طالبان کے ہاتھوں افغان عورت سنگسار

allahkebande

Minister (2k+ posts)
طالبان افغانستان کو اپنی جاگیر سمھجتے ہیں اور وہاں کے باسیوں کو اپنا غلام ۔ طالبان کی وجہ سے آج کسی خاندان کا باپ اور کسی گھر کا بیٹا اس دنیا سے رخصت ہوچکا ہے ۔ اللہ نے انہیں پہلے بھی طالبان کو غیر ملکی فوجوں کے ہاتھوں رسوا کیا اور اب داعش کی شکل میں انہیں ایک اور طوفان کا سامنا ہے ۔ طالبان کتنا اسلام کا علم رکھتے ہیں اور ان کی نظر میں انسانی جان کی کیا حرمت ہے ، اس کا پتا افغانستان میں ہونے والے تازہ ترین واقعے سے چلتا ہے ۔

افغان عورت پہلے ہی رسم و رواج کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے اور کل جس طرح طالبان نے ایک عورت کو سرے بازار سنگسار کیا ہے یہ اس بات کی شہادت ہے کہ طالبان کی شریعت باطل اور بربریت پر مبنی ہے اور انسانی اور اسلامی حقوق سے بے بہرا ہے۔ اس عورت کا جرم صرف یہ تھا کہ اس نے زبردستی کی شادی سے فرار اختیار کیا تھا ۔ ایسی شادی کی اسلام میں کوئی حیثیت نہیں اور عورت کو اپنی پسند کی شادی کا اتنا ہی حق ہے جتنا حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کو تھا ۔ طالبان نہ صرف اسلام کے لئے دھبہ ہیں بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے امتیوں کے لئے بھی شرم کا باعث ہیں

KABUL: A young Afghan woman who was married against her will has been stoned to death by extremists after she was caught eloping with another man, local officials told AFP Tuesday.

The graphic video shows the woman, named as Rokhsahana and aged between 19 and 21, being stoned.

Rokhsahana can be heard repeating the 'Shahada', or Muslim profession of faith, her voice growing increasingly high-pitched in the nearly 30-second clip run in Afghan media. Local authorities confirmed the footage.

The killing took place about a week ago in Ghalmeen, an area some 40
kilometres from the Ghor provincial capital of Firozkoh, governor Seema Joyenda said.

Rokhsahana had been "stoned to death by Taliban, local religious leaders and irresponsible armed warlords", Joyenda told AFP.

Joyenda, one of Afghanistan's only two female governors, said that according to authorities' information Rokhsahana's family had "married her to someone against her will and she was eloping with a man her age".

She condemned the stoning, calling on Kabul to take action to "clean the area".

"This is the first incident in this area but will not be the last. Women in general have problems all over the country, but especially in Ghor... The man with whom she was eloping has not been stoned."

Ghor police chief Mustafa Mohseni told AFP that the incident happened in an Afghan Taliban-controlled area, confirming that it was the first such incident "this year".

http://www.dawn.com/news/1217210/graphic-video-shows-afghan-woman-stoned-to-death-for-eloping
 
Last edited by a moderator:

پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
یار الله کے بندے
طالبان نے کبھی کسی مرد کو سنگسار نھی کیا کبھی
نا ہی انہوں نے کسی کو اغلام پر کوئی سزا دی ہے

ان کے ہاں مرد سارے ہی نہاے دھوے ہوے ہوتے ہیں
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
World | Mon Nov 25, 2013 7:54am EST[h=1]Adulterers may be stoned under new Afghan law, official says[/h]
Read more at Reutershttp://www.reuters.com/article/2013/11/25/us-afghanistan-rights-idUSBRE9AO0EB20131125#4VTko1KkRpUcYjZe.99
 
hesham296

MPA (400+ posts)
Zulm ho gia. Kill them. Ifghanistan per hamla kar k sary talban mar doo..
Killing million innocent people is OK to kill these TALBAN.
 
Lawangeen

Minister (2k+ posts)
Mujhai to apnai hum watno ki samajh nahi aati, apnai mulk mai kam zulam hai jo doosro kai keechar par pathar marnai chalai hain....
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بنی اسرائیلی رسوم و رواج

اسلام سے قبل بنی اسرائیل میں یہ رواج تھا کہ زنا کے مرتکب افراد کو سنگسار کر دیا جاتا جبکہ اسلام میں انکی سزا کوڑے مقرر کی گئی ہے ظاہر ہے کہ وہی تعلیم افضل و اعلی ہے جو قرآن میں ہے اسلئے طالبان کے اس غیر اسلامی فعل کو انکی بنی اسرائیلی نسبت سے ایک رواجی فعل قرار دیا جا سکتا ہے جسکی موجودہ اسلامی معاشرے میں کوی گنجائش نہیں ، اسی طرح کے اور بہت سارے رواجی افعال کو اسلام سمجھ کر طالبان دن رات پریکٹس کر رہے ہیں اور ڈنڈے کے زور پر ان رواجوں کو ہمارے اوپر مسلط کرنا چاہتے ہیں
انکی مرضی وہ جو چاہیں کریں لیکن براہ کرم ہمارے ملک کے شہریوں کو اپنے بنی اسرائیلی رواجوں سے پاک رکھیں مہربانی
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Earlier there were such videos which later proved to be fabricated.
آپ بہتر ہے کہ ادھر جاکر کسی افغان سے پوچھیں کہ اگر کوی عورت زنا کرے تو اسکی سزا کیا ہوگی ، جو جواب وہ آپکو دے گا اس سے آپکی تشفی ہوجاۓ گی اور ان مظلوموں کی روح کو بھی سکوں ہوگا جو ہولناک موت مر کر بھی آپ جیسوں کی ہمدردی سے محروم رہتے ہیں
 
