طالبان کی موجودگی کی خبروں پر افغان حکومت سے گفتگو جاری ہے، وزیر دفاع

7khawajaasidftaliba.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے صوبہ کے پی کے ضلع سوات میں طالبان کی موجودگی کی اطلاعات اور خبروں کو دیکھ رہے ہیں اور اس معاملے پر ہم افغان حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈی ای پی او) کے زیر اہتمام 11ویں عالمی دفاعی نمائش و سیمینار کی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی سلامتی کے اداروں کا احترام تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین پر لاگو ہوتا ہے، قانون توڑنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔

شہباز گل کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا قانون کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق نمٹیں گے، سنا ہے شہباز گل نے کل کہا کہ فوج میری جان ہے، اگر ایسا کہا ہے تو اچھا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ کئی سال سے مشکلات کا سامنا کررہے ہیں کسی ملک کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں، لیکن ملکی دفاع کو مزید مستحکم کرتے رہیں گے پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کا ہرممکن دفاع کیا جائے گا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ دفاعی نمائش کی کامیابی کے لئے پُرعزم ہیں، گزشتہ 20 برس کے دوران ہر گزرتے سال میں دفاعی ہتھیاروں کی نمائش آئیڈیاز پہلے سے زیادہ نمایاں ہونا بے حد خوشی کا باعث ہے۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
tu london nahi gia.. bajway ke saath jata tujhay bhi haddi mil jati
aik flat to ab tera bhi banta hai avonfields main...
jitni maan tu ne bechi hai iss hisab se tera rate to berh jana chahiay
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈرون حملوں پر تشویش اور تبادلہ خیال بھی ہو گا!؛​
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
7khawajaasidftaliba.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے صوبہ کے پی کے ضلع سوات میں طالبان کی موجودگی کی اطلاعات اور خبروں کو دیکھ رہے ہیں اور اس معاملے پر ہم افغان حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈی ای پی او) کے زیر اہتمام 11ویں عالمی دفاعی نمائش و سیمینار کی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی سلامتی کے اداروں کا احترام تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین پر لاگو ہوتا ہے، قانون توڑنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔

شہباز گل کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا قانون کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق نمٹیں گے، سنا ہے شہباز گل نے کل کہا کہ فوج میری جان ہے، اگر ایسا کہا ہے تو اچھا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ کئی سال سے مشکلات کا سامنا کررہے ہیں کسی ملک کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں، لیکن ملکی دفاع کو مزید مستحکم کرتے رہیں گے پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کا ہرممکن دفاع کیا جائے گا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ دفاعی نمائش کی کامیابی کے لئے پُرعزم ہیں، گزشتہ 20 برس کے دوران ہر گزرتے سال میں دفاعی ہتھیاروں کی نمائش آئیڈیاز پہلے سے زیادہ نمایاں ہونا بے حد خوشی کا باعث ہے۔
بات کرنے کے لیئے تعلیم ، ہمّت اور غیرت چاہیئے ـ اور تعلیم سے تم پیدَل ہو ، کمینی نسل میں ہمّت ہوتی نہیں اور غیرت تو تم $$ اور مودی کو بیچ چُکے ہو ـ تم غلام اِبن غلام ہو ـ قوم جانتی ھے