عائشہ اکرم ہمیں معاف کردو

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
عائشہ اکرم ہمیں معاف کردو۔ ہم مجبور ہیں۔۔ہم مسخ شدہ روحوں والے بونے ہیں۔

ہماری بد قسمتی ہے کہ سماج، رشتے ، رواج اور جہالت کی ایسی رسیوں سے بندھے ہوئے ہیں جن کی گانٹھیں روح کے اندر پیوست ہیں۔ سچ بولیں تو یہ تمام رسیاں ٹوٹ جائینگی پر گانٹھیں کون کھولے گا ۔۔۔۔ اپنی روح کو اتنی تکلیف دینے کی ہمت نہیں۔

اس لئے مشورہ یہی ہے، باقی تمام عمر میرا جسم تمہاری مرضی پر چلنا۔ اگر یوم آزادی پر دل نئے کپڑے پہن کر مینار پاکستان جانے کو کرے تو مت جانا۔ یہ کوئی موقع تھوڑی ہے۔ جناح نے جھوٹ بولا تھا۔

اگر چاند رات کو سہیلیوں کو ساتھ لیکر چوڑیاں پہننی ہوں، مت جانا۔ تمہاری عید تھوڑی ہے، کبھی کسی پارک میں ویڈیو نہ بنانا۔

تم اپنی مرضی سے نئے کپڑے نہیں پہن سکتی، باہر نہیں جاسکتی، اپنے موبائل کا ایک بٹن نہیں دبا سکتی۔

تمہارے لئے ہم مرووں نے ایک دنیا بنائی ہے ، جس میں کتنے خوبصورت برقعے ہیں، تمہارے لئے لڑکا بھی ڈھونڈا ہے۔ کھانے کی ترکیبیں ہیں۔ اٹھنے بیٹھنے لیٹنے سونے کے طریقے ہیں۔ اس میں رہنا۔

اور پھر دیکھنا جب تم ہماری عمر کو پہنچو گی تو یہ گانٹھیں تمہارے اندر بھی اتر جائیں گی۔ تمہاری روح بھی مسخ ہو جائیگی۔
اتنا فلسفہ جھاڑنے کی کیا ضرورت ہےbAS ALLAH SEY TOBA KAR LIY HEY TO HUM KON HOTEY HEYN? NIKAH KARKEY APNEY RAMBO KEYSATH JO MARZI BANAO KISI KO KOYI EİTHRAZ NA HO GA-
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ کون سی نئی جوٹھ پیدا ہو گئی ہے اتنے دن بعد۔۔۔

ایک ہیٹ پہ آئی کتیا اور اس کے بلائے ہوئے چار سو کتے ہمارے معاشرے کی نمائیدگی نہی کرتے۔۔۔ یہ سستا فلسفہ جھاڑنے کی ضرورت

جیسے یہ چار سو مرد مجرم ہیں ویسے ہی وہ بیہودہ عورت بھی غلطی پہ تھی۔۔۔

مجرم پکڑے جا رہے ان کو سزا بھی ہو جائے گی یہ ہی انصاف کا تقاضہ ہے۔۔۔ باقی بھورے لبرل تو ایسا نقشہ کھینچ رہے ہیں کہ جیسے ہی پاکستان میں کوئی لڑکی باہر نکلتی ہے اس کے کپڑے پھاڑ کے اس کا ریپ کر دیتے ہیں۔۔۔ زرا پچھواڑے میں دم ہو تو راہ چلتی کسی خاتون کو تنگ کر کے دیکھو اتنے جوتے پڑیں گے چوتڑ لال ہو جائیں گے۔۔۔

معاشرہ بحثیت مجموعی انحطات کا شکار ہے بشمول مرد اور عورت اور اس بات سے انکار نہی کہ معاشرے میں ذیادتی اور ہراساں کرنے کے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جن کا تدارک بہت ضروری ہے۔۔۔

جیسے کہ کسی مرد کو یہ اجازت نہی کہ وہ کسی عورت کو ہراساں کرے ویسے ہی عورتوں کو بھی بے حیائی پھیلانی کی اجازت نہی

یہ خواہ مخواہ کا سستا تھڑا کیٹیگری ٹائپ فلسفہ جھاڑنے کی ضرورت نہی
کونسی بے حیائی پھیلا رہی تھی وہ ؟ فل کپڑوں میں تھی - کیا کسی کے گھر میں یا جاننے والے سوشل میڈیا کے لئے ویڈیو نہیں بناتے - اگر بازاری عورت بھی تھی تو یہ حق کسی کو نہیں پوھنچتا تھا سب کے سامنے اسے ننگا کرتے اور گھسیٹے - میڈیکل رپورٹ میں لکھا ہے اس کے جسم پر خراشیں تھیں - میرا جسم میری مرضی کو اس سے کوئی نہ جوڑے - یہ ایک جبر ، تشدد اور سر محفل کسی کو ننگا کر کے بے ِعزت کرنے کا قصہ ہے - میرا جسم میری مرضی والے بھی شرم کریں اس واقعہ کو قانونی نقطہ نظر سے دیکھیں یہ ایک جرم ہے اور ایسا جرم مغرب میں ہوتا تو قانون حرکت میں آتا لیکن ہمارے محاشرے میں یہ ہم سب کے لئے شرم کی بات ہے
 
taban

آ بھئی اعوان ایس تیری یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ جو ہوا اس لڑکی کے ساتھ وہ نہیں ہونا چاہئیے تھا قطع نظر اس بات کے کہ اس لڑکی کا اپنا کردار کیا ہے لوگوں کو شرم کرنی چاہئیے تھی مگر کیا کیا جائے کہ معاشرہ بے شرم ہو چکا ہے آنکھوں کا پانی مر چکا ہے بے اور بے حیائی عام ہے اللہ کے نبی صلعم نے فرمایا ہے کہ اگر تم حیاء نہ کرو تو پھر جو چاہیے کرو اس معاملے میں یہی ہوا ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اربوں ڈالر خرچ کرکے ، مغرب کی ایما پر معاشرہ میں جو روز افزوں بڑھتی ہوئی فحاشی اور عریانی پھیلائی جا رہی ہے، اس کو لگام ڈالنی ہو گی، ورنہ جو جنسی حیوانگی اور درندگی پھیلائی جا رہی ہے، اس آگ سے دامن بچانا بہت مشکل ہو جائے گا۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
آ بھئی اعوان ایس تیری یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ جو ہوا اس لڑکی کے ساتھ وہ نہیں ہونا چاہئیے تھا قطع نظر اس بات کے کہ اس لڑکی کا اپنا کردار کیا ہے لوگوں کو شرم کرنی چاہئیے تھی مگر کیا کیا جائے کہ معاشرہ بے شرم ہو چکا ہے آنکھوں کا پانی مر چکا ہے بے اور بے حیائی عام ہے اللہ کے نبی صلعم نے فرمایا ہے کہ اگر تم حیاء نہ کرو تو پھر جو چاہیے کرو اس معاملے میں یہی ہوا ہے
اور معاشرے کو بے شرم کرنے میں ایسی ہی قوم کی بیٹیوں کا بہت بڑا کردار ہے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اور معاشرے کو بے شرم کرنے میں ایسی ہی قوم کی بیٹیوں کا بہت بڑا کردار ہے۔
ہے بھی اور نہیں بھی --- یہ ایک بحث طلب بات ہے عورتوں سے قطع نظر قرآن میں مردوں کو نگاہ نیچی رکھنے کا حکم دیا گیا شیطان کا کام ہی آپکو بے حیائی کی طرف راغب کرنا ہے اور آپکا کام اس سے بچنا شیطان کو شکست دینا جو اس زمانے میں بہت مشکل ہے
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
عائشہ اکرم ہمیں معاف کردو۔ ہم مجبور ہیں۔۔ہم مسخ شدہ روحوں والے بونے ہیں۔

ہماری بد قسمتی ہے کہ سماج، رشتے ، رواج اور جہالت کی ایسی رسیوں سے بندھے ہوئے ہیں جن کی گانٹھیں روح کے اندر پیوست ہیں۔ سچ بولیں تو یہ تمام رسیاں ٹوٹ جائینگی پر گانٹھیں کون کھولے گا ۔۔۔۔ اپنی روح کو اتنی تکلیف دینے کی ہمت نہیں۔

اس لئے مشورہ یہی ہے، باقی تمام عمر میرا جسم تمہاری مرضی پر چلنا۔ اگر یوم آزادی پر دل نئے کپڑے پہن کر مینار پاکستان جانے کو کرے تو مت جانا۔ یہ کوئی موقع تھوڑی ہے۔ جناح نے جھوٹ بولا تھا۔

