طلعت لفافی نے ندیم ملک کے ایف آئی اے کیساتھ تعاون کو فیشزم قرار دے دیا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1411401180299759617
E5ZN4pIXIAMpJIb-1.jpg
 
Last edited by a moderator:

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
Notice says that Nadeem Malick wants to give some information to FIA!!
ندیم ملک انفارمیشن دینا چاہتا ہے یا نہیں لیکن ایف آئی اے وہ انفارمیشن لینا ضرور چاہتی ہے ? ۔ کیونکہ
ایف آئی اے نے ندیم ملک کو نوٹس بھیجا ہے کہ جو "دعویٰ" آپ نے اپنے پروگرام میں کیا تھا اس دعویٰ کے مطابق تمام متعلقہ معلومات، کاغذات اور ثبوت جو آپ کے پاس موجود ہیں اسے لے کر ہمارے دفتر پہنچ جائیں۔
 
k.a.kiani

Minister (2k+ posts)

اچھا تو جو ایف آیی اے لینا چاہتی ہے وہ "انفارمیشن " ہے
????
 
k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
I comprehend everything perfectly!!
you comprehend perfectly because you think translation is comprehension. Brother, there is huge difference in translation and comprehension. For example, try to comprehend my sentence " I have never seen more intelligent than you in entire world "