ظفر مسود کے والد منور سعید کا انٹرویو

Star Wars

MPA (400+ posts)
اوپر جو پوسٹر لگایا ہے اس سے بھاگتے کیوں ہو بولو ہاں میں بھی لعنت کرتا ہوں ورنہ خالی عمر بن عبدلعزیز کا رونا رونا مکاری ہے جو آل رسول کا نہیں وہ عمر بن عبدلعزیز کا بھی نہیں کیوں کے وہ اہلبیت سے محبت کرتے تھے تبھی تو بنو امیہ نے ان کو زہر دے کر شہید کر دیا تم کو معلوم ہے انکے کیا کارنامے تھے ؟

Umar bin Abdul Aziz was an ordinary man for me. He has no significance. I follow Quran and Ahadith. You can start a thread on him and I can discuss there.
 

Star Wars

MPA (400+ posts)
You did not see the complete video, didn't you?
Did you become a Shia today? Do Shias not commit shirk? Do they not ask for help dead people? Their whole existence is shirk. Do not reply me if you do not have an answer to the following, people die in Iran daily in traffic accidents despite reading shirkia and heretic charms.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Did you become a Shia today?
No, I am still not a complete Shia
Do Shias not commit shirk?
No
Do they not ask for help dead people?
No
Their whole existence is shirk.
Avoid fatwee, prove it if you dare.
people die in Iran daily in traffic accidents despite reading shirkia and heretic charms.
Watch the video from 6:15 to 6:35. And as I earlier said prove your claim if you dare.

الله تعالیٰ ہی ہے جو جس کو چاہے زندگی دیتا ہے جب وہ سمجھتا ہے کہ اس کے دنیا سے چلے جانے میں ہی بہتری ہے ، تو بلا لیتا ہے
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
Umar bin Abdul Aziz was an ordinary man for me. He has no significance. I follow Quran and Ahadith. You can start a thread on him and I can discuss there.
تم لوگوں کا یہی المیہ ہے کے دوسروں پر شرک شرک کی گردآن لگاو جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کرو لیکن تم اس کے پیروکار ہو جس نے آپنی حکومت کے پہلے دن ہی کہ دیا کے مجھ پر شیطان سوار ہو جاتا ہے کسی کو رسول خدا نے کہا تھا کے تم میں شرک چیونٹی کی طرح گردش کرتا ہے ظاہر ہے تم پر تو وہ مکمل سوار ہو گا اور تم دوسروں پر بہتان لگاتے ہو اللہ‎ ابلیس کی طرح قیاس کرنے والوں سے ہمیں محفوظ فرماے امین
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
جناب ! آپ نے یقینا پہلی ویڈیو پوری نہیں دیکھی گی



جناب ! آپ نے یقینا پہلی ویڈیو پوری نہیں دیکھی . اس میں منور سعید صاحب واضح الفاظ میں الله کی مدد پوھنچنے کا ذکر کرتے ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ بھی فرمایا ہے کہ الله بہتر جانتا ہے کہ کس کے لئے زندگی بہتر ہے اور کس کے لئے موت بہتر رہے گی
محترم خالی ویڈیو لگاتے تو آپ کا اوپر والا "پر تقیہ" کلام درست مان لیتا لیکن یہ جو ویڈیو کے نیچے " ٹچہ " جناب نے تحریر فرمایا ہے اس سے جناب کی گھمن پھیری اب فضول ہے
انٹر ویو میں منور سعید صاحب نے دعا توسل اور وسیلے کی اہمیت بیان کی ہے

اور اس بات کا تو مجھے یقین ہے کہ آپ نے دعا توسل کو یقینا نہیں سنا ہو گا اردو ترجمہ لگانے کا مقصد یہی تھا کہ لوگوں کو معنی اور مطالب سمجھ آ جایئں
جناب میں نے سنی اور ترجمہ پڑھا اس میں اتمام ہستیوں کے نام لے کر الله سے شفاعت، رفع حاجت اور رسائی مانگی گئی ہے ... اول شفاعت یعنی مرنے کے بعد کا اور یوم حساب کے فعل یعنی شفاعت سے ابتدا کر کے یوم حساب میں توسل طلب کیا گیا ہے اور دنیا کی زندگی سے اس کا کوئی تعلق بنتا نہیں


اس کے بعد اگر آپ سوال کرتے کہ ان ویڈیو میں فلاں فلاں بات غلط ہے تو تصحیح کرنے کا لطف بھی آتا ، کہ مسلکی اختلافات اسی طرح سوال کرنے اور جواب دینے سے طے ہوں گے
یہ "دعا توسل" کی سورس کیا ہے آئ کہاں سے ؟ نبی صل الله علیہ وسلم نے ؟

نامکمل ویڈیو پر فتوے دینے ، گالی گلوچ کرنے
جناب آپ کو گالی کہاں دی ؟ ہاں سگ یزید کو جب جب وہ بھونکتا ہے تو کچلا ڈالا کرتا ہوں

یا گفتگو ادھوری چھوڑنے سے ہرگز نہیں
جناب گفتگو ادھوری کہاں چھوڑی ، مقدمہ فیصل ہو گیا اور قرآن کے حوالہ جات سے میرا بیانیہ واظہح ہوا
آپ کی منطق قرآن سے واظہح نہیں ہوتی مبہم ہے واظہح ثبوت قرآن سے آپ نے پیش کرنا ہے اپنے بیانیے کے حق میں لے آئیں تو آگے چلتے ہیں




 

Citizen X

President (40k+ posts)
This forum is great, a real learning experience. A new addition to my knowledge of the great amount of shirk already being committed by the Imamites
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
محترم خالی ویڈیو لگاتے تو آپ کا اوپر والا "پر تقیہ" کلام درست مان لیتا لیکن یہ جو ویڈیو کے نیچے " ٹچہ " جناب نے تحریر فرمایا ہے اس سے جناب کی گھمن پھیری اب فضول ہے
انٹر ویو میں منور سعید صاحب نے دعا توسل اور وسیلے کی اہمیت بیان کی ہے
یہ ویڈیو کا خلاصہ لکھنے کی کوشش کی تھی
اس میں کیا غلط ہے ذرا وضاحت فرمائیں ساری باتیں سچ ہیں
انٹرویو اسی شحصیت کا ہے اور انہوں نے یہی کچھ تو کہا ہے
یہ "دعا توسل" کی سورس کیا ہے آئ کہاں سے ؟ نبی صل الله علیہ وسلم نے ؟
دعا کا سورس ؟
وطن دوست صاحب ! آپ اپنا عقیدہ درست کر لیں ، میں اگر اپنے الفاظ میں بھی دعا کر لوں تو قبول ہونے کا چانس موجود ہے اس لئے دعا کا سورس ضروری نہیں ہوتا
سورس اس حکم کا ضروری ہوتا ہے جو شریعت میں ماننا لازم ہو
اگر سمجھ نہ آئی ہو تو بتائے گا ، میں مزید وضاحت کے لئے تیار ہوں
نجناب آپ کو گالی کہاں دی ؟
آپ کے عمومی طرز عمل کے بارے میں کہا تھا
جناب گفتگو ادھوری کہاں چھوڑی ، مقدمہ فیصل ہو گیا اور قرآن کے حوالہ جات سے میرا بیانیہ واظہح ہوا
آپ کی منطق قرآن سے واظہح نہیں ہوتی مبہم ہے واظہح ثبوت قرآن سے آپ نے پیش کرنا ہے اپنے بیانیے کے حق میں لے آئیں تو آگے چلتے ہیں
سبحان الله
آپ نے خود کہا کہ فلاں نقطہ قرآن میں نہیں ہے اگر ہوا تو اختلاف کا تاثر ملے گا
میں نے فورا اسی نقطے پر مشتمل آیت دکھا دی ، اس پر آپ کو سانپ سونگھ گیا اور آپ کوئی جواب نہ دے سکے
ملاحضہ فرمائیں
ب رہ گیا رمضان میں اور رمضان کی بھی مبارک رات میں نزول کا ذکر تو نزول کا ذکر ہے پورے قرآن کی صراحت کہیں بھی نہیں آئی قرآن میں اور اگر آتی تو قرآن کی آیات سے ہی متصادم ہو جاتی-اسی طرح تمام ہی قرآن کا شب قدر کی ایک رات میں نزول کا نظریہ کسی بھی آیت سے تطبیق نہیں رکھتا
. . .
آپ غلط ہیں
پورے قرآن کی سراحت یقینا آئی ہے اور میں آیت کئی بار بیان کر چکا ہوں
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ
یہاں صاف طور پر قرآن کا ذکر ہے کہ وہ رمضان کے مہینے میں نازل ہوا
اگر یہ پورے قرآن کی صراحت نہیں ہے تو پھر کس چیز کی طرف اشارہ ہے ؟
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کس معمالے میں مکمل کلیئر ہیں آپ ؟اگر مناسب سمجھیں تو بیان کر دیں تاکہ ہمیں بھی سیکھنے کا موقع ملے
ٹیگ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ آپ لوگوں سے دوستانہ ماحول میں بات چیت ہوتی رہتی ہے تو اب بھی ہو جائے



