان طالبان نے سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے . اب اگر حکومت پاکستان افغان طالبان کی بات پر عمل نہیں کرتی تو نتیجے میں افغان طالبان بھی پاکستان کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں . اب دیکھنا یہ ہے کہ سفیر کی بیٹی کی طرف سے کیا وضاحت پیش کی جاتی ہے . اگر اس نے حکومت پاکستان کے موقف کی تردید کر دی اور یہ ہی موقف طالبان نے بھی اپنا لیا پاکستان کے لیے مشکلات کھڑی ہو جائیں گی
عمران نیازی ایک طرف امریکا سے تعلقات خراب کر رہا ہے تو دوسری طرف چین کو بھی دیوار سے لگا رہا ہے اب افغانستان سے تعلقات بھی بگاڑ چکا ہے . ایسی صورتحال میں افغان طالبان نے بھی لڑکی کے اغوا کی مذمت کر دی ہے . یوں پوری افغان قوم پاکستان کے خلاف متحد ہو چکی ہے . یہ صرف و صرف شخصی نا اہلی اور اس نا اہلی کو چھپانے کے لیے بولا جانے والا جھوٹ ہے جس کی قیمت اب قوم ادا کر رہی ہے . اگر عمران نیازی قابل ہوتا تو چوبیس گھنٹ میں ملزم پکڑ سکتا تھا لیکن وہ صرف منہ سے توپ چلانی جانتا ہے میدان عمل میں اس کی کاردکردگی صفر ہے
ایک نازک موقع پر جب خطہ امریکا کے انخلا کے بعد ایک نیا رخ لینے جا رہا ہے عمران نیازی افغانستان سے تعلقات بگاڑ چکا ہے . عمران نیازی کی نا ہلی کا مطلب ہے اب پاکستان افغان معاملات سے علیحدہ ہو چکا ہے . پاکستان جو افغان صورتحال سے سب سے زیادہ متاثر ہو گا اگر وہ کسی بات چیت میں شامل ہی نہ ہو گا تو اس کا نقصان اسے اٹھانا پڑے گا . اگر افغان قوم پاکستان کو دشمن کی حیثیت سے دیکھتی ہے اور افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی ہے تو اس پاکستان تباہ ہو جاۓ گا​
 
Advertisement

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ابے کھوتے کے کُھر مذمت تو ہم پاکستانی بھی کر رہے ہيں ، پر تم جيسے خونی لبرلان خبروں پر خوشياں منا رہے ہيں پُرانے ريکارڈ کے حساب سے مسٹر ٹين پرسنٹ اغوا اور تعاوان کے کيسوں ميں بھی ملوث رہے ہيں کہيں يہ دھندا دوبارہ تو شروع نہی کر ديا ۔
اور کھوتے کے کُھر طالبان تو امريکہ کے چہيتے ہيں جن سے وہ مزاکرات کر کے بھاگا ۔​
 
Last edited:

rmunir

Minister (2k+ posts)
Yeh haram khor her baat dhamki kay andaz mein kion kartay hain? Kitnay Pakistani aghwa or qatal kar chukay hain ab inko humanity yaad agai?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے نااہل وزیرداخلہ جو سب سے قیمتی لوگوں کی حفاطت نہ کروا سکا اور نو چینی انجینیرز مروا کر بک بک کررہا تھا آج پھر اغوا کی ساری ذمہ داری لڑکی پر ڈال کر عظیم ترین بے غیرتی اور بے حسی کا مظاہرہ کررہا ہے
اس کنجروں کے ہیڈ کھسرے کو پتا ہی نہیں کہ خواتین وہ بھی افغان خواتین ایسی حرکات نہیں کرتیں ہاں شیخون کی عورتیں ایسی ہوچھی حرکات کرتی ہیں ان کی بات اور ہے
ملکی نازک صورتحال اور پے در پے سیکیورٹی فیلیرز کی وجہ سے اس شیخ کو اب ہٹا دینا بہت ضروری ہے
 
Last edited:

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی کی حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے . ملک کے دارالحکومت میں ایک لڑکی کو اغوا کر لیا جاتا ہے اور تشدد کے بعد کچرے میں پھینک دیا جاتا ہے اس کے ملزم پکڑے نہیں جاتے . اگرچہ لڑکی افغان سفیر کی بیٹی تھی جس کی وجہ سے بات میڈیا تک پہنچ گئی اگر کوئی عام عورت ہوتی تو عمران نیازی کے کان پر جوں تک نہ رینگتی . عمران نیازی نے دو دن میں ملزموں کو گرفتار کرنے کا ٹارگٹ دیا لیکن ملزم گرفتار نہ کیے جا سکے اور الٹا لڑکی کو ملزم بنا دیا گیا . عمران نیازی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے دو ممالک کے تعلقات خراب ہو گۓ اور افغانستان نے اپنے سفیر کو پاکستان سے واپس بلا لیا​

پاکستانیوں کے چہیتے افغان طالبان نے بھی حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا ہے . افغان طالبان نے سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے . اب اگر حکومت پاکستان افغان طالبان کی بات پر عمل نہیں کرتی تو نتیجے میں افغان طالبان بھی پاکستان کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں . اب دیکھنا یہ ہے کہ سفیر کی بیٹی کی طرف سے کیا وضاحت پیش کی جاتی ہے . اگر اس نے حکومت پاکستان کے موقف کی تردید کر دی اور یہ ہی موقف طالبان نے بھی اپنا لیا پاکستان کے لیے مشکلات کھڑی ہو جائیں گی
عمران نیازی ایک طرف امریکا سے تعلقات خراب کر رہا ہے تو دوسری طرف چین کو بھی دیوار سے لگا رہا ہے اب افغانستان سے تعلقات بھی بگاڑ چکا ہے . ایسی صورتحال میں افغان طالبان نے بھی لڑکی کے اغوا کی مذمت کر دی ہے . یوں پوری افغان قوم پاکستان کے خلاف متحد ہو چکی ہے . یہ صرف و صرف شخصی نا اہلی اور اس نا اہلی کو چھپانے کے لیے بولا جانے والا جھوٹ ہے جس کی قیمت اب قوم ادا کر رہی ہے . اگر عمران نیازی قابل ہوتا تو چوبیس گھنٹ میں ملزم پکڑ سکتا تھا لیکن وہ صرف منہ سے توپ چلانی جانتا ہے میدان عمل میں اس کی کاردکردگی صفر ہے
ایک نازک موقع پر جب خطہ امریکا کے انخلا کے بعد ایک نیا رخ لینے جا رہا ہے عمران نیازی افغانستان سے تعلقات بگاڑ چکا ہے . عمران نیازی کی نا ہلی کا مطلب ہے اب پاکستان افغان معاملات سے علیحدہ ہو چکا ہے . پاکستان جو افغان صورتحال سے سب سے زیادہ متاثر ہو گا اگر وہ کسی بات چیت میں شامل ہی نہ ہو گا تو اس کا نقصان اسے اٹھانا پڑے گا . اگر افغان قوم پاکستان کو دشمن کی حیثیت سے دیکھتی ہے اور افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی ہے تو اس پاکستان تباہ ہو جاۓ گا​
tweet ka 2/2 kha gayae aap...
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں