طالبہ کے سو فیصد نمبر حاصل کرنے پر وزیرتعلیم حیران ،ری چیکنگ کا اعلان



سو فیصد نمبر حاصل کرنے پر شیرام ترکئی حیران۔۔ ری چیکنگ کا اعلان

مردان کے طالبعلموں ںے کردیا حیران، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں پورے پورے نمبر حاصل کرلئے، جس پر وزیرتعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی نے ایکشن لے لیا،مردان تعلیمی بورڈ سمیت صوبہ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کے پیپرز دوبارہ چیک کرنے کا حکم دے دیا۔

شہرام ترکئی نے کہا کہ طالبہ کے 11سو نمبر حاصل کرنا تعجب کی بات ہے، جس کی تحقیقات ضروری ہے، تحقیقات کے بعد حقیقت سامنے آئے گی کہ پیپرز کی چیکنگ درست طریقہ سے ہوئی یا نہیں،وزیرتعلیم خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں سب کچھ میرٹ پر ہوگا،پیپرز کے دوبارہ چیکنگ کےلئے صوبائی سطح کی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔


مردان بورڈ نے دو روز قبل میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا تھا،جس میں ٹاپ کرنے والی طالبہ نے 1100 میں سے پورے 1100 نمبر حاصل کئے، جس پر سب کو ہی حیرانی ہوئی،قندیل نے میٹرک میں 1100 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی تھی جبکہ 1098 نمبر لینے والے تین طلبہ کو دوسرہ پوزیشن ملی، گیارہ سو نمبر حاصل کرنے والی طالبہ کی جہاں صوبے بھر میں دھوم مچی ہے، وہیں معاملہ تحقیقات تک پہنچ گیا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

AWAITED

Senator (1k+ posts)
Number 1000 main say 1000

Creativity ideas technology advancement Research=0 / 0 / 0 /0

Could not even create one Idea of International level. Not even one Product.

Shame for us
Sir please ? appreciate good things and criticize bad, don't blend achievements with failures. What have done in your personal capacity?
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Sir please ? appreciate good things and criticize bad, don't blend achievements with failures. What have done in your personal capacit

Sir please ? appreciate good things and criticize bad, don't blend achievements with failures. What have done in your personal capacity?
Bhai This system is not delivering what the need of hour. We have almost no creativity and R&D in Science and Technology. Even in our Islam.

Try to understand my point. We only have Parrots. I myself went through all this. We get Masters Degrees with 0 Research 0 idea 0 creativity.

I will accept we are not getting enough opportunities as well.

Our kids are always on Top in Microsoft certifications. Programming and other Tools etc.

We should bring new ideas to this world. New Products. New start ups. New Researches.
Advancement in Agriculture. so n so on
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
I was an engineering student in Karachi. We had a mid term and the highest scorer was me and most funny I was absent that day.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ظالبہ بن ماں کی بچی ہے۔ ذہین اور محنتی ہے اس میں کوی شک نہیں مگر سو فیصد نمبر توخیر
اس کو میڈیکل کالج میں داخلے کیلئے پھر بھی انٹری ٹیسٹ میں جانا پڑے گا
ڈاکٹر بن کر قوم اور اپنے لواحقین کی خدمت کرنا چاہے گی بے چاری