طوبیٰ انور نے عامر لیاقت سے خلع لینے کی تصدیق کر دی

8toobadivorce.jpg


پی ٹی آئی رہنما اور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ نے شوہر سے علیحدگی کے بعد خلع لینے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سیدہ طوبیٰ انور نے اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت سے خلع لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دکھی دل کے ساتھ میں لوگوں کو اپنی زندگی مین ہونے والی تبدیلی کے حوالے سے بتانا چاہتی ہوں۔

میرے اہلخانہ اور قریبی عزیزواقارب اچھی طرح واقف ہیں کہ جب 14 ماہ کی علیحدگی کے باوجود بھی دونوں کے مابین مفاہمت کی کوئی امید نہیں رہی تو مجھے خلع کے لئے عدالت سے رجوع کرنا پڑا۔



انہوں نے مزید کہا کہ میں بیان بھی نہیں کر سکتی کہ یہ سب کچھ کتنا مشکل تھا لیکن مجھے اللہ اور اس کے فیصلوں پر یقین ہے۔

سیدہ طوبیٰ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس مشکل وقت مین ان کے فیصلے کا احترام کیا جائے۔

سیدہ طوبیٰ کی جانب سے انسٹاگرام پر یہ پوسٹ شئیر کئے جانے کے فوری بعد ڈاکٹر عامر لیاقت نےاپنے اور پہلی سابق اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال کے بچوں کے ساتھ لی گئی تصویر اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی، جس کے کیپشن میں لکھا تھا کہ تپتی دھوپ میں چھاوَں جیسے رشتے، کہاں سے لاوَ گی تم ماں باپ جیسے رشتے۔



اس کے علاوہ عامر لیاقت نے انسٹا گرام پر چند سیکنڈز کا ویڈیو کلپ بھی لگایا ہے جس کے کیپشن میں مبہم سا پیغام تھا کہ کچھ دن باقی ہیں۔۔۔



یاد رہے کہ کچھ عرصہ پہلے عامر لیاقت اور طوبی کے مابین اختلافات کی خبریں سامنے آئی تھیں جس کی بنیادی وجہ ایک خاتون کا یہ دعوی کیا تھا کہ وہ عامر لیاقت کی دوسری بیوی ہیں جبکہ طوبی ان کی تیسری بیوی ہے۔ بعد ازاں وہ خاتون پہلے کراچی میں عامر لیاقت کے گھر کے اور پھر دفتر پہنچ گئی اور وہاں خوب ہنگامہ کیا جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

اس خاتون نے عامر لیاقت کے حوالے سے خوب گالی گلوچ کی اور یہ دعوی کیا کہ موصوف نے اسکے ساتھ نکاح کے بعد دھوکا کیا اور تیسری شادی رچالی اور اب اسے بیوی ماننے سے انکاری ہیں۔ تاہم عامر لیاقت نے اس خاتون کے دعوے کو سختی سے رد کیا تھا۔

یاد رہے کہ عامر لیاقت نے طوبی سے 2018 میں شادی کی تھی۔خود سے کئی سال کم عمر لڑکی سے شادی کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا جبکہ ان کے بیوی اور بچوں نے بھی انہیں طعنے دیئے تھے۔ دوسری شادی کے بعد عامر لیاقت نے اپنی پہلی بیوی اور بچوں کی ماں کو باقاعدہ طلاق دے دی تھی جس کی بنیادی وجہ طوبی کی جانب سے کیا جانے والا مطالبہ تھا۔

عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ سیدہ بشریٰ نے دسمبر 2020 میں طلاق دیے جانے کی تصدیق کی تھی۔ تاہم اب اس طرح کی اطلاعات بھی ہیں کہ عامر لیاقت اپنی پہلی بیوی اور بچوں کے ساتھ معاملات ٹھیک کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
 
Last edited:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی بیوی سے اگر طلاق کے بعد معاملات ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو کیا اسکا حرام حلالہ کروانے کا پروگرام یے؟
when he was saying bad words about shia, he was referring to his wife
 

thegodfatherpart3

Senator (1k+ posts)
yeh fake doc eik gatya insan ha.. is khabees ne is larki ki life kharab kar di. agar is chwal doc me dam nahi ta Tu shaadi kis maqsad ke liye ki ti.. is larki ko chahiye is chutya ko tough time de
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے ایک گھٹیا شخص سے شادی کر کے سخت غلطی کی تھی اب دکھی کیوں ہو خوشیاں مناو کہ ایک گند کے لوتھڑے کو اتار پھینکا
گھٹیا آدمی سے شادی کرنے سے ایک
زندگی برباد ہوتی ہے لکن نواز کتے جیسے
کو سپورٹ کرنے سے معاشرہ کرپٹ ہو جاتا ہے
لعنت ہے نواز کتے کو سپورٹ کرنے والوں اور ووٹ دینے والوں پر
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
ہم جناب ڈاکٹر عامر لیاقت حسین صاحب کو ایک اور حرام زدگی کرنے اور اس سے بچ نکلنے پر دل کی گہرائی سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
جب تم دوسروں کے ٹھٹے اور مذاق اڑاؤ گے
تو الله تمہیں مذاق بنا دے گا.
یہ عامر لیاقت(عامر جاہل) لوگوں کے ٹھٹے اڑاتا تھا-
جیسے یہ خود کوئی آسمانی مخلوق ہو-
Laikin amir liaqat enjoyed both young girls taste kuurlea chuza

has money no issues but in future karma will punish him

do bad today wait few years it will guarateed hunt udown guaranteed similar miseries