عارف علوی نااہل ہوچکے؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عارف علوی کے بیٹے نے ایک ذاتی فائدے کیلئے اپنے باپ کا نام استعمال کیا۔ ایک سرکاری بلڈنگ میں اپنے ذاتی کاروبار کیلئے ایک تقریب منعقد کی تاکہ امریکن بزنس پارٹنر کو امپریس کیا جاسکے کہ وہ بڑے بااثر گروپ سے بزنس کرنے جارہا ہے اور اس پروقار تقریب کو سرکاری بلڈنگ میں منعقد کرنے پر جب ان سے سوال کیا گیا تو جواب ایسا بھیانک دیا کہ بندہ حیران رہ جاے، کہتے ہیں کہ اپنے باپ کے بغیر میں یہ تقریب کیسے کرسکتا تھا اور اس تقریب پر ہونے والا چالیس ہزار کا خرچہ بھی خود اٹھایا ہے چاہو تو ثبوت یعنی رسید دیکھ لو
عارف علوی اس تقریب میں شامل ہوکر اپنے منصب سے نااہل ہوچکے ہیں کیونکہ اس خبر کے ساتھ ہی جب مزید تحقیق کی گئی تو پتا چلا کہ اس کاروباری کمپنی کی ویب سایٹ پر عارف علوی کا نام ابھی بھی موجود ہے
ایک کاروباری دوست نے کہا ہے کہ مجھے بھی کوی پریزیڈنٹ ہاوس میں کاروباری تقریب کرنے کی اجازت دے تو میں چالیس ہزار کی بجاے چالیس لاکھ ادا کرنے کو تیار ہوں
اب عارف علوی بھی فرما رہے ہیں کہ غلط کیا گیا ہے حالانکہ اس سے پہلے جب تک خبر نہیں آی تھی صدر مملکت خاموش رہے
کل بشری بیگم اگر مطالبہ کردے کہ اس نے ایوان صدر میں چلہ کاٹنا ہے، یا پاکپتن میں سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے اس دفعہ عرس کی تقریبات پرائم منسٹر ہاوس میں ادا کرنی ہیں تو سب اس بے چاری کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑجائیں گے کیونکہ وہ ایک خاتون ہے؟
اگر صدر کے بیٹے کو کاروبار چلانے کا حق ہے تو خاتون اول کو بھی اتنا ہی حق حاصل ہے کہ وہ ایوان صدر میں عرس کی تقریبات منا کر اپنے مریدین میں دوگنا چوگنا اضافہ کر سکیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے گلاسگو میں سرکاری خرچے پر اللے تللے منانے اور سرکاری آفیشلز کے کام میں مداخلت کے بعد بھی ایک وزیر کو فارغ کرنے کی بجاے صرف یہ کہا گیا کہ آئیندہ کوی وزیر باہر نہ جاے
چلئے دیکھتے ہیں اس نصیحت پر کتنا عمل ہوتا ہے؟
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
عارف علوی کے بیٹے نے ایک ذاتی فائدے کیلئے اپنے باپ کا نام استعمال کیا۔ ایک سرکاری بلڈنگ میں اپنے ذاتی کاروبار کیلئے ایک تقریب منعقد کی تاکہ امریکن بزنس پارٹنر کو امپریس کیا جاسکے کہ وہ بڑے بااثر گروپ سے بزنس کرنے جارہا ہے اور اس پروقار تقریب کو سرکاری بلڈنگ میں منعقد کرنے پر جب ان سے سوال کیا گیا تو جواب ایسا بھیانک دیا کہ بندہ حیران رہ جاے، کہتے ہیں کہ اپنے باپ کے بغیر میں یہ تقریب کیسے کرسکتا تھا اور اس تقریب پر ہونے والا چالیس ہزار کا خرچہ بھی خود اٹھایا ہے چاہو تو ثبوت یعنی رسید دیکھ لو
عارف علوی اس تقریب میں شامل ہوکر اپنے منصب سے نااہل ہوچکے ہیں کیونکہ اس خبر کے ساتھ ہی جب مزید تحقیق کی گئی تو پتا چلا کہ اس کاروباری کمپنی کی ویب سایٹ پر عارف علوی کا نام ابھی بھی موجود ہے
ایک کاروباری دوست نے کہا ہے کہ مجھے بھی کوی پریزیڈنٹ ہاوس میں کاروباری تقریب کرنے کی اجازت دے تو میں چالیس ہزار کی بجاے چالیس لاکھ ادا کرنے کو تیار ہوں
اب عارف علوی بھی فرما رہے ہیں کہ غلط کیا گیا ہے حالانکہ اس سے پہلے جب تک خبر نہیں آی تھی صدر مملکت خاموش رہے
کل بشری بیگم اگر مطالبہ کردے کہ اس نے ایوان صدر میں چلہ کاٹنا ہے، یا پاکپتن میں سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے اس دفعہ عرس کی تقریبات پرائم منسٹر ہاوس میں ادا کرنی ہیں تو سب اس بے چاری کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑجائیں گے کیونکہ وہ ایک خاتون ہے؟
اگر صدر کے بیٹے کو کاروبار چلانے کا حق ہے تو خاتون اول کو بھی اتنا ہی حق حاصل ہے کہ وہ ایوان صدر میں عرس کی تقریبات منا کر اپنے مریدین میں دوگنا چوگنا اضافہ کر سکیں
یہ اہل گورنر کا کیا بنا؟

