عام انتخابات ووٹرز کی پہلی پسند کونسی جماعت ہے؟گیلپ کا نیا سروے جاری

18gallupnewsurvwy.jpg

ملک میں عام انتخابات ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا۔

گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں ن لیگ اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ قومی سطح پر 23 فیصد لوگ پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کرتے ہیں اور معمولی سے فرق کے ساتھ 22 فیصد لوگ ن لیگ کو ووٹ کرنا چاہتے ہیں۔

ملک بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے حامی 10 فیصد حامی موجود ہیں اور 3 فیصد لوگوں کی پسند جے یو آئی ف ہے۔

پنجاب میں ن لیگ کی مقبولیت کا گراف برقرار ہے۔ پنجاب میں 30 فیصد لوگوں نے کہا کہ وہ قومی اسمبلی کے الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دیں گے جبکہ 24 فیصد لوگوں کی حمایت ابھی تک پی ٹی آئی کے ساتھ موجود ہے۔

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حمایت باقی جماعتوں سے زیادہ ہے۔ یہاں پر پی ٹی آئی کو 32 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے جبکہ ن لیگ کو 15 فیصف لوگ پسند کرتے ہیں۔

گیلپ کے مطابق بلوچستان اور سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی ووٹرز کی پہلی اور تحریک انصاف دوسری پسند ہے۔ گیلپ کے اس سروے میں 5 ہزار لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا کہ وہ انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست پر کس پارٹی کو ووٹ کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1495472653716672522
 
Wakeel

MPA (400+ posts)

بکواس اور صرف بکواس ہیں یہ سروے، لوگوں کو بتانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ ن لیگ دن بہ دن مقبول ہو رہی ہے اور الیکشن کے پاس آتے ہی یہ گھٹیا لوگ جو اپنے آفسیز میں ہی بیٹھ کر سروے کرتے ہیں ن لیگ کو جتوانے کے لئے پہلے نمبر پر شو کریں گےلیکن انشاء اللہ عمران خان جیت کر واپس آئے گا۔
 
یہ سروے گندے لوگ کر رہے ہیں لفافے لے لے کر
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایسی فیک نیوز کو روکنے کیلیے ہی تو نیا آرڈیننس آیا ہے . اسی لیے تو آرڈینینس کے خلاف اسکی سیاہی سوکھنے سے پہلے ہی ان لوگوں نے پھپھڑے پھاڑ پھاڑ کر چیخنا چلانا شروع کر دیا ہے
ویسے بھی یہ گیلپ کا چبا چبا کر بولنے والا گیلانی نون کا درباری قسم کا ترجمان ہے . اسکے پولز ہمیشہ سے ہی نون کو زندہ رکھنے کے لیے ہوتے ہیں . کے پی کے، بلوچستان، سندھ، گلگت بلتستان، جنوبی پنجاب اور آزاد کشمیر میں نون لیگ ہے کہاں ؟؟؟ سنٹرل پنجاب اور پوٹھوار میں بھی انکو اپنی اوقات کا جلد اندازہ ہو جائے گا
اور گیلانی آج کے بعد سے اپنا یہ پول آخری پول ہی سمجھے . آج کے بعد سے نیا قانون اس لاڈلے پر بھی لاگو ہو گا
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

I think these fake surveys should fall under that law.
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
They're expanding the echo chamber for phatwaris some more.... right now, denial is their best bet.
بکواس اور صرف بکواس ہیں یہ سروے، لوگوں کو بتانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ ن لیگ دن بہ دن مقبول ہو رہی ہے اور الیکشن کے پاس آتے ہی یہ گھٹیا لوگ جو اپنے آفسیز میں ہی بیٹھ کر سروے کرتے ہیں ن لیگ کو جتوانے کے لئے پہلے نمبر پر شو کریں گےلیکن انشاء اللہ عمران خان جیت کر واپس آئے گا۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Let's assume if the Gallup survey is true and the popularity of PTI has come down but is still ahead of other parties considering the inflation (worldwide), strict IMF requirements, and the corona pandemic.
If PTI could control the inflation within the next 4-6 months, the popularity will take off again.