عائشہ کیس میں ہمارے معاشرے کا مکرُو چہرہ ہرگز نہیں

tempting

Councller (250+ posts)
مولویوں نے اس ملک کو رہنے کے قابل نہیں چھوڑا۔ اس معاشرے میں سبھی ذہنی مریض ہیں، ۔ اگر مرد پبلک میں ویڈیو بنائے ، شرٹ کے بغیر پھرے اور عورتیں پکڑ کر اس کو چیڑ پھاڑدیں تو کیا وہ جائز ہو جائیگاا۔ ان مولویوں کے مخصوص اعضا کاٹ دو تاکہ ان کو ردعمل ختم ہو جائے
 
Kam

Minister (2k+ posts)
solution is only moral policing and moral training.

Hazrat Khadija (RA) was a trader. We cannot stop women to be a part of society but in a reasonable manners as per Islam.

Our schools should teach men and women how to behave in the society. Women always sitting in home become mentally sick.

We do not have positive entertainment environment. Families when go out decide better not to go due to behavior of society.

There should be some moral policing. People should be afraid. Ghunda culture have destroyed our society.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مغربی معاشرت کے شائق اسلام مولوی اور اسلام پسندوں پر انگلی اٹھانے سے پہلے ملک میں مغربی ممالک جیسا غیر جانبدار نظام قانون و عدالت قائم کریں. اگر نہیں کر سکتے تو اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر مت تھوپیں
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
A woman is saying that the girl is responsible for the attempted rape and sexual misconduct by the hundreds of men because she was out without a Mehram. Oh ! MY God!
I am in a shock. Complete shock.

Please . Please Watch this video
During prophet Muhammad pbuh time a woman was raped. She was without a Mehram. She was outside . She was outside alone in the dark. Prophet Muhammad pbuh did not blame her but the rapist was sentenced to death.

Last edited:

ts_rana

Minister (2k+ posts)
اس تھریڈ میں آیت کا صرف ایک ٹکڑا پیش کیا گیا جو کہ ان کا اپنا ایک مطلب پیش کر رہا ہے ۔ جبکہ اصل مضمون اس آیت سے تین چار آیتیں پہلے شروع ہو رہا ہے۔ جس میں کہ نبی ﷺ کی بیوِیوں کو اور پھر اہل بیت کو مخاطب کیا گیا ہے۔ کیا یہ شخص لوگوں کو آیت کا ایک ٹکڑا پیش کر کے گمراہ نہیں کررہا؟؟ سورہ احزاب کی پچھلی کچھ آیات اس طرح سے ہیں

یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ مَنۡ یَّاۡتِ مِنۡکُنَّ بِفَاحِشَۃٍ مُّبَیِّنَۃٍ یُّضٰعَفۡ لَہَا الۡعَذَابُ ضِعۡفَیۡنِ ؕ وَ کَانَ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرًا

اے نبی کی بیویو! جو بھی تم میں سے کھلی کھلی فاحشہ کا ارتکاب کرے گی اس کے لئے عذاب کو دوگنا بڑھا دیا جائے گا اور یہ بات اللہ پر آسان ہے۔

وَ مَنۡ یَّقۡنُتۡ مِنۡکُنَّ لِلّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ تَعۡمَلۡ صَالِحًا نُّؤۡتِہَاۤ اَجۡرَہَا مَرَّتَیۡنِ ۙ وَ اَعۡتَدۡنَا لَہَا رِزۡقًا کَرِیۡمًا

اور تم میں سے جو اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گی اور نیک اعمال بجا لائے گی ہم اُسے اس کا اجر دو مرتبہ دیں گے اور اس کے لئے ہم نے بہت عزت والا رزق تیار کیا ہے۔

یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ لَسۡتُنَّ کَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآءِ اِنِ اتَّقَیۡتُنَّ فَلَا تَخۡضَعۡنَ بِالۡقَوۡلِ فَیَطۡمَعَ الَّذِیۡ فِیۡ قَلۡبِہٖ مَرَضٌ وَّ قُلۡنَ قَوۡلًا مَّعۡرُوۡفًا ﴿

اے نبی کی بیویو! تم ہرگز عام عورتوں جیسی نہیں ہو بشرطیکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔ پس بات لجا کر نہ کیا کرو ورنہ وہ شخص جس کے دل میں مرض ہے طمع کرنے لگے گا۔ اور اچھی بات کہا کرو۔