اگر چاند رات کو سہیلیوں کو ساتھ لیکر چوڑیاں پہننی ہوں، مت جانا۔ تمہاری عید تھوڑی ہے، کبھی کسی پارک میں ویڈیو نہ بنانا۔

تم اپنی مرضی سے نئے کپڑے نہیں پہن سکتی، باہر نہیں جاسکتی، اپنے موبائل کا ایک بٹن نہیں دبا سکتی۔

تمہارے لئے ہم مرووں نے ایک دنیا بنائی ہے ، جس میں کتنے خوبصورت برقعے ہیں، تمہارے لئے لڑکا بھی ڈھونڈا ہے۔ کھانے کی ترکیبیں ہیں۔ اٹھنے بیٹھنے لیٹنے سونے کے طریقے ہیں۔ اس میں رہنا۔

اور پھر دیکھنا جب تم ہماری عمر کو پہنچو گی تو یہ گانٹھیں تمہارے اندر بھی اتر جائیں گی۔ تمہاری روح بھی مسخ ہو جائیگی۔
aap ko sirf aik baat yaad dilaa doo, k jaha gandagi ho hamesha makhiya wahi bheyhti hein. aagey fesla aap khud ker lo.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ کون سی نئی جوٹھ پیدا ہو گئی ہے اتنے دن بعد۔۔۔

ایک ہیٹ پہ آئی کتیا اور اس کے بلائے ہوئے چار سو کتے ہمارے معاشرے کی نمائیدگی نہی کرتے۔۔۔ یہ سستا فلسفہ جھاڑنے کی ضرورت

جیسے یہ چار سو مرد مجرم ہیں ویسے ہی وہ بیہودہ عورت بھی غلطی پہ تھی۔۔۔

مجرم پکڑے جا رہے ان کو سزا بھی ہو جائے گی یہ ہی انصاف کا تقاضہ ہے۔۔۔ باقی بھورے لبرل تو ایسا نقشہ کھینچ رہے ہیں کہ جیسے ہی پاکستان میں کوئی لڑکی باہر نکلتی ہے اس کے کپڑے پھاڑ کے اس کا ریپ کر دیتے ہیں۔۔۔ زرا پچھواڑے میں دم ہو تو راہ چلتی کسی خاتون کو تنگ کر کے دیکھو اتنے جوتے پڑیں گے چوتڑ لال ہو جائیں گے۔۔۔

معاشرہ بحثیت مجموعی انحطات کا شکار ہے بشمول مرد اور عورت اور اس بات سے انکار نہی کہ معاشرے میں ذیادتی اور ہراساں کرنے کے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جن کا تدارک بہت ضروری ہے۔۔۔

جیسے کہ کسی مرد کو یہ اجازت نہی کہ وہ کسی عورت کو ہراساں کرے ویسے ہی عورتوں کو بھی بے حیائی پھیلانی کی اجازت نہی

یہ خواہ مخواہ کا سستا تھڑا کیٹیگری ٹائپ فلسفہ جھاڑنے کی ضرورت نہی

abhi whatsapp pe iss larki ki video aayee hai.. sharab petay huay.. marad iss kay ( . ) se khel rahay hain..
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
اس رانڈ کی وجہ سے ١٣ معصوم لوگوں کا خون میڈیا پر نہیں دکھایا گیا. سارا ہفتہ اس سستی طوائف کے چکر میں میڈیا بندر ناچ ناچ رہا تھا. کراچی میں ایک ہی خاندان کے تیرہ لوگ دن دیہاڑے قتل ہوۓ اور کسی کو خبر ہی نہ ہوئی

Whats-App-Image-2021-08-24-at-8-15-08-PM.jpg

611990dceeea9.jpg
 
Mr. A

MPA (400+ posts)
thandi thandi chawlain ?
tharki or tiktokers ko meet up pr bola kr kya krna chahti thi
 
tempting

Councller (250+ posts)

یہ گلا سڑا معاشرہ ہے ،اس کے پلے ندامت بھی نہیں رہ گئی : حسن نثار​

tempting

Councller (250+ posts)
یہ جتنے لوگ بے حیائی اور جنسی دہشتگردی کو جوڑرہے ہیں، ان سے پوچھو دبئی میں کتنی بے حیائی ہے اور کتنی جنسی دہشت گردی ہے، کیا کسی پاکستانی کو جرات ہے دبئی ائیر پورٹ پر اتر کر یہ حرکتیں کرسکے