اجل کنول

MPA (400+ posts)
Earlier there were such videos which later proved to be fabricated.
یہ ہیں طالبان جن کو فورم پر کچھ لوگ بڑے فخریہ انداز میں "دہشت گرد" کی بجاۓ "مجاہدین" کے نام سے یاد کرتے ہیں. طالبانی فکر کے مطابق عورت کی جگہ گھر یا پھر قبر ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ عورت اپنی ساری زندگی چار دیواری میں نیلے برقعے میں ملبوس ان کے احکامات کے مطابق گزارے۔ دنیا کی نظر میں خود کو ایک مؤثر سیاسی جماعت ثابت کرنے کے لۓ انہوں نے انسان دوستی اور تہذیب کا لباده اوڑها ہے لیکن حقیقت میں یہ وہی لوگ ہیں جو اپنے دور میں بدترین جرائم کے مرتکب رہے ہیں۔

دی گئی ویڈیو طالبانی سفاکت کی عکاسی کرتی ہے۔
[video]http://flashvideo.rferl.org/Videoroot/Pangeavideo/2015/11/2/2f/2f621b01-3af0-4b71-9d18-8bae73aa8dea.mp4[/video]

Last edited:

notsospecial

Politcal Worker (100+ posts)
yeaah loog insaan or islam donoo kayy naam pay dhokhaa haeen.inn ko defend krnyy walayy iss zulm maeen barabar kay shreek haeen.inn kii nasal kushii blkul jaeez orr ayeen abadit haee.chahhy woo koee kr daay.tuff inn badkrdaar mullahhoon paay.iin ko yeahee sazaa sar e aam milnee chahyee.laaantii
 
Lawangeen

Minister (2k+ posts)
سر، برائ جہاں بھی ہو برائ ہی کہلائيگی
janab to mai nai kab kaha kai bara naik kaam kiya hai, laikin humarai haan to election kai dino mai waisai he 25-30 log gajar moli ki tarah kat diyai jatain hain, kisi ko eno ki bhati mai phaink kar jala diya jata hai to kisi ko sarai bazar dandai maar maar mar diya jata hai, kabhi khotai ka to kabhi suwar ka gosht, kabhi chepkli kai tail sai banai khanai, kabhi khano mai keerai aur pata nahi kya kya. Is liyai pehlai apna gund saaf kar lai phir hum dunya ki theka dari lai saktai hain. Hazrat Muhammad SAW nai pehlai khud aur baad mai madina mai misali awaam aur hakumat banaye, us kai baad mai doosro ki taraf kooch kiya, lihaza kehnai ka matlab itna tha kai dunya mai aur bhi buhat burayaan hai laikin pehlai hum ko khud par kaam karna chaheyai.
 
Lawangeen

Minister (2k+ posts)
Re: بنی اسرائیلی رسوم و رواج

اسلام سے قبل بنی اسرائیل میں یہ رواج تھا کہ زنا کے مرتکب افراد کو سنگسار کر دیا جاتا جبکہ اسلام میں انکی سزا کوڑے مقرر کی گئی ہے ظاہر ہے کہ وہی تعلیم افضل و اعلی ہے جو قرآن میں ہے اسلئے طالبان کے اس غیر اسلامی فعل کو انکی بنی اسرائیلی نسبت سے ایک رواجی فعل قرار دیا جا سکتا ہے جسکی موجودہ اسلامی معاشرے میں کوی گنجائش نہیں ، اسی طرح کے اور بہت سارے رواجی افعال کو اسلام سمجھ کر طالبان دن رات پریکٹس کر رہے ہیں اور ڈنڈے کے زور پر ان رواجوں کو ہمارے اوپر مسلط کرنا چاہتے ہیں
انکی مرضی وہ جو چاہیں کریں لیکن براہ کرم ہمارے ملک کے شہریوں کو اپنے بنی اسرائیلی رواجوں سے پاک رکھیں مہربانی
Mai aalim to nahi, par agar zina kai murtakib ghair shadi shuda hain to in ki saza koorai hai aur agar shadi shuda hain to sangsaar par woh bhi gwaah ki surat mai. Gwaah is liyai kai is surat mai gwaah ka hoona mushkil he nahi naa mumkin hain lihaaza maira apna zaati khyaal hai kai islam sangsaar karnai ko zyada pasand nahi karta baki Allah ho alam
 
brother Qurran mey jahan zana ka zikar hai wahan rajam (sangsar) ki saza ka zikar nahi hai.
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
Mujhai to apnai hum watno ki samajh nahi aati, apnai mulk mai kam zulam hai jo doosro kai keechar par pathar marnai chalai hain....