وَ قَرۡنَ فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ وَ لَا تَبَرَّجۡنَ تَبَرُّجَ الۡجَاہِلِیَّۃِ الۡاُوۡلٰی وَ اَقِمۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ اٰتِیۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ اَطِعۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ ؕ اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا

اور اپنے گھروں میں ہی رہا کرو اور گزری ہوئی جاہلیت کے سنگھار جیسے سنگھار کی نمائش نہ کیا کرو اور نماز کو قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ اے اہلِ بیت! یقیناً اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کی آلائش دور کردے اور تمہیں اچھی طرح پاک کر دے۔
 
Last edited:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
This is what i always refer to. We need to train and promote a culture of security. If there were 400 culprits why there were not 400 protectors.

Its a shame for our society.
not our, but lahori society
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
A woman is saying that the girl is responsible for the attempted rape and sexual misconduct by the hundreds of men because she was out without a Mehram. Oh ! MY God!
I am in a shock. Complete shock.

Please . Please Watch this video
During prophet Muhammad pbuh time a woman was raped. She was without a Mehram. She was outside . She was outside alone in the dark. Prophet Muhammad pbuh did not blame her but the rapist was sentenced to death.

Calm down man, when Imran Khan tried to link women's dress with rape or in other words held women responsible for being a victim, almost everyone condemned it. Here the case is not about sexual conduct but physical harassment and mob mentality. Whatever display of behaviour happened in the park can only be understood once you have some idea about Tiktok app and its content. If you have not checked it's content, just check it out, than you will be in a better position to assess the case.
 
Last edited:

ts_rana

Minister (2k+ posts)
یہ آیت مردوں کوحکم دے رہی ہے کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھو۔ اگر مرد اپنی نگاہیں نیچی رکھیں تو خوامخواہ کی توجیحات میں پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔

قُلۡ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنۡ اَبۡصَارِہِمۡ وَ یَحۡفَظُوۡا فُرُوۡجَہُمۡ ؕ ذٰلِکَ اَزۡکٰی لَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا یَصۡنَعُوۡنَ

مومنوں کو کہہ دے کہ اپنی آنکھیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں۔ یہ بات ان کے لئے زیادہ پاکیزگی کا موجب ہے۔ یقیناً اللہ، جو وہ کرتے ہیں، اس سے ہمیشہ باخبر رہتا ہے۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)
اس تھریڈ میں آیت کا صرف ایک ٹکڑا پیش کیا گیا جو کہ ان کا اپنا ایک مطلب پیش کر رہا ہے ۔ جبکہ اصل مضمون اس آیت سے تین چار آیتیں پہلے شروع ہو رہا ہے۔ جس میں کہ نبی ﷺ کی بیوِیوں کو اور پھر اہل بیت کو مخاطب کیا گیا ہے۔ کیا یہ گمراہی نہہں ہے ؟؟ سورہ احزاب کی پچھلی کچھ آیات اس طرح سے ہیں

یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ مَنۡ یَّاۡتِ مِنۡکُنَّ بِفَاحِشَۃٍ مُّبَیِّنَۃٍ یُّضٰعَفۡ لَہَا الۡعَذَابُ ضِعۡفَیۡنِ ؕ وَ کَانَ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرًا

اے نبی کی بیویو! جو بھی تم میں سے کھلی کھلی فاحشہ کا ارتکاب کرے گی اس کے لئے عذاب کو دوگنا بڑھا دیا جائے گا اور یہ بات اللہ پر آسان ہے۔

وَ مَنۡ یَّقۡنُتۡ مِنۡکُنَّ لِلّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ تَعۡمَلۡ صَالِحًا نُّؤۡتِہَاۤ اَجۡرَہَا مَرَّتَیۡنِ ۙ وَ اَعۡتَدۡنَا لَہَا رِزۡقًا کَرِیۡمًا

اور تم میں سے جو اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گی اور نیک اعمال بجا لائے گی ہم اُسے اس کا اجر دو مرتبہ دیں گے اور اس کے لئے ہم نے بہت عزت والا رزق تیار کیا ہے۔

یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ لَسۡتُنَّ کَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآءِ اِنِ اتَّقَیۡتُنَّ فَلَا تَخۡضَعۡنَ بِالۡقَوۡلِ فَیَطۡمَعَ الَّذِیۡ فِیۡ قَلۡبِہٖ مَرَضٌ وَّ قُلۡنَ قَوۡلًا مَّعۡرُوۡفًا ﴿

اے نبی کی بیویو! تم ہرگز عام عورتوں جیسی نہیں ہو بشرطیکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔ پس بات لجا کر نہ کیا کرو ورنہ وہ شخص جس کے دل میں مرض ہے طمع کرنے لگے گا۔ اور اچھی بات کہا کرو۔

وَ قَرۡنَ فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ وَ لَا تَبَرَّجۡنَ تَبَرُّجَ الۡجَاہِلِیَّۃِ الۡاُوۡلٰی وَ اَقِمۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ اٰتِیۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ اَطِعۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ ؕ اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا

اور اپنے گھروں میں ہی رہا کرو اور گزری ہوئی جاہلیت کے سنگھار جیسے سنگھار کی نمائش نہ کیا کرو اور نماز کو قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ اے اہلِ بیت! یقیناً اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کی آلائش دور کردے اور تمہیں اچھی طرح پاک کر دے۔
People are always giving half information and making people fool.
 
Keep the trust

When referring to the physical aspect of the Hijab, Quran first mentions the men, and later the women. Quoting Surah an-Nur (24:30-31)Tell the believing men to cast down their looks and guard their private parts; that is purer for them; surely Allah is aware of what they do. And tell the believing women that they cast down their looks and guard their private parts and do not display their ornaments except what appears thereof….“, not only does the Quran refer to men first, but here too, the first type of Hijab it mentions is the Hijab of the eyes. To not invade the personal space of another through staring, glaring or any other way is the first and foremost principle behind the Hijab.
It’s better for women to be at home until it’s very important but it doesn’t mean that men get the certificate to humiliate them.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Enough...so, u are suggesting...if a women go naked on a public place, the mob must jump on her, drag, vandalize, and sexually assault her???...Prophet Mohammad (PBUH) said...there would time come when a women travel all alone wearing her full jewelry, and she would have no fear.
This has what shocked me. The offensive above statement was made by a woman and appreciated by another woman ( I.e. Lubnakhan )
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
When referring to the physical aspect of the Hijab, Quran first mentions the men, and later the women. Quoting Surah an-Nur (24:30-31)Tell the believing men to cast down their looks and guard their private parts; that is purer for them; surely Allah is aware of what they do. And tell the believing women that they cast down their looks and guard their private parts and do not display their ornaments except what appears thereof….“, not only does the Quran refer to men first, but here too, the first type of Hijab it mentions is the Hijab of the eyes. To not invade the personal space of another through staring, glaring or any other way is the first and foremost principle behind the Hijab.
It’s better for women to be at home until it’s very important but it doesn’t mean that men get the certificate to humiliate them.

رب العالمین نے حدود مقرر کردیں ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی کسی بھی زور زبردستی سے منع کیا ہے۔ ایک آیت ہے کہ دین میں کوئی جبر نہیں ۔ جبکہ جو نیچےآیات ہیں اس میں صاف کہا کہ ہم میں سے کسی کو دروغہ نہیں بنایا گیا۔ جو اللہ کے حکموں پر عمل کرے گا وہ جزا پائے گا اور جنت میں جگہ ملے گی جو نہیں کرے گا اسکو عذاب دے گا اور وہ خدا کا کام ہے۔

فَذَکِّرۡ ۟ؕ اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُذَکِّرٌ
پس بکثرت نصیحت کر۔ تُو محض ایک بار بار نصیحت کرنے والا ہے۔
لَسۡتَ عَلَیۡہِمۡ بِمُصَۜیۡطِرٍ

تُو ان پر داروغہ نہیں۔
اِلَّا مَنۡ تَوَلّٰی وَ کَفَرَ
ہاں وہ جو پیٹھ پھیر جائے اور انکار کردے۔
فَیُعَذِّبُہُ اللّٰہُ الۡعَذَابَ الۡاَکۡبَرَ
تو اُسے اللہ سب سے بڑا عذاب دے گا۔