طالبان کا مسئلہ پورے ملک کا ہے،تحریک طالبان کا خطرہ بڑھ رہاہے،خواجہ آصف

khawj11.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےکہا ہےکہ طالبان کا مسئلہ صرف خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا ہے، تحریک طالبان پاکستان کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔

تفصیلات کےمطابق خواجہ آصف نے یہ بیان قومی اسمبلی میں خطاب کرتےہوئے دیا اور کہا کہ تحریک طالبان کے معاملےپرپارلیمان کو 2 بار بریفنگ دی گئی، ٹی ٹی پی سےبات چیت چل رہی ہے مگر خطرہ بڑھ رہاہے، خیبر پختونخوا میں حالات خراب ہورہےہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دور حکومت میں عمران خان نے تحریک طالبان کو ویلکم کیا تھا ، اس وقت کےپی کےمیں تحریک طالبان کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں، دیر اور سوات کے علاقوں میں تحریک طالبان کے خلاف جلوس نکالے جارہےہیں۔

وزیر دفاع نے کہا کہ دو ہفتےسے پاک افغان غلام خان کراسنگ پوائنٹ بند ہے، سرحد پرشہری کی ہلاکت پر دونوں جانب سرد مہری دیکھی جارہی ہے، دونوں جانب کی ٹینشن کو حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، یہ پاکستان کا لوکل مسئلہ ہےجس کو حل کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

کُتی کے بچے، باجوے کو فون لگا کہ طالبان پھر آ گئے ہیں
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

jub Ghadaar hukmraan houn gey tu sub kuch khaterey mein hey.....ye Ghadaroon ki hakoomat hey.....tu sub khatrey mein hu gaaa ubb.....
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
This called start of narrative build up against KPK PTI Gov and against PTI..Soon Gen. Bajwa can give one year extension..Bajwa in UK..He might be telling them that regime change conspiracy needs one year more for fully completed..I am still saying only SC.CJ can save Pakistan from total anarchy and destruction.. Is dafah agar Pakistan ko de stabilized karnay ki Jo sazish US..West. Generals. PDM kar rahi hain..Is mein se Pakistan m decades tak aman o.aman nahi ho ga..
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل باجوہ کو فری کرو کہ وہ طالبان کا مسیلہ حل کریں ان کو سیاسی مخالفین اور صحافیوں کو اٹھوانے ان کے خلاف پلاننگ اور الزامات تیار کرنے حکومت ب
چانے اور اللہ جانے کیا کیا مشترک ہے جو بچانے پر لگایا ہوا ہے۔ ان سے کہو سرحدوں پر جا کر کمان کریں پاک فوج کی۔جو ان کا کام ہے وہ کریں