طالبان کے چاہنے والوں سے سوال

Rio

Councller (250+ posts)
اس فورم کے بیشتر لوگ طالبان کو چاہتے اور سراہتے ہیں. میں آپ لوگوں سے جاننا چاہتا ہوں کہ

آپ کے تحریک طالبان پاکستان کے بارے میں کیا رائے ہے؟
آپ کی دولت اسلامیہ کے بارے میں کیا رائے ہے ؟

کیا آپ ان دونوں جماعتوں کی بھی حمایت کرتے ہیں یا آپ انہیں دہشت گرد مانتے ہیں؟ یا آپ کی ان کے بارے میں غیر جانب دارانہ رائے ہے ؟

اس میں کوئی طنز شامل نہیں.
 
Rio

Councller (250+ posts)
Kon poch raha hai?

Aur q?

بھائی جس نے تھریڈ پوسٹ کیا ہے وہی پوچھ رہا ہے، آپ شرما کیوں رہے ہیں.
جاننا چاہتا ہوں کہ ان تنظیموں میں کوئی فرق ہے یا نہیں، اور اگر کوئی فرق ہے تو کیا ہے.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی جس نے تھریڈ پوسٹ کیا ہے وہی پوچھ رہا ہے، آپ شرما کیوں رہے ہیں.
جاننا چاہتا ہوں کہ ان تنظیموں میں کوئی فرق ہے یا نہیں، اور اگر کوئی فرق ہے تو کیا ہے.

Wohi toh poch raha hu, k ap kon hai aur q poch rahay hai? ?
 
Rio

Councller (250+ posts)
Wohi toh poch raha hu, k ap kon hai aur q poch rahay hai? ?

اوہ بھائی جیسے آپ فرانس کے صدر نہیں، اس پبلک فورم کے ممبر ہیں، ویسے ہی میں بھی ہوں.
علم میں اضافے کے لئے پوچھ رہا ہوں کہ ان تنظیموں کی آئیڈیلوجی میں کوئی فرق ہے یا نہیں، اگر ہے تو کیا فرق ہے.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

اوہ بھائی جیسے آپ فرانس کے صدر نہیں، اس پبلک فورم کے ممبر ہیں، ویسے ہی میں بھی ہوں.
علم میں اضافے کے لئے پوچھ رہا ہوں کہ ان تنظیموں کی آئیڈیلوجی میں کوئی فرق ہے یا نہیں، اگر ہے تو کیا فرق ہے.

apkay ilam main yeh bhi toh ek izafa hi hai k forum k 2 members apko jawab dene main interested nahi hai. ?
 
Rio

Councller (250+ posts)
apkay ilam main yeh bhi toh ek izafa hi hai k forum k 2 members apko jawab dene main interested nahi hai. ?

تو بھائی میں کونسا آپ کے گھر جواب مانگنے گیا تھا، فورم پر پوسٹ کی ہے اگر جواب دینے میں دلچسپی نہیں تو موو آن.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

تو بھائی میں کونسا آپ کے گھر جواب مانگنے گیا تھا، فورم پر پوسٹ کی ہے اگر جواب دینے میں دلچسپی نہیں تو موو آن.

Main ne bhi toh apkay ghar akar kuch post nhi kiya, apko comment pasand nhi aaya toh move on!
 
Rio

Councller (250+ posts)
Main ne bhi toh apkay ghar akar kuch post nhi kiya, apko comment pasand nhi aaya toh move on!

یار میں نے آپ کے لئے تو تھریڈ پوسٹ نہیں کیا تھا ، لیکن آپ ہی اس تھریڈ پر چپک گئے ہو، مجھے کدھر موو آن ہونے کا که رہے ہو.
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
میں طالبان کا حمایتی نہیں لیکن دوسری طرف امریکا، بھارت کی حمایت سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے والی اشرف غنی جیسے بغیرت سے کروڑ درجے بہتر سمجھتا ہوں
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
طالبان کا آئندہ طرز کیا ہوگا الله بہتر جانے اور یقینن اس کی بنیاد پر پاکستان بھی اپنے فیصلے کرے گا لیکن فلحال پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے والے انڈین کتے کی حکومت کا جانا پاکستان کی بہت بڑی جیت ہے. انڈیا کے تین سو ارب ڈوبنے کی بہت خوشی ہے، پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے والے چھتیس کونسلیٹس بند ہونے کی بہت خوشی ہے، پاکستانی فوج کو افغانستان بارڈر پر مصروف رکھنے کا پلان فیل ہونے کی بہت خوشی ہے، افغانستان کے راستے پاکستان میں بلوچستان سے مداخلت کا پلان فیل ہونے کی بہت خوشی ہے
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اس فورم کے بیشتر لوگ طالبان کو چاہتے اور سراہتے ہیں. میں آپ لوگوں سے جاننا چاہتا ہوں کہ

آپ کے تحریک طالبان پاکستان کے بارے میں کیا رائے ہے؟
آپ کی دولت اسلامیہ کے بارے میں کیا رائے ہے ؟

کیا آپ ان دونوں جماعتوں کی بھی حمایت کرتے ہیں یا آپ انہیں دہشت گرد مانتے ہیں؟ یا آپ کی ان کے بارے میں غیر جانب دارانہ رائے ہے ؟

اس میں کوئی طنز شامل نہیں.
Afghani Taliban are Freedom Fighters,,, while TTP & ISISI are terrorists, and are manufactured by NATO alliance to punish Muslim countries
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
I bet alot of those who are supporting the Taliban would start crying about freedom if they ever had to live under such a regime. They couldn't live without Tiktok or music. ?
 
