عالیہ حمزہ کے ہاتھوں عاصمہ شیرازی کے دعوؤں کا پوسٹمارٹم

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

تحریک انصاف کی دوسری خواتین وزیر، مشیر، ممبران سینٹ اور قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیز اور دیگر آفس بیرئرز وہ کہاں ہیں ؟؟؟
انکا کام بس بڑی بڑی گاڑیاں جھولنا اور لمبے مشاہرے لینا ہی رہ گیا ہے کیا ؟؟؟
بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے . یہ تمام خواتین اس وقت جس مقام پر ہیں وہ صرف عمران خان کی وجہ سے ہیں . اگر یہ اپنے محسن کی خاتون خانہ کی عزت کی حفاظت کے لیے نہیں
بول سکتیں تو انہیں استعفے دے کر گھر بیٹھ جانا چاہیے . پی ٹی آئی کو ایسی خواتین کی ضرورت نہیں ہے
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Yaroo,
mai 3 saal say khe rah houn
meri koi nahee sunta.

Kuch nahi hona
Sirf Opposition ka RONA DHONA.

Abhee 2 saal aur Rona Dhona,
pir election ka badd 5 saal aur Rona Dhona.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

تحریک انصاف کی دوسری خواتین وزیر، مشیر، ممبران سینٹ اور قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیز اور دیگر آفس بیرئرز وہ کہاں ہیں ؟؟؟
انکا کام بس بڑی بڑی گاڑیاں جھولنا اور لمبے مشاہرے لینا ہی رہ گیا ہے کیا ؟؟؟
بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے . یہ تمام خواتین اس وقت جس مقام پر ہیں وہ صرف عمران خان کی وجہ سے ہیں . اگر یہ اپنے محسن کی خاتون خانہ کی عزت کی حفاظت کے لیے نہیں
بول سکتیں تو انہیں استعفے دے کر گھر بیٹھ جانا چاہیے . پی ٹی آئی کو ایسی خواتین کی ضرورت نہیں ہے

ڈاکٹر صاحب ، عاصمہ شیرازی نے اپنے کالم میں کہاں لکھا ہے کہ خاتون اول کالا جادو کرتی ہے ؟؟
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب ، عاصمہ شیرازی نے اپنے کالم میں کہاں لکھا ہے کہ خاتون اول کالا جادو کرتی ہے ؟؟

حفیظ یہ بتاؤ کہ جب لوگ مریم نواز کے لیے اسکا نام لینے کی بجائے گیراج والی کہہ رہے ہوتے ہیں تو کیا وہ مریم کا نام لیتے ہیں ؟؟ یہ ایسا ہی معاملہ ہے
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، میرے نزدیک تم ایک پڑھے لکھے ادب و آداب کا خیال رکھنے والے انسان ہو لہذا مجھے تم کو شیرازی کے ایسے گھناؤنے عمل کی قبولیت کی طرف مائل دیکھ کر افسوس ہوا
 
جی ہاں یہاں لوگ مریم کا نام لیکر گیراج والی کہہ رہے ہوتے ہیں تب ان کی اخلاقیات کہاں جاتی ہے؟؟ ان کے پاس کیا ثبوت ہیں اس بات کے؟؟ کیا انہیں اس بات خوف نہیں ہوتا کہ اگلے جہاں ان کی اس بات پر پکڑ ہوگی ، ایسی باتیں تو مریم کے خلاف بھی یہی بندہ کیا کرتا تھا
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں یہاں لوگ مریم کا نام لیکر گیراج والی کہہ رہے ہوتے ہیں تب ان کی اخلاقیات کہاں جاتی ہے؟؟ ان کے پاس کیا ثبوت ہیں اس بات کے؟؟ کیا انہیں اس بات خوف نہیں ہوتا کہ اگلے جہاں ان کی اس بات پر پکڑ ہوگی ، ایسی باتیں تو مریم کے خلاف بھی یہی بندہ کیا کرتا تھا

اب آپ نے بات کو دوسری طرف موڑ دیا ہے . نقطہ کچھ اور تھا
آپ کو معلوم ہے یا ہونا چاہیے کہ فضول بحث برائے بحث میں الجھ کر وقت ضائع کرنا میرے مزاج سے مطابقت نہیں رکھتا
 
Keep the trust

Senator (1k+ posts)

تحریک انصاف کی دوسری خواتین وزیر، مشیر، ممبران سینٹ اور قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیز اور دیگر آفس بیرئرز وہ کہاں ہیں ؟؟؟
انکا کام بس بڑی بڑی گاڑیاں جھولنا اور لمبے مشاہرے لینا ہی رہ گیا ہے کیا ؟؟؟
بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے . یہ تمام خواتین اس وقت جس مقام پر ہیں وہ صرف عمران خان کی وجہ سے ہیں . اگر یہ اپنے محسن کی خاتون خانہ کی عزت کی حفاظت کے لیے نہیں
بول سکتیں تو انہیں استعفے دے کر گھر بیٹھ جانا چاہیے . پی ٹی آئی کو ایسی خواتین کی ضرورت نہیں ہے
Iss bar i really appreciate shireen mazari, she did well by giving loud shut up call to her daughter.
 
