ظاہر جعفر کی چالاکی: کیسے امریکن ایمبیسی کو مدد کے لئے مجبور کیا

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا میڈیا بھی بھولا ہے
امریکن اتنے بھولے نہیں ہیں وہ بھی دو دن میں کلیر کر کے
اس جانور کو یہیں سڑنے کے لیے چھوڑ دیں گے
ایسی چیزوں کو کوئی قبول نہیں کرتا اور ویسے بھی امریکہ میں بھی
اس کے ساتھ اس سے برا ہونا ہے وہاں کی جیلیں جہنم سے کم نہیں
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
اگر یہ جرم امریکہ میں کیا ہوتا تو اس کو جو چین ڈال کے ایسی گندی جیل میں ڈالتے جہاں پر اس کا ریپ کرتے اور ساری زندگی وہ سڑتا رہتا ہے یا اس کو گولی مار دیتے یا الیکٹرک چیر کے اوپر اس کو جھٹکا لگا کے مار دیتے، یہ آخر میں ٹھیکہ ٹھوک دیتے لیکن اس سے پہلے اسکو دُنیا میں ذلیل اور رُسوا کر دیتے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
وقتی اشتعال یا ذہنی حالت یا ذہنی علاج والی بات درست ہے تو قانون کے مطابق سزا ہو ، مرے آپکے، میڈیا یا عوام کی خوشی، جذبات یا سیاست پر نہیں ، قانون کو اس طرف سے اندھا ہونا ہے
وقتی اشتعال کا مسلہ تو پولیس نے اسکا بیان لیکر اور فون کے میسیسجز سے کسی حد تک نمٹا دیا ہے
 
shujauddin

I agree. Mob mentality prevails in Pakistan. Sab ko khush kerdo bas insaaf ho ya na ho.
The man is insane suffering from mental illnesses like schizophrenia, delusional and hyper aggression. Media and Siasat.pk are milking this issue to get maximum publicity and hits for their sites.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
In this Pakistani judicial system he will get away. The Americans will try to suck up his money through expensive Gora lawyers and Doctors.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
This man is totally normal, nothing wrong with him ,he probably wanted to have free sex with her, where she had different idea of letting him have it. He probably said now or never.
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
This man is totally normal, nothing wrong with him ,he probably wanted to have free sex with her, where she had different idea of letting him have it. He probably said now or never.
Then why was he under treatment in Pakistan? and also in the UK and USA? was it all part of some conspiracy?
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
She was also from the group of Mera Jesem meri marzi. In any case Pakistani system will fail again, just like always with rich and famous.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
In this Pakistani judicial system he will get away. The Americans will try to suck up his money through expensive Gora lawyers and Doctors.
امریکہ، بیماری ، پاگل پن وغیرہ کا معاملہ ایک طرف ، ابھی تک جتنےثبوت ہیں وہ واقعاتی شہادتیں ہیں ۔۔ پاکستان میں واقعاتی شہادتوں پر کبھی سزائے موت نہیں ہوتی ( شاید کہیں بھی نہیں ہوتی) ۔۔ اسکی وجوہات ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے ہیں ،غالبا اس بنا پر اس کو سزا موت نہیں ہونی ( اگر لوئر کورٹ میں سزا ہوئی بھی تو آگے ختم ہو گی ) ۔۔ اس معاملے کا بہت دکھ اور صدمہ ہے ، سزا ضرور ہونی چاہیے ۔ اسکے گناہ کا بھی یقین ہے، مگر ایک اندوہناک واقعے پر ایک (بہت سی اہم وجوہات پر بناا ) مروجہ عدالتی اصول کو ختم کرنا بھی شاید درست نہیں ، ہو سکتا یہ ناجائز بچ نکلے مگر یہ اصول بہت سے ممکنہ بے گناہوں کو بچانے کے لئے اور انصاف کے لئے ہے جو اسکے سزائے موت کی بجائے عمر قید کی صورت قبول ہے
اس واقعے میں سر تن سے جدا کرنے پر اتنا جذباتی ہوا جا رہا ہے ( اصلی جذبات تو مقتولہ کے رتبے، کلاس ، رہائش اور امارت پر ہیں ورنہ کیا نہیں ہوتا، مگر کون مانتا ہے ) مگر سچ یہ ہے متعدد قتل کلہاڑیوں سے ہوتے ہیں ۔ تب بھی یہی کچھ ہوتا
 