Rio

Councller (250+ posts)
طالبان کا آئندہ طرز کیا ہوگا الله بہتر جانے اور یقینن اس کی بنیاد پر پاکستان بھی اپنے فیصلے کرے گا لیکن فلحال پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے والے انڈین کتے کی حکومت کا جانا پاکستان کی بہت بڑی جیت ہے. انڈیا کے تین ارب ڈوبنے کی بہت خوشی ہے، پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے والے چھتیس کونسلیٹس بند ہونے کی بہت خوشی ہے، پاکستانی فوج کو افغانستان بارڈر پر مصروف رکھنے کا پلان فیل ہونے کی بہت خوشی ہے، افغانستان کے راستے پاکستان میں بلوچستان سے مداخلت کا پلان فیل ہونے کی بہت خوشی ہے

Afghani Taliban are Freedom Fighters,,, while TTP & ISISI are terrorists, and are manufactured by NATO alliance to punish Muslim countries

اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ افغانستان کی سابقہ حکومت بہت پاکستان مخالف تھی اور بھارت کے لئے کام کر رہی تھی.
بہرحال میرا سوال تھوڑا مختلف تھا کہ ان تنظیموں کی آئیڈیلوجی میں کیا فرق ہے ؟
 
PakGem

Minister (2k+ posts)

اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ افغانستان کی سابقہ حکومت بہت پاکستان مخالف تھی اور بھارت کے لئے کام کر رہی تھی.
بہرحال میرا سوال تھوڑا مختلف تھا کہ ان تنظیموں کی آئیڈیلوجی میں کیا فرق ہے ؟

طالبان نے تحریک طالبان پاکستان اور ایسی دوسری تنظیموں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے- جس وقت یہ تنظیمیں پاکستان میں آپریٹ کر رہی تھیں اس وقت افغانستان میں امریکا اور انڈیا کی اجارہ داری تھی اور سب کو پتا ہے کے اس تنظیم کے پیچھے انڈیا کا ہاتھ تھا
 
Citizen X

President (40k+ posts)
آپ کے تحریک طالبان پاکستان کے بارے میں کیا رائے ہے؟
Bunch of backward stone age mentality sheep shagging terrorist bastards

آپ کی دولت اسلامیہ کے بارے میں کیا رائے ہے ؟
Was a shithole pre Russian invasion, was a shithole post Russian invasion, became an even bigger shithole after the tattiban took over, went back to being a shithole after the US invasion and now back on track to being a bigger shithole again under the tattiban again.

کیا آپ ان دونوں جماعتوں کی بھی حمایت کرتے ہیں یا آپ انہیں دہشت گرد مانتے ہیں؟
Both are the same, cut from the same extremist ideological cloth, have close ties with each other, support each other and provide shelter and safe haven to each other.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I bet alot of those who are supporting the Taliban would start crying about freedom if they ever had to live under such a regime. They couldn't live without Tiktok or music. ?
This is the question that hurts them the most and will never give you a straight answer on this.
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
My version is given below:

1. Afghan Taliban of 1990
They got united to save afghan people from the oppression of warlords afer USSR left. So they were good people.
Since they were aligned with Pakistan, they were our friends as because of them our western border was very safe.
Pakistan's strategy at that time was of strategic depth, hence they suited us the most.

2. ISIS and Daesh
They appeared when there was great resistance against US in Iraq and Bashar regime in Syria. There sole purpose was to give US and international forces a reason to attack and kill muslims of these regions. So it was clear that they were the dogs of international powers.

3. TTP
They were the dogs of India and US to harm Paksitan. This was one of the objectives of US's attack on Afghanistan. They were very successful in giving great injuries to our beloved country but Alhamdulillah we fought a successful was against them and won.

4. New Afghan Taliban
I am a little skeptical about the way they came back and were given all the US's left over assets, as a result. In fact i sense some internal game between US and the New Talibans. Yet the way the indian and the world media is crying i hope i am wrong.

Only time will tell the truth, but for now i feel contented that our enemy government is gone.
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)

یار میں نے آپ کے لئے تو تھریڈ پوسٹ نہیں کیا تھا ، لیکن آپ ہی اس تھریڈ پر چپک گئے ہو، مجھے کدھر موو آن ہونے کا که رہے ہو.

بھئی ادھر زیادہ تر ڈنگر ہیں، انسان بہت کم ہیں۔ آپ کا مغز چاٹ لیں گے۔۔ جس طرح طالبان ڈنگر ہیں، جنگلی جانور ہیں، ویسے ہی ان کے حمایتی بھی جنگلی جانور ہیں۔