عامرلیاقت نے مجھے بیرون ملک ویڈیوزبناکر کروڑروپے کمانے کا خواب دکھایا،دانیہ

aamir-liaquat11.jpg

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عامر لیاقت نے اسے بیرون ملک لیجا کر ویڈیوز بنا کر کروڑوں روپے کمانے کا سبز باغ دکھایا تھا۔


دانیہ شاہ نے ایک آن لائن پلیٹ فارم کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ عامر لیاقت نے اس سے کہا تھا کہ میں تمہیں بیرون ملک لیجا کر تمہارے ساتھ ویڈیوز بناؤں گا جس سے ہم کروڑوں روپے کمائیں گے۔

میزبان نے سوال کیا کہ عامر لیاقت کے ساتھ ویڈیوز بنا کر آپ کیسے کروڑوں روپے کما سکتی تھیں؟ اس پر دانیہ نے بتایا کہ انگریزوں کی طرز پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر۔


یاد رہے کہ عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے ان سے علیحدگی کیلئے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ ان کا الزام ہے کہ عامر لیاقت نشہ کر کے اسے تشدد کا نشانہ بناتے تھے اور گالم گلوچ کرتے تھے۔
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرامی پر رانا ثنا اللہ کو چڑھاؤ تو بلو کروڑوں کیا اربوں بھی دے دے
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اب تو کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ پی ٹی آی فارن فنڈنگ کا پیسہ لگا کر عامر لیاقت کو بدنام کیا جارہا ہے
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اب تو کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ پی ٹی آی فارن فنڈنگ کا پیسہ لگا کر عامر لیاقت کو بدنام کیا جارہا ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ پی ٹی آی فارن فنڈنگ کا پیسہ لگا کر عامر لیاقت کو بدنام کیا جارہا ہے
اس کی شادی اس وقت ہوئ جب یہ لوٹا امپورٹڈ حکومت کے قدموں میں بیٹھا تھا ۔اسے سلامی امریکی فنڈ سے ملی۔اسے بدنام وہ کر رہی ہے جسے یہ اپنے فیصلے سے لایا اور پٹواری کھوتے یہ کھیل اپنی بیوی کے ساتھ اس نے شروع کیا اس کے آڈیوز اور فوٹوز لیک کر کے۔اپنی زاتی زندگی یہ خود میڈیا پر ڈال رہا تھا پہلے دن سے ۔اب اس مرے ہوئے کھوتے کو بدنام کرنے کو نہ تو کسی فنڈ کی ضرورت تھی نہ کسی تیسرے بندے کی۔اور اس کی اہمیت کیا ہے جو اس خودکش کو بدنام کرنے سے کوئ فرق پڑے گا یہ تو صرف ایک لوٹا ہے۔ البتہ تمہیں اس کو پیر مان کر ہمدردی ہو رہی ہے تو تم اس کے معاملات سے سبق لو عبرت پکڑو
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Please don’t reply to this chootiya Awami Awaz he is an attention seeker like billo rani and coming on this forum to look clients for his Baji Mariyam
اس وقت باجی مریم کا نام نہاد شوہر اس کے کلاینٹس سے پریشان ہے ان کو اپنی بیوی سے چپکنے سے روکنے کو دھکے دے رہا ہے
????
اس لیے اس کا مشن بے کار ہے