طالبان نے ٹی ٹی پی رہنما جیل سے رہا کر دئیے

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1427063124583198723 افغان طالبان نے ننگر ہار جیل میں قید ٹی ٹی پی رہنما رہا کر کے پاکستان کو واضح اشارہ دے دیا ہے کہ پاکستان جنگ کے لیے تیار ہو جاۓ . اس کے ساتھ ساتھ ننگر ہار کا گورنر انس حقانی کو بنا دیا گیا ہے جو حقانی نیٹورک پاکستان کے وزیرستان کے علاقے مہران شاہ سے چلاتے تھے . پاکستان نے حقانی نیٹورک کو فوجی آپریشن کی مدد سے ختم کر دیا تھا .
امریکا نے ایک سازش کے تحت اقتدار طالبان کے حوالے کر دیا . ایک طرف افغان فوجوں کی فضائی مدد نہ کی گئی تو دوسری طرف زمین پر بھی طالبان کے حوالے جدید اسلح کر دیا . اگر افغان حکومت جاری رہتی تو امریکا کو اسے چلانے کے لیے ہر سال اربوں ڈالر کی امداد دینا پڑتی تھی . افغان فوج بھی امریکی امداد پر چلتی تھی . امریکا نے اپنی جان چھڑانے کے لیے طالبان کو مسلط کروا دیا اور ایسا پر امن ماحول میں ہوا تا کہ امریکا کو خانہ جنگی کا مورد الزام نہ ٹھہرایا جا سکے .
امریکی عزائم واضح ہیں آخر میں غنی کو روکا گیا کہ وہ انتقال اقتدار نہ کر سکے اور طالبان کو قابض تصور کیا جاۓ . اس کا مطلب صاف ہے امریکا سمیت بہت سے مغربی ممالک طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے .
ابھی تک تو امریکا افغانستان کی معیشت چلا رہا تھا اب اگر طالبان افغانستان کی معیشت چلائیں گے تو اس کی کیا حالت ہو گی یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں پچھلی دفعہ جب طالبان کو اقتدار ملا تھا تب ایک افغانی ہزاروں روپوں کے برابر آ گیا تھا . افغانستان کی معاشی تباہی تو بالکل سامنے ہے اس کے ساتھ ساتھ جو انتظامی ڈھانچہ بننا ہے اس پر بھی تھوڑا وقت درکار ہو گا . آنے والا وقت افغانوں کے لیے انتہائی مشکلات لاۓ گا​
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا تھوڑا انتظار کر لو سب کچھ نتھر کر سامنے آجاے گا، معیشت اور افغانی کرنسی تو گرنی ہی ہے کوی سسٹم چلانے والا ہوا تو بچ جائیں گے ورنہ پھر پوست زندہ باد
 