Sohail Shuja

درست بات ہے۔ میں پہلے بھی ایک مقدمے میں یہ دلیل سُن چکا ہوں کہ جس شخص نے پلاننگ کر کے صرف قتل کرنا ہوتا ہے، وہ صرف ایک گولی مارتا ہے۔ تین یا چار گولیاں مارنے کا مطلب ہے کہ اس شخص نے اپنی نفرت کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہ وہ شخص اس وقت اشتعال میں تھا۔

یہاں بھی جیسے اس لڑکی کو قتل کیا گیا ہے، یہ اتنے امیر باپ کی اولاد، کسی کرائے کے قاتل کو اجرت دے کر بھی یہ کام کروا سکتا تھا۔ اپنے گھر کی جگہہ کسی اور جگہہ کا انتخاب کرسکتا تھا۔ اسکو کھانے میں زہر دے سکتا تھا۔ لیکن یہ شخص ذہنی طور پر بیمار نظر آتا ہے جسکو بنیادی طور پر ’’سیڈسٹ‘‘ یا اذیّت پسند کہا جاتا ہے۔

واقع ضرور بہت دلخراش ہے، لیکن حقیقت یہی معلوم ہورہی ہے کہ یہ شخص ذہنی امراض کا شکار ہے اور اسکی وجہ اس کے ماں باپ کی تربیت ہے۔ جو شخص نشے میں دھت رہے، جسکو اس کے ماں باپ اس کی منہہ مانگی ہر فرمائش پوری کروائیں، ہر حرامکاری پر پردہ پوشی کریں، تو وہ والدین ایک دن ایسے کسی واقع کی ہی توقع کریں۔

ساتھ ہی ہمیں یہ بھی دیکھنا چاہیئے کہ ایسے لوگوں سے عمومی طور پر کیسے بچا جاسکتا ہے؟ اب کوئی ماتھے پر مہر لگا کر تو نہیں پھرتا کہ میں ذہنی مریض ہوں۔ یہ ذمّہ داری اس بچے کے والدین کی ہونی چاہیئے کہ باقی لوگوں اور ملنے جلنے والوں کو با خبر رکھیں اور اپنی اولاد کی حرکتوں پر کڑی نظر رکھیں۔ کیونکہ کسی اور کی اولاد اسے بھی اتنی ہی عزیز ہوتی ہے جتنی آپ کو اور ایسے کسی مسئلے کے بعد زندگی کسی ایک نہیں، دونوں خاندانوں کی بگڑتی ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
bottom line : He is not normal and mentally insane. Rich but insane.
I think the bottom line lies a bit lower than that. He is insane, but whose responsibility was it to keep him off from instilling this insanity into other people's lives? Those people are responsible for this cold blooded murder.

The people who watched but kept quiet, are all accomplices to this crime.
 
بد قسمتی سے ایسے اذیت پسند اور سائیکو پیتھ افراد سے جو نشے وغیرہ میں بھی پڑ جائیں ، بچنا آ ّسان نہیں کہ یہ اکثر دہرا کردار نبھاتے ہیں، اور نشہ انکا کور اور جواز بن جاتا ہے ایسے لوگ ہر معاشرے اور طبقے میں ہو سکتے ہیں۔۔ اس کیس میں دولت اور سٹیٹس کا کور حاصل تھا جو ڈرا دیتا ہے، دوست عزیز تو برائی دیکھ کر لا تعلق اور دور ہو جاتے ہیں ، برائی ، خوف اور مفاد کی دوستیان قائم رہتی ہیں ۔ شاید اس واقعہ کی برابر یا زیادہ ذمہ داری اور کوتاہی اسکے باپ اور فیملی کی ہے ، انکی بھی جانچ ہونی چاہیے، انکے کاروبار کی نوعیت کی بھی ۔
 
بلکل، قانون کا کام اصلاح ہونا چاہیئے۔ اس شخص کو صرف نفسیاتی ہونے کی وجہ سے اگر سزا میں رعایت ملتی ہے تو کیا عدالت کے ایسے اقدام سے آئندہ کے لیئے معاشرے میں کسی اصلاح کی توقع یا ایسے کسی واقعے سے بچت ممکن ہے؟