میں الله سے ڈائریکٹ مانگنے پر یقین رکھتی ہوں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
محترم یہاں آپ اقرار کر رہے ہیں کہ محمد بن قاسم سرخیل فتح سندھ و ہند کے خلاف جناب نے بغیر تحقیق جھوٹا بیانیہ مشتہر کیا
میں نے وہاں محمد بن قاسم کے خلاف نہیں بلکے سفیانیوں کے قبروں کی بے حرمتی کرنے کے امر پر ویڈیو شیر کی تھی
یہاں حجاج بن یوسف لعین کے ساتھ زبردستی .محمّد بن قاسم کوفقط بغض بنو ثقیف میں نتھی فرما دیا
سبحان الله
یہ بھی ہم نے نتھی کیا ؟؟؟ کیا کہنے
یہاں تسلیم فرمایا کے فقط نشانے لگانا مقصد ہے جناب کا سیکھنا اور سمجھنا مطلوب نہیں
اصل میں آپ لوگوں نے اہل بیت کو بلکل نظر انداز کر دیا ہے اس لئے آپ کو ان کے اقوال کی سمجھ نہیں آتی
سنیں
حضرت علی کا ایک خطبہ ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ جس شخص کے ایمان کو تم اچھی طرح پرکھ لو اس کی کہیں جو چند ایک غلط باتیں اس کے منہ سے نکل جایئں ان کو نہ پکڑ لو ، وقت کے ساتھ ساتھ اس کی غلط بات خودبخود اپنا اثر کھو دے گی
پھر انہوں نے مثال دی تھی کہ کوئی مجاہد چاہے جیسا بھی قابل ہو اس کے پھینکے کچھ تیر ادھر ادھر گر جاتے ہیں
اور آپ بھی تو عمران خان کی کہی غلط باتوں کو نظر انداز کر ہی جاتے ہیں نا
نوٹ : اگر آپ اس خطبے کا حوالہ مانگیں گے تو نہج البلاغہ کا حوالہ ملے گا ، پھر نہ کہئے گا کہ آپ نہج البلاغہ کو مانتے نہیں
یہاں "ہم لوگ" سے جناب کا دعویٰ "اہل بیت" کی جانب ہے یعنی اہل بیت رضوان الله تعالیٰ اجمعین کی آمد سے پہلے سندھ جو ہند کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہی تھا اور ہے اسلام سے غیر آشنا تھا جبکہ تاریخ تو بتاتی ہے کہ
غلط
ہم لوگ " سے مراد رسول پاک اور اہل بیت ہیں
. . . . . . . . . . .
آپ کی دیگر باتیں سن کر مجھے حیرانگی ہوئی ، آج تک تو میں یہی پڑھتا رہا کہ آپ کا مذھب تلوار کے زور پر پھیلا ہے اور یہ کہ آپ کے فلاں فلاں حاکم نے اتنے علاقے فتح کیے وغیرہ وغیرہ
لیکن اگر کسی نے بھی تبلیغ کے بل پر حقیقی اسلام پھیلایا ہے تو الله اسے اجر دے آمین
محترم پھر اس میں غلط کیا لکھا ہے کہ
لعنت اللہ علی الکاذبین والمنافقین ...الله کی لعنت ہو جھوٹوں اور منافقوں پر