Shan ALi AK 27

پھر کیا کریں جمعدار یا چوکیدار کا اقامہ لے لیں گے نواز چور کی طرح-
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ تو تمھارے لئے پھر بہت ہی سنہری موقع ہے جلدی سے زرداری کو وہاں بھیجو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پھر کیا کریں جمعدار یا چوکیدار کا اقامہ لے لیں گے نواز چور کی طرح-
طالبان نے پوست کی کاشت سے کبھی بھی نہیں روکا کیونکہ ان کی ستر فیصد آمدن پوست یا افیم سے ہوتی ہے۔ تم اگر افغانستان جاو تو سستی زمین دیکھ کر پوست اگا لیا کرو ، فی الحال تو یہی مشورہ ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا تھوڑا انتظار کر لو سب کچھ نتھر کر سامنے آجاے گا، معیشت اور افغانی کرنسی تو گرنی ہی ہے کوی سسٹم چلانے والا ہوا تو بچ جائیں گے ورنہ پھر پوست زندہ باد
لو ہور ملا لو حمد اللہ محب نوں گنجے نال پتہ نہیں اب کہاں تھو تھو کرتا پھر رہا ہوگا
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Taliban are giving a chance to all who were against to repent and all will forgiven. Those who do not well time will tell. We have let Fazle Shaitan free to do all evil why not catch him first? Why not catch the thieves in the judiciary especially thief justice Qasim gujjar for the damage done and then retiring on a pension of lakhs of rupees. Forget about the enemies afar , first get the enemies and thieves inside the country.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
طالبان نے پوست کی کاشت سے کبھی بھی نہیں روکا کیونکہ ان کی ستر فیصد آمدن پوست یا افیم سے ہوتی ہے۔ تم اگر افغانستان جاو تو سستی زمین دیکھ کر پوست اگا لیا کرو ، فی الحال تو یہی مشورہ ہے
نہیں ہم تو گنجے کے سر پر پوست اگائیں گے اگر پوست کو اعتراض نہ ہوا تو
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Not talking about the political impact but everything is smooth then Economy will not be a problem for Afghanistan this time around, because it sits on a gold mine in an era where China is almost a super power and has laid the foundation of CPEC and is looking for billions of investment in Afghanistan as well. Pakistan is also looking for Central Asian access through Afghanistan.

American Aid was temporary and it was also holding Afghanistan's true potential. The above mentioned economic stability can take a while but it will be sustainable and ever lasting.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لو ہور ملا لو حمد اللہ محب نوں گنجے نال پتہ نہیں اب کہاں تھو تھو کرتا پھر رہا ہوگا
نواز شریف نے یہی کہا ہوگا کہ اقتدار طالبان کے حوالے کرکے خود اللہ اللہ کرو
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
طالبان نے پوست کی کاشت سے کبھی بھی نہیں روکا کیونکہ ان کی ستر فیصد آمدن پوست یا افیم سے ہوتی ہے۔ تم اگر افغانستان جاو تو سستی زمین دیکھ کر پوست اگا لیا کرو ، فی الحال تو یہی مشورہ ہے
Stop eating shit. During the rule of Mulla Omar the production of poppy was its lowest level. I understand you not getting khota biryani but shit is no substitute
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف نے یہی کہا ہوگا کہ اقتدار طالبان کے حوالے کرکے خود اللہ اللہ کرو
اسنے کیا اللہ اللہ کرنی وہ تو اب گنجے کو گالیاں دے رہا ہوگا کہ کس منحوس سے مل بیٹھا
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا تھوڑا انتظار کر لو سب کچھ نتھر کر سامنے آجاے گا، معیشت اور افغانی کرنسی تو گرنی ہی ہے کوی سسٹم چلانے والا ہوا تو بچ جائیں گے ورنہ پھر پوست زندہ باد
d
درست مگر پاکستانی اور انٹر نیشنل میڈیا سے درخواست ہی کی جا سکتی ہے کہ کم از کم سال دو سال انتظار کریں، پھر چھری کانٹے لیکر باہر نکلیں ۔ چالیس سالہ جنگ نے صرف معیشت نہیں ہر سطح پر تضاد اور بگاڑ پیدا کر دیا ہے ، طالبان کی اپنی سوچ کو بھی نئی صورتحال کا سامنا کرنا آسان نہیں، کچھ وقت لگے گا اور اندرونی اختلاف تو ہو گا ۔۔ بس دعا ہےیہ موقع جنگ کے مکمل اور دائمی خاتمے کو آغاز ہو اور طالنان سمیت سبھی افغانیوں کو نیک نیئت اور صبر عطا ہو ۔
۔ مری رائے میں اب افغانستان کو مغرب یا چین روس ترکی وغیرہ سے کچھ خطرہ نہیں مگر بھارت، پاکستان اور ایران ، اپنے اپنے مفاد کیلئے اختلاف کو ہوا نہ دیں یا حقوق کے نام پر مال کمانے کی مغربی مشینیں فریق نہ بنیں