ظلم اگر فرد کرے تو اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے یا پھر انصاف کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے ۔ مگر طالبان فرد نہیں بلکہ خود کو ریاست کہتے ہیں اور یہ ظلم ایک ریاست نے کیا ہے اور اسلام کے نام پر کیا ہے اس لئے اس کیچڑ پر پتھر پھینکنا ضروری ہے
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Dear this era of information is an era of disinformation reality truth are hidden and perhaps never surface. They were the same taliban rather generation earlier were given red carpet treatment at white house, they were used and same masters want to dump them rather already nearly dumped them. My point is only verification of authenticity yes I definitely have some reservations regarding their approach but again what is reality Muslim Ummah is helpless leaderless who once ruled the world for centuries
یہ ہیں طالبان جن کو فورم پر کچھ لوگ بڑے فخریہ انداز میں "دہشت گرد" کی بجاۓ "مجاہدین" کے نام سے یاد کرتے ہیں. طالبانی فکر کے مطابق عورت کی جگہ گھر یا پھر قبر ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ عورت اپنی ساری زندگی چار دیواری میں نیلے برقعے میں ملبوس ان کے احکامات کے مطابق گزارے۔ دنیا کی نظر میں خود کو ایک مؤثر سیاسی جماعت ثابت کرنے کے لۓ انہوں نے انسان دوستی اور تہذیب کا لباده اوڑها ہے لیکن حقیقت میں یہ وہی لوگ ہیں جو اپنے دور میں بدترین جرائم کے مرتکب رہے ہیں۔

دی گئی ویڈیو طالبانی سفاکت کی عکاسی کرتی ہے۔
[video]http://flashvideo.rferl.org/Videoroot/Pangeavideo/2015/11/2/2f/2f621b01-3af0-4b71-9d18-8bae73aa8dea.mp4[/video]

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ظلم اگر فرد کرے تو اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے یا پھر انصاف کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے ۔ مگر طالبان فرد نہیں بلکہ خود کو ریاست کہتے ہیں اور یہ ظلم ایک ریاست نے کیا ہے اور اسلام کے نام پر کیا ہے اس لئے اس کیچڑ پر پتھر پھینکنا ضروری ہے

جناب یہ لوگ پرانے زمانے میں رہنے کے عادی ہیں۔ انہیں نہیں معلوم کہ زمانہ چال قیامت کی چل گیا ہے، اور اب دنیا "مہذب "ہو گئی ہے۔انہیں نہیں معلوم کہ آج کل ڈرون اور جیٹ طیاروں کا زمانہ ہے۔چنانچہ ڈرون حملہ کر کے سینکڑوں بچوں کے چیٹھڑے اڑائو، یا کارپٹ بمباری کر کے ہزاروں عورتوں کا کوئلہ بنا دو، سب چلتا ہے۔ لہذا جب تک یہ لوگ "مہذب" نہیں ہو جاتے، اور ان کے پاس بھی ڈرون وغیرہ نہیں آ جاتے، تب تک ایسی حرکات کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بنی اسرائیلی رسوم و رواج

اسلام سے قبل بنی اسرائیل میں یہ رواج تھا کہ زنا کے مرتکب افراد کو سنگسار کر دیا جاتا جبکہ اسلام میں انکی سزا کوڑے مقرر کی گئی ہے ظاہر ہے کہ وہی تعلیم افضل و اعلی ہے جو قرآن میں ہے اسلئے طالبان کے اس غیر اسلامی فعل کو انکی بنی اسرائیلی نسبت سے ایک رواجی فعل قرار دیا جا سکتا ہے جسکی موجودہ اسلامی معاشرے میں کوی گنجائش نہیں ، اسی طرح کے اور بہت سارے رواجی افعال کو اسلام سمجھ کر طالبان دن رات پریکٹس کر رہے ہیں اور ڈنڈے کے زور پر ان رواجوں کو ہمارے اوپر مسلط کرنا چاہتے ہیں
انکی مرضی وہ جو چاہیں کریں لیکن براہ کرم ہمارے ملک کے شہریوں کو اپنے بنی اسرائیلی رواجوں سے پاک رکھیں مہربانی

آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں کہ جیسے اگر سنگساری کی بجائے اگر کوڑے مارے ہوتے، تو آپ نے اس کی حمایت کرنی تھی۔
اور اگر میرا اعتراض غلط ہے ، تو آپ کی کم از کم آدھی خبر کی حمایت کرنی چاہئے،کیونکہ اس کے مطابق میں ایک مرد کو کوڑے بھی مارے گئے ہیں