عاشقان رسول' اپنا عشق رسول ثابت کریں'

Shareef

Minister (2k+ posts)
یوں تو رسول اللہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی محبت تمام مسلمانوں کے دل میں ہے' تاہم کچھ لوگ خود کو عاشق رسول برانڈ کرتے ہیں. ایسے حضرات سے گزارش ہے کہ وہ عشق رسول ثابت کرنے کیلئے صرف تین دن حضور پاک کے اسوہ حسنہ پر عمل کر کے دکھائیں تو مانیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یوں تو رسول اللہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی محبت تمام مسلمانوں کے دل میں ہے' تاہم کچھ لوگ خود کو عاشق رسول برانڈ کرتے ہیں. ایسے حضرات سے گزارش ہے کہ وہ عشق رسول ثابت کرنے کیلئے صرف تین دن حضور پاک کے اسوہ حسنہ پر عمل کر کے دکھائیں تو مانیں
بلکل صحیح کہا آپ نے جناب --- پہلے ان کو کوئی اسوہ حسنہ سکھاۓ تو سہی - گالیاں دینے والے ملاں تو یہ کام کبھی نہیں کریں گے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یوں تو رسول اللہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی محبت تمام مسلمانوں کے دل میں ہے' تاہم کچھ لوگ خود کو عاشق رسول برانڈ کرتے ہیں. ایسے حضرات سے گزارش ہے کہ وہ عشق رسول ثابت کرنے کیلئے صرف تین دن حضور پاک کے اسوہ حسنہ پر عمل کر کے دکھائیں تو مانیں

عاشقان رسول صلعم کہتے ہیں کہ
جو دل کو جلائے ستائے رلائے ایسی محبت سے ہم باز آئے

آپ کوئی اور مطالبہ کریں جس میں تھوڑ پھوڑ گھیراو جلاو آگ لگاو لوگوں کو ستاو لوگوں کا مال لوٹ کھاو اسلام کو کھڈے لائین لگاو اپنا خود کا اسلام بناو اس قسم کی بات ہو تو وہ اپنا عشق ثابت کر چکے ہیں اور بار بار ثابت کرنے کو تیار ہیں
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یوں تو رسول اللہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی محبت تمام مسلمانوں کے دل میں ہے' تاہم کچھ لوگ خود کو عاشق رسول برانڈ کرتے ہیں. ایسے حضرات سے گزارش ہے کہ وہ عشق رسول ثابت کرنے کیلئے صرف تین دن حضور پاک کے اسوہ حسنہ پر عمل کر کے دکھائیں تو مانیں
جی یہ صرف اللہ اور رسولؐ کو مانتے ہیں، ان کی نہیں مانتے۔