Eyeaan

ڈاکٹر صاحب آپ کی بات میں بھی بہت وزن ہے مگر شاید پی ٹی آئی کو خاتون اول کو ایک سیاسی معاملے میں زیادہ انوالو کرنے کی ضرورت نہ ہو
مری رائے میں نون لیگ اور مریم اسطور سیاست کر کے اپنے پاوں پر کلہاڑی مار رہے ہیں۔ انکی اپنی پارٹی کے لوگ بھی اس سے خوش نہیں ہوں گے ۔
عاصمہ نے جو لکھا ہے اور بی بی سی نے چھاپا ہے وہ مریم اور نون لیگ کے بیانیہ کے تناظر میں ہے اور پی ٹی آئی کو کو اسے تناظر میں لینا چاہیے۔ نہ کہ اسے عاصمہ شیرازی کا ذاتی معاملہ بنا کر
، اول تو ایک دو فیصدمرد و زن کو بشری بی بی کے پردہ سے زاتی پرخاش ہے ، مخصوص مذہب بیزار طبقے کا اتنے بڑے مقام پر با پردہ اور نمازی خاتون کی موجودگی انکی آڈنٹیٹی پر حملہ ہے اور انکےمستقل کرب کا باعث ہے ۔۔ مگر غالبا مریم کا اب اس معاملے کو اچھالنا ، افغانستان نیں عورت کے نام پر مغربی پراپگنڈے کو فائدہ اٹھانا ہے ، نون لیگ کو شاید بھارت یا مغرب میں تو اسکا کچھ فائدہ ہو مگر ملک اندر اسکا سراسر نقصان ہے ۔اس قسم کی غلیظ فرقہ پرستی پر سیاست غیر ممالک میں تو قابل تعریف ٹھیرے مگر ملک کے اندر ملک اندر اسی نوے فیصد اسے قبول نہیں کریں گے ۔ پہلے ہی نون لیگ افواج پر حملہ آور ہو کر، کشمیر پر بھارت کی ترجمانی کر کے اپنا نقصان کر چکی ہے ، مذہب پر یوں حملہ آور ہونا انہیں مہنگا پڑے گا ۔۔ پی ٹی آئی اس اشو کو درست استعمال کرتے ہوئے عاصمہ یا بشری بی بی سے باہر نکل کر مریم اور نواز کی مذہب دشمنی اور مغرب پرستی کو واضح کرے ۔ مریم ایسی سیاست کو خود ہی ہوا دے رہی ہے ۔

کل گوگل سپس پر گورایا کے ساتھ بیٹھ کر عاصمہ اور آٹھ دس کن ٹٹوں نے جیسی گفتگو فرمائی ہے ، اس سے انکا یجنڈا اور بشری بی بی سے نفرت مذید واضح ہو تی ہے۔
 
Last edited:

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
Iss bar i really appreciate shireen mazari, she did well by giving loud shut up call to her daughter.
I have developed a very negative opinion about that woman SM. The girl is living with Mama, how on earth could not she can control this arrogant misguided girl? Else she can tell her fair and square that if she wanna live with Mama but still be so negative about the country she lives in, its military and its institutions then she should pack up and get lost. Mama should tell her that she has nothing to do with her. The girl is enjoying all the perks and previleges from the govt but has the audacity to be against it. It doesn't make sense to me.
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب ، عاصمہ شیرازی نے اپنے کالم میں کہاں لکھا ہے کہ خاتون اول کالا جادو کرتی ہے ؟؟

اگر میں کہوں کہ ایک گنجا چور لندن بھاگ گیا ہے۔۔۔ اسمیں میں نے نواز شریف کا نام نہیں لکھا لیکن تم سمجھ جاؤگے کس کا ذکر ہے؟
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
جی ہاں یہاں لوگ مریم کا نام لیکر گیراج والی کہہ رہے ہوتے ہیں تب ان کی اخلاقیات کہاں جاتی ہے؟؟ ان کے پاس کیا ثبوت ہیں اس بات کے؟؟ کیا انہیں اس بات خوف نہیں ہوتا کہ اگلے جہاں ان کی اس بات پر پکڑ ہوگی ، ایسی باتیں تو مریم کے خلاف بھی یہی بندہ کیا کرتا تھا

ثبوت کو بیگم صفدر کے گھر ہی ہے۔ وہ اپنی شادی کی تاریخ اور بیٹی کا برتھ سرٹیفیکیٹ دیکھا دے تو پتا چل جائیگا۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
ثبوت کو بیگم صفدر کے گھر ہی ہے۔ وہ اپنی شادی کی تاریخ اور بیٹی کا برتھ سرٹیفیکیٹ دیکھا دے تو پتا چل جائیگا۔

تم وہی ہو جو رخصتی کی تصویریں مانگتے تھے جب وہ بھی دے دیں تو اب تاریخ پیدائش مانگتے ہو اور دفاع کس بات کا کررہے ہو؟؟ اتنی منافقت کیسے کرلیتے ہو؟؟
 
Terminator;

Senator (1k+ posts)
تم وہی ہو جو رخصتی کی تصویریں مانگتے تھے جب وہ بھی دے دیں تو اب تاریخ پیدائش مانگتے ہو اور دفاع کس بات کا کررہے ہو؟؟ اتنی منافقت کیسے کرلیتے ہو؟؟
رذیل پٹواری صاحب
اپنے چوکیدار کیساتھ گیراج میں کم از کم پانچ ماہ تک نیچے لیٹ کر پانی پانی ہونے کے بعد،، بچّی کو
تو نکاح کے بعد 4 مہینے بعدہی اِس دنیا میں انٹری مارنی تھی

ES72ud8XQAsExAf
 
Sponsored Link