عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

crude-oil-down-11m-pkk.jpg

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئئ ہے،عالمی منڈی میں خام تیل کے فی بیرل نرخ 2 ڈالر کم ہوگئی ہے،ویسٹ ٹیکساس کروڈ کے سودے گیارہ ماہ کی کم ترین سطح پر 75.83 جبکہ برطانوی برینٹ کروڈ کے سودے82.45 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

گزشتہ روز چین کی زیرو کووڈ پالیسی کے باعث تیل کی طلب میں کمی آنے کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں کروڈ کے نرخ مزید گرگئے ہیں۔

اکتوبر میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا تھا،عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی تھی۔

دوسری طرف ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 93 ڈالر فی بیرل پر آ گئی تھی،دوران ٹریڈنگ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 5 فیصڈ کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1597442126886887425
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عالمی مارکیٹ میں بھلے ٣٠ ڈالر فی بیرل بھی ہو جائے ان چوروں کے ہوتے ہوۓ پاکستانی عوام کو پھر بھی ٢٥٠ روپے فی لٹر سے کم ملنے والا نہیں

ائیسیاں خبراں پڑھ کے خوش ھون دی کوئی لوڑ نئیں
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
Petroleum levy will be increased, all profit will goto govt pockets, except peanuts for public
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
crude-oil-down-11m-pkk.jpg

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئئ ہے،عالمی منڈی میں خام تیل کے فی بیرل نرخ 2 ڈالر کم ہوگئی ہے،ویسٹ ٹیکساس کروڈ کے سودے گیارہ ماہ کی کم ترین سطح پر 75.83 جبکہ برطانوی برینٹ کروڈ کے سودے82.45 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

گزشتہ روز چین کی زیرو کووڈ پالیسی کے باعث تیل کی طلب میں کمی آنے کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں کروڈ کے نرخ مزید گرگئے ہیں۔

اکتوبر میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا تھا،عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی تھی۔

دوسری طرف ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 93 ڈالر فی بیرل پر آ گئی تھی،دوران ٹریڈنگ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 5 فیصڈ کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1597442126886887425
کیونکہ ان کے امریکی اباجی نے اس وقت اجازت نہی دی تھی۔ اب وہ اجازت مل گئی ہے۔
تیل کی قیمتیں نیچے لانے کے لئے اور امریکی معیشت کو سنبھالا دینے کے لئے اب ان کے لئے یہ ضروری ہو گیا ہے کہ روس کا تیل بکتا رہے۔ اب امریکہ چاہتا ہے کہ روس کا تیل بھی بکتا رہے لیکن روس کو کوئی پوری قیمت بھی نہ دے اس لئے انہوں نے اپنی کلائنٹ سٹیٹس کو فارمولا لکھ کر دے دیا ہے کہ اتنے فیصد کم قیمت پر ملے تو تم روسی تیل لے سکتے ہو تمہیں کچھ نہی کہا جائے گا۔
 
انقلاب

Spot on