عامرلیاقت مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں،دانیہ شاہ زاروقطارروپڑیں

amir-dania1h1h1.jpg

دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ میرے شوہر عامر لیاقت حسین مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں۔

اپنی والدہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیہ شاہ روپڑیں اور کہا کہ عامرلیاقت بہت زیادہ نشہ کرتے تھے اور مجھ سے گندی گندی باتیں کرتے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عامر لیاقت گھر کے ملازمین کے سامنے بھی بےعزتی کرتے تھے۔میں صرف طلاق چاہتی ہوں کیونکہ میں اب مزید ایسے شخص کے ساتھ نہیں رہ سکتی جو مجھ پر الزام لگائے

ان کا کہنا تھا کہ مجھے دو تین بار تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور گلہ بھی دبایا تھا، مجھے صرف عزت کی ضرورت تھی جو میں عامر لیاقت سے چاہتی تھی اسکے علاوہ کچھ نہیں چاہتی تھی۔

دانیہ شاہ نے مزید کہا کہ عامر لیاقت نے مجھ پر انتہائی گھٹیا الزام لگائے ہیں، اگر میں اتنی بدکردار تھی تو مجھ سے شادی کیوں کی؟ اور اب مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں۔

مزید ان کا کہنا تھا کہ مجھے شہرت کا کوئی شوق نہیں، وہ کتنی گندی گندی باتیں کررہا ہے، میرے پاس اسکے نشہ کرنے اور غیراخلاقی حرکات کے سب ثبوت ہیں جو میں وقت آنے پر دکھاؤں گی

دانیہ شاہ کا مزید کہنا تھا کہ جو شخص مجھ پر اتنے گندے الزام لگائے، میری زندگی برباد کردے میں اسکے ساتھ کیوں صلح کروں۔

واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔

دانیہ شاہ کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت شیطان ہیں بلکہ شیطان سے بھی برے ہیں۔وہ آئس کا نشہ کرکے غیراخلاقی حرکات کرتے ہیں ۔
 
Last edited by a moderator:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بی بی وہی نہیں ہے جسکو ، بچپن سے پیار تھا ، عامر لیاقت سے ؟
-

میں نے سنا ہے پیار میں لوگ بڑا کچھ برداشت کر لیتے ہیں
?
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ أُوْلَئِكَ مُبَرَّؤُونَ مِمَّا يَقُولُونَ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ.

ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے (مخصوص) ہیں اور پلید مرد پلید عورتوں کے لئے ہیں، اور (اسی طرح) پاک و طیب عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے (مخصوص) ہیں اور پاک و طیب مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں (سو تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزگی و طہارت کو دیکھ کر خود سوچ لیتے کہ اللہ نے ان کے لئے زوجہ بھی کس قدر پاکیزہ و طیب بنائی ہوگی)، یہ (پاکیزہ لوگ) ان (تہمتوں) سے کلیتًا بری ہیں جو یہ (بدزبان) لوگ کہہ رہے ہیں، ان کے لئے (تو) بخشش اور عزت و بزرگی والی عطا (مقدر ہو چکی) ہے (تم ان کی شان میں زبان درازی کر کے کیوں اپنا منہ کالا اور اپنی آخرت تباہ و برباد کرتے ہو).

النُّوْر، 24: 26​
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی اک ہور نیوز سنو !!
ہم یہاں عامر لیاقت کہ پیچھے لگے پرے ہیں ۔ادھر نویں جماعت کا طالبعلم اپنی استانی کو لے کر فرار ہوگیا ??????

FB-IMG-1652023053590.jpg
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
لو جی اک ہور نیوز سنو !!
ہم یہاں عامر لیاقت کہ پیچھے لگے پرے ہیں ۔ادھر نویں جماعت کا طالبعلم اپنی استانی کو لے کر فرار ہوگیا ??????

FB-IMG-1652023053590.jpg
hate the game, not the player.
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
عورتیں اکثر اسی طرح کے الزام لگاتی ہیں, مجھے کھانا نہیں دیتا تھا, کمرے میں بند کر کے رکھتا تھا, تشدد کرتا تھا, دھمکیاں دیتا تھا, غلط حرکات کرتا تھا, گندی گندی باتیں کرتا تھا وغیرہ وغیرہ

بین چود, تیرے ساتھ گندی باتیں نہ کرتا تو کیا تیری ماں کے ساتھ کرتا - بےشرم بدکردار عورت
 

ish sasha

MPA (400+ posts)
یہ بی بی وہی نہیں ہے جسکو ، بچپن سے پیار تھا ، عامر لیاقت سے ؟
-

میں نے سنا ہے پیار میں لوگ بڑا کچھ برداشت کر لیتے ہیں
?
IF U SEE HER AUDIO OMG IS A NO 222222222222