اگر کوئی بچہ جسمانی طور پر معذور ہو اور کسی حادثے کا شکار ہوجائے تو قصور وار اسکے والدین کو ٹھہرایا جاتا ہے جنکا کام ہوتا ہے اس بچے کی صحیح دیکھ بھال کرنا۔

لیکن اگر کوئی شخص دماغی طور پر معذور ہو تو ایسے میں کیا اس کے ماں باپ کی ذمّہ داری ختم ہوجاتی ہے؟

اس کیس میں اگر اس مجرم کو سزا کم ہوتی ہے تو دوسری جانب اس کے ماں باپ کو ضرور قرار واقع سزا ملنی چاہیئے، تاکہ معاشرے میں یہ پیغام کھلے عام چلا جائے کہ اگر آپکی اولاد کسی ذہنی مرض کا شکار ہے، تب بھی اس کی ذمّہ داری سے آپ مبرّا نہیں ہیں۔
 
اگر کوئی ذہنی معذور، یا لاچار ہے تو اصول بہت پرانا اور ہمیشہ سے ہے ۔۔ علاج اور اصلاح نہ کہ سزا ۔۔ مگر خاص اس صورت میں اس سے بڑھ کر ۔۔ اور رائیڈنگ ۔ ذمہ داری اور اصول معاشرے اور شہریوں کی حفاظت اور بہتری ہے جو کہ معذور کے حقوق کی حتمی ںوعیت طے کرتے ہیں ، معذور کے حقوق بھی ایک حد تک ساکت ہیں

۔ والدین، جاننے والوں ، شہریوں وغیرہ وغیرہ کی دانستہ یا نا دانستہ کوتاہی پر سزا ہو سکتی ہے ۔ محبت، یا نفرت یا مفاد یا کم فہمی یا قانون سے لا علمی سے ، کسی دوسرے کے یا معاشرتی نقصان کا۔ یا مفاد عامہ میں رخنہ کا موجب نہیں بن سکتے، یہ نیچرل لا کا حصہ ہے ، (والدین کے عدالتی کاروائی میں خاص حقوق ہیں بس اور کچھ نہیں) ۔۔، پاکستانی قانون میں واضح لکھا ہے یا نہیں مگر یہ بات مروجہ قانون کی بنیاد میں سے ہے ۔ ماڈرن قانون کی پرکھ چار جہت پر ہے ، سزا جزا، وکٹم کی کسی درجہ مالی ذہنی کمپنسیسن (مکمل انصاف ممکن ہی نہیں)، معاشرتی اصلاح، اور معاشرتی امن ، ۔۔ بعض کی نظر میں معاشرتی امن بنیادی ہے باقی سب اسکے پہلو ہیں، بعض کے نذدیک سزا جرا جو کہ فرد کی حفاظت کی ضامن ہے اور باقی اسی کے پہلو ہیں ۔
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
I think the bottom line lies a bit lower than that. He is insane, but whose responsibility was it to keep him off from instilling this insanity into other people's lives? Those people are responsible for this cold blooded murder.

The people who watched but kept quiet, are all accomplices to this crime.

The couple was in to BSDM . There has been confirmed reports that 3 other ladies also died prior to this incident in a party hosted by these spoilt elite brats. Birds of a feather flock together. The driver of the lady was groomed by her not to tell the truth to the parents and would often drop her to this mad man's house without parents knowing about it. The story is darker and deeper than whats out at the moment. Both the boy and the girl were drug addicts and into BSDM life style.
 
It might be true, but still a homicide in cold blood is what it is.
I will still say that the parents of both, if not only of Zahir Jaffar, are to be blamed for this.

Though, I have also heard that the girl used to take alcohol and some ecstasy tabs. But that is too rampant among the youth of Isloo. However, I am not sure of this BDSM thing. One of my fellows told me that they were "officially dating" for the past one year as both families knew each other very well and then the girl declined to which Zahir could not handle the rejection. This is the reason why he also told his father on phone that he is going to kill her.

But, until the truth comes out with evidence, all is hearsay. Yet, what is apparent as broad day light is that this person was insane and a spoilt brat, now this one goes to his parents. On the other hand, the girl's parents should've also kept an eye on their daughter and her movements.