طالبان کی سوات میں واپسی،وزیردفاع نے ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال دیا

16talbanswatwapsi.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو پاکستانی علاقوں میں طالبان کی موجودگی اور مجرمانہ کارروائیوں پر خیبر پختونخوا حکومت کو تنقید مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین نے انہیں یاددلادیا کہ وہ ملک کےوزیر دفاع ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے طالبان کی جانب سے فوجی جوانوں اور افسران کے اغواء کے حوالے سے خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت صرف عمران کی ہوس اقتدار کو پروان چڑھا رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1557012744066502656
خواجہ محمد آصف نے کہا کہ صوبہ اقتدار کا مال غنیمت سمیٹنے کیلئے زیراستعمال ہےان لوگوں کی محبت میں گرفتار ہے۔ہو سکتا پلان انکو اقتدار کی جنگ میں حلیف بنانے، پاکستان کو ذاتی ریاست بنانے اوراپنی مرضی رائج کرنی ہ، اسی لیے پی ٹی آئی اداروں پر حملہ آور ہے۔

https://twitter.com/x/status/1557033452846866432
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشہوانی نے خواجہ آصف کےبیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت طالبان سوات میں قبضے کررہے، فوجیوں اور پولیس والوں کو یرغمال بنا رہے ہیں، بلوچستان اور وزیرستان کے حالات مخدوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دوسری جانب لیکن ملک کے وزیر دفاع اور وزیر داخلہ سمیت تمام ادارے سمجھ رہےہیں 50 فالورز والے 17 سالہ لڑکے اور شہباز گل سے ملک کی سالمیت کو خطرہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1557039251774394369
خواجہ آصف کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی شدید ردعمل سامنے آیا، صارفین نے خواجہ آصف کو یاد دلایا کہ وہ وزیر دفاع ہیں اور اس اعتبار سے ان کی بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1557033941604900864
https://twitter.com/x/status/1557034664061272064
راشداحمد نامی صارف نے سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ آپ وزیر دفاع ہیں جواب دیں کہ اچانک سوات میں طالبان پیرا شوٹ کے ذریعے تونہیں آگئے؟ ذمہ دار ادارے کہاں ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1557034886854221838
ارسلان ضیا نے خواجہ آصف پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بارڈرسیکیورٹی خیبر پختونخوا پولیس کے ماتحت ہے یا ان کے ماتحت جنہیں آپ نے سیالکوٹ سے سیٹ بچانے کیلئے رابطہ کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1557034027978301442
سیف مہر نے لکھا کہ اب نیاایجنڈا سامنے آگیا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو طالبان سے جوڑا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1557034236678479872
فیضان جمیل نے خواجہ آصف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئےکہا کہ ملک میں طالبان سر اٹھارہے ہیں اور وزیر دفاع ٹویٹر پر بونگیاں ماررہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1557034417876570113
https://twitter.com/x/status/1557075690259980288
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Chokidar ka khaas paltu kutta hai ye dalla khawaja... kis ne kaha tha afghanistan boarder kholnay ko amrikion ke kehne per???

amrika ko aerial visit ka sila do din main hi mil gia... ab kisi or operation ki tayari ho rehi hai IK ko hamesha ke liay dabanay ke liay apnay or log marwanay ki..

kab khatam ho gi in ki dolat taqat or khoon ki hawas
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پی ٹی آی دور کاسیاہ ترین تحفہ ہے طالبان افغانستان میں آنے کے بعد ان سے مذاکرات کئے گئے تھے جس کے تحت پچاس ہزار ٹی ٹی پی دھشت گردوں کو وزیرستان اور سوات میں دوبارہ سیٹل کیا گیا اور ان کی لیڈرشپ کو معافی دی گئی
جب بھی کوی حکومت یافوج دھشت گردوں سے مذاکرات کرتی ہے وہ ملک دشمنی کرتی ہے
فوج کو چاہئے کہ ان حرامیوں کو سخت ترین کاروای کرکے کچل ڈالے
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Awam won’t give a fuck about army and this choran anymore mark my words nation will stop weeping with army personals being killed