عارف گل کو پیش نہ کیا تو وزیر اعظم کو بلالیں گے، چیف جسٹس

gulz11j.jpg

عدالت کے پاس ڈیفنس کی مشینری کو بھی بلانے کا اختیار ہے، وزیراعظم کو بھی بلالیں گے۔چیف جسٹس گلزار احمد

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ملزم عارف گل کو حبس بےجا میں رکھنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ کیا عارف گل کو لیکر آئے ہیں؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ عارف گل حراستی مرکز میں ہے عدالت لانا مشکل ہے۔

چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ کیا عارف گل کو پیش کرنے سے سپریم کورٹ کی عمارت اڑ جائے گی؟ عارف گل کو پیش نہیں کرنا تو سپریم کورٹ کو تالا لگا دیتے ہیں، اسے آج ہی پیش کریں، اگر پیش نہ کیا تو وزیر اعظم کو بلالیں گے۔


چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس میں واضح کیا کہ عدالت کے پاس ڈیفنس کی مشینری کو بھی بلانے کا اختیار ہے، عارف گل کی شہریت کا ایشو 2019 سے اب تک حل کیوں نہیں ہوا؟ 2019 سے اب تک معاملہ پر انکوائری چل رہی ہے، حکومت کے دفاتر میں کرپشن ہے تو عدالت کیا کرے۔

ایڈووکیٹ جنرل کے پی نے کہا کہ عارف گل نے افغان سرحدی علاقے کے قریب فوجی کیمپ پر حملہ کیا، حراستی مرکز میں عارف گل کی کونسلنگ، ووکیشنل ٹریننگ مکمل ہو چکی ہے۔چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کی مہلت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے آج ہی پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت میں وقفہ کر دیا۔

وقفے کے بعد سماعت ہوئی تو ایڈوکیٹ جنرل کے پی نے کہا کہ راستہ لمبا ہے، ملزم کو آج پیش نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے عارف گل حبس بے جا کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
 

FSociety

Senator (1k+ posts)
Jee Bilkul aap tu hamaray baadshah salamat hai ap sirf hukam den aur jisko marzi bulayen. karachi ka administrator jo ap ne chand ganton k liye moatal kerne ka hukam diya tha un chand ganton mai karachi walon ki zindagi badal gayi. ab sab wazir e azam ki metro se tang hai os case mai bhi PM ko bulayen.
 

Wajid00

Citizen
Exactly eap adlia, lohar high court k hotay hue poray adlia ko sharam say doub marna chaheye, laikin wo Q Sharam Kaye, Judge B Tuo Wakeel Hotay hay na
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
رہیلو کٹے، لگتا ہے ابھی سندھ ہائیکورٹ میں مرتضی وہاب جیسے چھوکرے سے لتر کھا کے بھی تسلی نہیں ہوئی۔ حرام خورو پہلے اس سے اپنے گینگ ریپ کا تو حساب لے لو، خان کو اپنی بہن بعد میں پیش کر لینا۔