عامرلیاقت کا دانیہ شاہ پر غیرازدواجی تعلقات کاالزام،تصاویرشئیر کردیں

amiri1122.jpg


رکن قومی اسمبلی اور معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے شوہر پر نشئی ہونے اور تشدد کرنے کے الزامات لگاتے ہوئے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کر دیا، دفاع میں عامر لیاقت نے اہلیہ کے کردار پر سوالیہ نشانہ اٹھاتے ہوئے اس کی لڑکے کے ساتھ تصاویر جاری کر دیں، اور ساتھ ہی دانیہ کی جانب سے انہیں واپس لیجانے کے میسجز سامنے آئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری بیوی دانیہ پر دوسرے لڑکے کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات کا الزام لگایا ہے اور ثبوت کے طور پر کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے فیس بک پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں اہلیہ کے وائس نوٹ اور ساتھ میں ایک لڑکے کے ساتھ تصاویر بھی موجود ہیں۔


عامر لیاقت نے اس کے ساتھ لکھی گئی اپنی تحریر میں کہا کہ آڈیو پیغامات اور عدالت میں تصاویر بھی پیش کروں گا جسے دیکھنے کے بعد روح کانپ اٹھے گی۔ میں شراب پیتا ہوں نہ آئس کا نشہ کرتا ہوں چار ماہ کی شادی میں بھوکا رکھنے والا روزانہ ان کی پسند کا کھانا باہر سے منگوا کر کھلاتا تھا۔


ڈاکٹر عامر لیاقت نے مزید کہا کہ جس انسان نے زندگی بھر عورت کی عزت و احترام کا درس دیا ہو وہ تشدد کرے گا؟ اور اگر کرتا تھا تو 15دن یہ میرے ساتھ رہیں جس میں ان کی کم عمری کے باعث جب مجھے انہوں نے بتایا کہ یہ ابھی 15 برس کی ہیں میں نے اپنا بستر الگ کرلیا تو تشدد کس وقت کیا؟

انہوں نے کہا کہ میڈیکل ٹیسٹس کے ذریعے دوباتیں سامنے آجائیں گی کہ مبینہ طور پر پندرہ برس کی لڑکی ڈیڑھ ماہ سے بہاولپور میں کیسے اس عمل سے گزری کہ شوہر کی غیر موجودگی کے باوجود وہ معاملات جاری رہے جو کہ ممکن نہ تھے ساتھ ساتھ اپنی عمر چھپاکر مجھے جعلی شناختی کارڈ دکھا کر اطمینان دلانے کا جرم اس کے سوا ہے۔


عامر لیاقت نے کہا کہ آج مجھ پر شدد کا جھوٹا الزام لگا کر حدود میں رہتے ہوئے وہ حقیقت بیان کرنے پر مجبور کردیا جو میں کرنا نہیں چاہتا تھا ان چار ماہ میں چونکہ ان کے گھر میں کمانے والا کوئی نہ تھا میں معاشی حالات کی مجبوری کے باوجود ان کی والدہ کوماہانہ دولاکھ روپے بھجواتارہا جبکہ ایک لاکھ روپے ان کو جیب خرچ دیتا رہا۔


انہوں نے دانیہ شاہ کے تشدد اور نشہ کرنے کے الزام پر اپنے دفاع میں واٹس ایپ کے سکرین شاٹ شیئر کیے جس میں دانیہ انہیں اسے واپس لیجانے کا کہہ رہی ہے۔ عامر لیاقت کے مطابق یہ تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کرنے سے ایک روز پہلے کی بات ہے۔
دوسری جانب عامر لیاقت نے 11 کروڑ روپے حق مہر کے دعوے پر کہا کہ حق مہر ڈھائی لاکھ روپے مقرر کیا گیا تھا جو کہ باقی بیویوں کے ساتھ بھی یکساں تھا۔
 
Advertisement

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
دونوں ایک نمبر کے خبیث اور کنجر ہیں۔۔ اچھا ہے کہ جدائی ہو رہی ہے ورنہ یہ اپنی گندی نسل مزید بڑھاتے اور عامر لیاقت سے بڑے کمینے اور خبیث لوگ پیدا (اگر عامر لیاقت سے کاروائی ہوتی) کرتے
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Budzaat admi nikah koe muzzak bunadeeya khufae khuda nahee.

Teesree shadi kurkae phirr yae baeshurmi on tik tok keeya bs hae

Orr apnae app koe alim zahirr kurna

Baeshurum budzaat admi no shame
Ye admi to badzaat hai. Magar wo tawaif jo pese leker jism ka dhanda kartee hai shadi k nam per? Dono aik jese hain bhai.
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
This joker should be behind bars for marrying an underage girl. What a moron. He has some serious mental issues. What a waste of a human being. If his parents would have taken some care, this idiot wouldn't have been born to make the world a miserable place.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جب یہ بچپن سے چائلڈ گرومنگ کررہا تھا اس وقت سے یہ ہی اس کو اس پندرہ سالہ لڑکی کی عمر جانتا تھا جب یہ پندرہ سالہ اس کو لیاقت انکل کہتی تھی اور کراچی آکر ملتی تھی
کیو ں لیاقت انکل اس وقت اسکی عمر یاد نہیں آئی ویسے تو یہ دانیہ بھی لیاقت سے کم نہیں دونوں ایک دوسرے کو پھنسا رہے تھے دونوں ہی ایک دوسرے کو بے وقوف بنا رہے تھے دونوں ہی ایک دوسرے کو استعمال کر رہے تھے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
siasat.pk shouldn't look for settling their personal scores here.

Aamir Liaquat is a vile and disgusting human being. Not an iota of doubt about that, but this is their private matter where non-political woman is involved. Let's not indulge in this puddle of filth. Both will look to discredit others by throwing disgusting accusations on social media and the only end result is all of us becoming gunhegaar.

Leave this issue alone. Let both of them kill each other with peace n' harmony.
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
and he has 1.2 million followers on twitter !!!
kon log hain wo?
kahan se aa jatey hain?
 
Last edited:
Sponsored Link