عابد ملہی کیس جسٹس فائز عیسیٰ کے نقش قدم پر

Nain

MPA (400+ posts)

جسٹس عیسیٰ سے سوال: آپ اور آپ کی اہلیہ نے لندن میں جائیدادیں کیسے بنائیں؟
جواب: یہ سوال بدنیتی پر مبنی ہے ، میں اس کا جواب نہیں دوں گا۔

اب ہر ملزم جرم میں سزا سے بچنے کے لئے بدنیتی کا حربہ استعمال کر رہا ہے۔

عابد نے گھناؤنا جرم کیا لیکن اس کے جرم پر بحث کرنے کی بجائےاور اسے سزا دے کر مثال قائم کرنے کی بجائے ، بحث یہ ہے کہ اسے کیسے پکڑا گیا ، اسے پکڑا گیا یا اس نے خود گرفتاری دی ، اور پولیس کی بدنیتی۔ مجرمان ، اپنے جرائم کا جواب دینے کی بجائے بدنیتی کا ڈھکوسلا استعمال کر رہے ہیں۔

export.png

Source
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
ہمارے عدالتی نظام، بیوروکریسی اور پولیس کی بھرتی ازسرنو کرنے کی ضرورت ہے۔
تحریک انصاف کی حکومت اگر ان تین اداروں میں بھرتی کا نظام بدل گئی تو یہ اس مُلک پر بہت بڑا احسان ہوگا
کُچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں ہے جو نظام دُنیا کے دوسرے مُلکوں میں کامیابی سے رائج ہیں، انکو پاکستانی حساب سے رائج کر دیا جائے۔
 
Syaed

MPA (400+ posts)
عابد ملہی کیس جسٹس فائز عیسیٰ کے نقش قدم پر

جسٹس عیسیٰ سے سوال: آپ اور آپ کی اہلیہ نے لندن میں جائیدادیں کیسے بنائیں؟
جواب: یہ سوال بدنیتی پر مبنی ہے ، میں اس کا جواب نہیں دوں گا۔

اب ہر ملزم جرم میں سزا سے بچنے کے لئے بدنیتی کا حربہ استعمال کر رہا ہے۔

عابد نے گھناؤنا جرم کیا لیکن اس کے جرم پر بحث کرنے کی بجائےاور اسے سزا دے کر مثال قائم کرنے کی بجائے ، بحث یہ ہے کہ اسے کیسے پکڑا گیا ، اسے پکڑا گیا یا اس نے خود گرفتاری دی ، اور پولیس کی بدنیتی۔ مجرمان ، اپنے جرائم کا جواب دینے کی بجائے بدنیتی کا ڈھکوسلا استعمال کر رہے ہیں۔

export.png

Source

[/QUOTE]
اعلی۱ عدلیہ کے ججز کی اکثریت وکلاء پہ مشتمل ہوتی ہے اور وکیل کیا ہوتے ہیں یہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یا لوجی کے ڈاکٹرز اور پھنسنے والے مریضوں سے پوچھیں۔
جہاں میڈیا نورے کی بکواس پہ اس کی مذمت کرنے کے بجائے یہ سوال کررہا ہو کہ حکومت کب جارہی ہے؟وہاں اخلاقیات اور قانون کا کیا لیول ہوسکتا ہے؟خان صاحب کو چاہیے کہ اپنی گورننس پہ بہت زیادہ توجہ دیں اور بزدار کو اپنے اثاثے بڑھانے سے روک کے عوام کی خدمت پہ لگادیں پھر یہ سب بھگوڑے بھگوڑیاں خودکشی ہی کیوں نہ کرلیں عوام ان کو گھاس نہیں ڈالنے والی۔
 
bigfootyetee

Senator (1k+ posts)
عابد ملہی کیس جسٹس فائز عیسیٰ کے نقش قدم پر

جسٹس عیسیٰ سے سوال: آپ اور آپ کی اہلیہ نے لندن میں جائیدادیں کیسے بنائیں؟
جواب: یہ سوال بدنیتی پر مبنی ہے ، میں اس کا جواب نہیں دوں گا۔

اب ہر ملزم جرم میں سزا سے بچنے کے لئے بدنیتی کا حربہ استعمال کر رہا ہے۔

عابد نے گھناؤنا جرم کیا لیکن اس کے جرم پر بحث کرنے کی بجائےاور اسے سزا دے کر مثال قائم کرنے کی بجائے ، بحث یہ ہے کہ اسے کیسے پکڑا گیا ، اسے پکڑا گیا یا اس نے خود گرفتاری دی ، اور پولیس کی بدنیتی۔ مجرمان ، اپنے جرائم کا جواب دینے کی بجائے بدنیتی کا ڈھکوسلا استعمال کر رہے ہیں۔

export.png

Source
these are giant criminals