images
 
Hunter_

MPA (400+ posts)

yaar tum pr yea suub batain suite nahi krteen , tum ko sharam aani chayea, yaar gharat naam ke cheez hy tum main ya baych aai Qatar main , nani 420 ke tarhan
 
Khi

MPA (400+ posts)
Array abhi tou PM house ko university bhi tou banna raha ha khan. Woh ban jae tou phir Alvi jaisay chumchageero ka ehtisaab bhi ho ga.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

احتساب پی ٹی آئی نے سابق حکومتوں کا کرنا تھا
 
Khi

MPA (400+ posts)
احتساب پی ٹی آئی نے سابق حکومتوں کا کرنا تھا
Woh tou nahee ho saka Khan se, Zardari and Panama Shareef (+ Un k tumam chumchay) abhi takk azaad ghoom rahay hain. Kafi sarray tou ab PTI meh ninister laggay huway hain.

Upper se yeh ab PTI k apnay gunday Undo ka ehtisab kon karray ga?
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
عارف علوی کے بیٹے نے ایک ذاتی فائدے کیلئے اپنے باپ کا نام استعمال کیا۔ ایک سرکاری بلڈنگ میں اپنے ذاتی کاروبار کیلئے ایک تقریب منعقد کی تاکہ امریکن بزنس پارٹنر کو امپریس کیا جاسکے کہ وہ بڑے بااثر گروپ سے بزنس کرنے جارہا ہے اور اس پروقار تقریب کو سرکاری بلڈنگ میں منعقد کرنے پر جب ان سے سوال کیا گیا تو جواب ایسا بھیانک دیا کہ بندہ حیران رہ جاے، کہتے ہیں کہ اپنے باپ کے بغیر میں یہ تقریب کیسے کرسکتا تھا اور اس تقریب پر ہونے والا چالیس ہزار کا خرچہ بھی خود اٹھایا ہے چاہو تو ثبوت یعنی رسید دیکھ لو
عارف علوی اس تقریب میں شامل ہوکر اپنے منصب سے نااہل ہوچکے ہیں کیونکہ اس خبر کے ساتھ ہی جب مزید تحقیق کی گئی تو پتا چلا کہ اس کاروباری کمپنی کی ویب سایٹ پر عارف علوی کا نام ابھی بھی موجود ہے
ایک کاروباری دوست نے کہا ہے کہ مجھے بھی کوی پریزیڈنٹ ہاوس میں کاروباری تقریب کرنے کی اجازت دے تو میں چالیس ہزار کی بجاے چالیس لاکھ ادا کرنے کو تیار ہوں
اب عارف علوی بھی فرما رہے ہیں کہ غلط کیا گیا ہے حالانکہ اس سے پہلے جب تک خبر نہیں آی تھی صدر مملکت خاموش رہے
کل بشری بیگم اگر مطالبہ کردے کہ اس نے ایوان صدر میں چلہ کاٹنا ہے، یا پاکپتن میں سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے اس دفعہ عرس کی تقریبات پرائم منسٹر ہاوس میں ادا کرنی ہیں تو سب اس بے چاری کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑجائیں گے کیونکہ وہ ایک خاتون ہے؟
اگر صدر کے بیٹے کو کاروبار چلانے کا حق ہے تو خاتون اول کو بھی اتنا ہی حق حاصل ہے کہ وہ ایوان صدر میں عرس کی تقریبات منا کر اپنے مریدین میں دوگنا چوگنا اضافہ کر سکیں