میرے خیال میں آیت میں صرف جھوٹوں پر لعنت کی گئی تھی اس لئے میں نے منافق کا لفظ مٹا دیا تھا
[3:61] احمد رضا خان
پھر اے محبوب! جو تم سے عیسیٰ کے بارے میں حجت کریں بعد اس کے کہ تمہیں علم آچکا تو ان سے فرما دو آ ؤ ہم بلائیں اپنے بیٹے اور تمہارے بیٹے اور اپنی عورتیں اور تمہاری عورتیں اور اپنی جانیں اور تمہاری جانیں، پھر مباہلہ کریں تو جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ڈالیں
.
اور آپ کے اس سے پہلے کے دقیق جملے کی مجھے سمجھ نہیں آئی
حضرت علی رض نے ٣ دن کی عمر میں سورہ المومنون نبی کریم صل الله علیہ وسلم کو سنائی
لله کی لعنت ہو ان پر جو قرانی تعلیمات کے بر خلاف عقیدہ رکھتے ہیں ....آمین ثم آمین .... محترمر گرامی قدر جناب
اگر آپ صرف جھوٹے عقیدے کا ذکر کر کے لعنت فرماتے تو میں تصدیق کرتا ، لیکن آپ نے یہاں ہمارے عقیدے کا ذکر کرنا مناسب سمجھا
لہٰذا آپ کو آپ کی زبان میں جواب دینے کے لئے میں بھی ایک اختلاف کا ذکر کر دیتا ہوں
معاویہ اور حضرت علی میں سے جو بھی حق پر نہیں تھا ، اس پر الله کی لعنت ہو
آمین
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
الله کے احکامات مجھ تک قرآن اور سنت کے ذریعے پہنچ چکے ہیں
کیا قرآن و سنت آپ تک ڈائریکٹ پوھنچے ہیں ؟ان کے پوھنچنے کا وسیلہ کون بنا ؟
اور کیا آپ اس وسیلے کو نظر انداز کر کے الله کا قرب پا سکتی ہیں ؟
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کیا قرآن و سنت آپ تک ڈائریکٹ پوھنچے ہیں ؟ان کے پوھنچنے کا وسیلہ کون بنا ؟
اور کیا آپ اس وسیلے کو نظر انداز کر کے الله کا قرب پا سکتی ہیں ؟

حد ہے ..میرے گھر میں قرآن ہے .اور آپ کہہ رہے ہیں کہ وسیلہ کون ہے ..ہاں البتہ میں نے خود نہیں خریدا ..جب میں امیریکہ آ رہی تھی تو میری دوست نے یہ قیمتی تحفہ مجھے دیا تھا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
حد ہے ..میرے گھر میں قرآن ہے .اور آپ کہہ رہے ہیں کہ وسیلہ کون ہے ..ہاں البتہ میں نے خود نہیں خریدا ..جب میں امیریکہ آ رہی تھی تو میری دوست نے یہ قیمتی تحفہ مجھے دیا تھا
آپ ایک بار الله سے آپ تک قرآن پوھنچنے کی چین صاف الفاظ میں لکھ دیں ، تاکہ بات کلیئر ہو