insafians are already trying to claim high moral ground by saying that dentist has admitted his mistake, and that tweet is enough for them to get satisfaction out of brilliant rule of khan sb

youhtia curse us for criticising pti, but pti's own ministers and its blind supporters are its biggest enemies, not nawaz, not zardari and definitely not establishment, but their own fukin dumbness,

each and every govt that Pak has seen has caused its won downfall by doing this same kind of shit over and over, thinking now we are in govt and we are kings, nobody gives a damn about the country
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Woh tou nahee ho saka Khan se, Zardari and Panama Shareef (+ Un k tumam chumchay) abhi takk azaad ghoom rahay hain. Kafi sarray tou ab PTI meh ninister laggay huway hain.

Upper se yeh ab PTI k apnay gunday Undo ka ehtisab kon karray ga?
پی ٹی آئی کا سابقہ حکمرانوں کا احتساب نہ کرنے پر احتساب کیا جائے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عارف علوی کے بیٹے نے ایک ذاتی فائدے کیلئے اپنے باپ کا نام استعمال کیا۔ ایک سرکاری بلڈنگ میں اپنے ذاتی کاروبار کیلئے ایک تقریب منعقد کی تاکہ امریکن بزنس پارٹنر کو امپریس کیا جاسکے کہ وہ بڑے بااثر گروپ سے بزنس کرنے جارہا ہے اور اس پروقار تقریب کو سرکاری بلڈنگ میں منعقد کرنے پر جب ان سے سوال کیا گیا تو جواب ایسا بھیانک دیا کہ بندہ حیران رہ جاے، کہتے ہیں کہ اپنے باپ کے بغیر میں یہ تقریب کیسے کرسکتا تھا اور اس تقریب پر ہونے والا چالیس ہزار کا خرچہ بھی خود اٹھایا ہے چاہو تو ثبوت یعنی رسید دیکھ لو
عارف علوی اس تقریب میں شامل ہوکر اپنے منصب سے نااہل ہوچکے ہیں کیونکہ اس خبر کے ساتھ ہی جب مزید تحقیق کی گئی تو پتا چلا کہ اس کاروباری کمپنی کی ویب سایٹ پر عارف علوی کا نام ابھی بھی موجود ہے
ایک کاروباری دوست نے کہا ہے کہ مجھے بھی کوی پریزیڈنٹ ہاوس میں کاروباری تقریب کرنے کی اجازت دے تو میں چالیس ہزار کی بجاے چالیس لاکھ ادا کرنے کو تیار ہوں
اب عارف علوی بھی فرما رہے ہیں کہ غلط کیا گیا ہے حالانکہ اس سے پہلے جب تک خبر نہیں آی تھی صدر مملکت خاموش رہے
کل بشری بیگم اگر مطالبہ کردے کہ اس نے ایوان صدر میں چلہ کاٹنا ہے، یا پاکپتن میں سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے اس دفعہ عرس کی تقریبات پرائم منسٹر ہاوس میں ادا کرنی ہیں تو سب اس بے چاری کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑجائیں گے کیونکہ وہ ایک خاتون ہے؟
اگر صدر کے بیٹے کو کاروبار چلانے کا حق ہے تو خاتون اول کو بھی اتنا ہی حق حاصل ہے کہ وہ ایوان صدر میں عرس کی تقریبات منا کر اپنے مریدین میں دوگنا چوگنا اضافہ کر سکیں
بری بات ہے گھر کی خواتین کی باتیں باہر نہیں بتائی جاتیں
 
Khi

MPA (400+ posts)
insafians are already trying to claim high moral ground by saying that dentist has admitted his mistake, and that tweet is enough for them to get satisfaction out of brilliant rule of khan sb

youhtia curse us for criticising pti, but pti's own ministers and its blind supporters are its biggest enemies, not nawaz, not zardari and definitely not establishment, but their own fukin dumbness,

each and every govt that Pak has seen has caused its won downfall by doing this same kind of shit over and over, thinking now we are in govt and we are kings, nobody gives a damn about the country
Aik Qulfi Bukhari bhi huwa karta tha, jo k ab roposh ho k Abid Sher Ali ki tarrah London ki galiyo meh ghoom raha ha ?
 
ranaji

President (40k+ posts)
کیا تو غلط ہے اور بہت غلط کیا
ویسے کوئی مینوفیکچرنگ ڈیفیکٹ ہے عمران خان کے پی ٹی آئی کے ساتھیوں میں بڑے مشکل بے چارہ اکیلا فائٹر لڑتا ہے اور مثلے پر قابو پاتا ہے تو یہ لوگ کوئی نہ کوئی نیا پنگا لے کر عمران کو بیک فٹ پر لیجاتے ہیں
عمران خان بے چارہ
کلی جندڑی تے دکھ ہزار
 
ahaseeb

Minister (2k+ posts)
This is really bad on Arif Alvi part howeverthe issue is if we get rid of them, we'll have likes of geniuses like Shareef sons who became billionaires at age of 10 or so purely through business
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
عارف علوی کے بیٹے نے ایک ذاتی فائدے کیلئے اپنے باپ کا نام استعمال کیا۔ ایک سرکاری بلڈنگ میں اپنے ذاتی کاروبار کیلئے ایک تقریب منعقد کی تاکہ امریکن بزنس پارٹنر کو امپریس کیا جاسکے کہ وہ بڑے بااثر گروپ سے بزنس کرنے جارہا ہے اور اس پروقار تقریب کو سرکاری بلڈنگ میں منعقد کرنے پر جب ان سے سوال کیا گیا تو جواب ایسا بھیانک دیا کہ بندہ حیران رہ جاے، کہتے ہیں کہ اپنے باپ کے بغیر میں یہ تقریب کیسے کرسکتا تھا اور اس تقریب پر ہونے والا چالیس ہزار کا خرچہ بھی خود اٹھایا ہے چاہو تو ثبوت یعنی رسید دیکھ لو
عارف علوی اس تقریب میں شامل ہوکر اپنے منصب سے نااہل ہوچکے ہیں کیونکہ اس خبر کے ساتھ ہی جب مزید تحقیق کی گئی تو پتا چلا کہ اس کاروباری کمپنی کی ویب سایٹ پر عارف علوی کا نام ابھی بھی موجود ہے
ایک کاروباری دوست نے کہا ہے کہ مجھے بھی کوی پریزیڈنٹ ہاوس میں کاروباری تقریب کرنے کی اجازت دے تو میں چالیس ہزار کی بجاے چالیس لاکھ ادا کرنے کو تیار ہوں
اب عارف علوی بھی فرما رہے ہیں کہ غلط کیا گیا ہے حالانکہ اس سے پہلے جب تک خبر نہیں آی تھی صدر مملکت خاموش رہے
کل بشری بیگم اگر مطالبہ کردے کہ اس نے ایوان صدر میں چلہ کاٹنا ہے، یا پاکپتن میں سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے اس دفعہ عرس کی تقریبات پرائم منسٹر ہاوس میں ادا کرنی ہیں تو سب اس بے چاری کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑجائیں گے کیونکہ وہ ایک خاتون ہے؟
اگر صدر کے بیٹے کو کاروبار چلانے کا حق ہے تو خاتون اول کو بھی اتنا ہی حق حاصل ہے کہ وہ ایوان صدر میں عرس کی تقریبات منا کر اپنے مریدین میں دوگنا چوگنا اضافہ کر سکیں
ok...file a complaint...let the matter be investigated, to get him punished as per your desires, if he founds guilty of using his position for his or his immediate family's personal advantage....
 
Khi

MPA (400+ posts)
Arif Alvi ko sazza ho gai, tou phir President house meh Mushairay kon karwae ga?

Its a serious matter of keeping our culture & traditions alive.