عثمان بزدار ایک خاموش خطرہ

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات حقیقت ہے کہ پاکستان اور پنجاب کے عوام، سیاستدان، اسٹیبلشمینٹ اور بیوروکریسی عثمان بزدار کو پوری طرح جاننے اور سمجھنے میں ناکام رہے ہیں، عثما ن بزدار ایک خوابیدہ آتش فشاں ہے جو کسی بھی وقت پھٹ کر تمام اپوزیشن کو تباہ کر سکتا ہے
عثمان بزدار کی انتظامیہ پر گرفت کمزور ہے کیونکہ شہباز شریف کا تجربہ تھا جو عثمان بزدار کے پاس نہیں ہے۔ مگر عثمان بزدار کے پاس دماغ ہے جس سے وہ اب کام بھی لینے لگا ہے۔ سٹہ مافیا کے پچاس سالہ نیٹ ورک کو توڑنا اس بات کا تازہ ثبوت ہے۔ یہی سٹہ مافیا گندم اور دیگر اجناس کا بحران بھی پیدا کرنے کی ماہر ہے۔ ببر شیر نے خود بھی ایک د و دفعہ شارٹ کٹ کے تھرو کمای کرنے کا سوچا مگر یہ کام اس لئے نہ کیا کیونکہ جس دوست نے اس کا م کا مشورہ دیا تھا وہ خود آجکل پچاس لاکھ کا فراڈ کروا کر دل میں سٹنٹ ڈلوانے کی تیاری کررہا ہے۔
یہ عثمان بزدار ہی تھا جسے کمزور سمجھ کر جہانگیر ترین نے پانچ ارب کی سبسڈی لے لی تھی مگر بزدار نے عمران خان کو آگاہ کردیا کہ اس کے دائیں بازو جہانگیر ترین نے اپنے عمران سے تعلق کی وجہ سے زبردستی سبسڈی لے لی ہے۔ عثمان بزدار کی شکایت جائز تھی ۔ جہانگیر ترین کو یہ چول مارنی بہت مہنگی پڑ گئی۔اور وہ اپنے اہم ترین دوست وزیراعظم سے دور ہوگیا ۔ آج جہانگیر ترین کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ عثمان بزدار کی وجہ سے ہے۔ عثمان بزدار کے بارے میں کبھی ایسی خبر نہیں سنی جس سے ظاہر ہو کہ اس نے مہنگی بلٹ پروف گاڑیوں پر کروڑوں خرچ دئیے ہوں یا جنوبی پنجاب میں کوی شوگر مل لگا لی ہو یا کسی بھی قسم کا کوی کاروبار شروع کیا ہو، عثمان بزدار سب سے زیادہ وقت اپنے آپ کو ہر قسم کی قانونی گرفت سے بچانے کیلئے سوچتے ہوے گزارتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عثمان بزدار پر زیادہ سے زیادہ کوی الزام لگا ہے تو ناتجربہ کاری اور کمزور پرفارمنس کا جو قابل گرفت نہیں ہے، عثمان بزدار پر کرپشن کا کوی الزام نہیں لگا، ایک الزام جس پر نیب نے بزدار کو سمن کیا تھا اس پر عثمان بزدار نے مسکراتے ہوے نیب کو آگاہ کیا کہ شراب کا لائسنس دینا وزیراعلی کا کام ہی نہیں لہذا جس کا اختیار ہے اسی کو بلوا کر پوچھیں کہ اس نے لائسنس کیوں دیا تھا؟
عثمان بزدار کو یہ کہہ دینا کہ اس نے ڈھای سال سو کر گزار دئیے اور کوی کام نہیں کروایا بہت بڑی بے خبری ہوگی کیونکہ میسنے عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب میں ان گنت پراجیکٹس شروع کروا رکھے ہیں جس کے بعد ان علاقوں میں شاہ محمود، یوسف رضا گیلانی، لغاری، ترین ، نون ، دولتانے اور کھوسے اپنی اہمیت کھو دیں گے جس پر ببر شیر بھی بزدار سے متفق ہے۔ ان لوگوں نے جنوبی پنجاب میں پسماندگی اور غربت کو جان بوجھ کر پروان چڑھایا ہے۔ یوسف رضا گیلانی جب وزیراعظم تھا تو اس نے اپنے جدی پشتی پیرکے مزار پر کرورڑوں روپیہ لگا دیا تھا حالانکہ وہ ایک قبر ہی تو تھی
عثمان بزدار جنوبی پنجاب کا پرویزالہی بن چکا ہے جسے اپنے کاموں کی بدولت بھی ووٹ ملنے لگیں گے، عثمان جنوبی پنجاب کا دولہا ہے اور اس کا علاقہ اب تیزی سے ترقی کررہا ہے۔ یہ ترقی بزدار کی مرہون منت ہے۔ یہ علاقہ کبھی پسماندہ تھا مگر آج سندھ اور بلوچستان اور آگے جاکر وزیرستان سے جاملتا ہے۔ اس کی اہمیت اتنی ہی ہے جتنی گوادر پورٹ کی۔
عثمان بزدار کا سب سے خطرناک وار جس سے شہباز اور حمزہ شہباز کی سیاست کا جنازہ نکل سکتا ہے وسطی پنجاب کا دورہ اور وہاں مختلف پراجیکٹس کے علاوہ فیصل آباد سے سرگودھا تک موٹروے یا تھری لین ہای وے کی فوری تعمیر ہوسکتی ہے جس سے یہ پورا علاقہ عثمان بزدار کی جھولی میں گرا ہوا ملے گا، یہ علاقہ شہباز دور میں جانے کیون اس کی نظر التفات سے محروم رہا اور پنجاب کی مصروف ترین روڈ فیصل آباد سرگودھا روڈ جس پر سالانہ ایکسیڈنٹس میں ہزاروں جانیں ضائع ہوجاتی ہیں کی تعمیر کیلئے کبھی کوشش نہیں ہوی اور نہ ہی کوی فنڈز رکھے گئے
عثمان بزدار اب جنوبی پنجاب سے فارغ ہوکر رفتہ رفتہ وسطی پنجاب کی طرف آرہا ہے اس کا دورہ چنیوٹ اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا
میرے نزدیک آج اپوزیشن کیلئے عمران خان نہیں عثمان بزدار ایک چیلنج بننے جارہا ہے کیونکہ جس کے پاس پنجاب ہے وہی پاکستان کا حاکم اعلی ہوتا ہے۔ اور بزدار کے پاس وافر مقدار میں فنڈز بھی موجود ہیں جو اس نے بے دریغ خرچ نہیں کئے مگر اب یہ فنڈز لگتے دکھای دیں گے۔
میرے خیال میں اپوزیشن نے اگر عثمان بزدار سے بچنا ہے جس کے دامن پر کرپشن کا کوی داغ بھی نہیں اور اب وہ انتظامی معاملات میں بھی اپنی گرفت کرتا جارہا ہے تو انہیں پرویزالہی کو ساتھ ملا کر عدم اعتماد لانی پڑے گی ورنہ ڈھای سال بعد عثمان بزدار پنجاب میں ایسے ہی جیتے گا جیسے بھٹو سندھ میں جیتتا تھا
پھر نہ کہنا بتایا نہیں، حمزہ کو لانے کے چکر میں کہیں پارٹی ہی ختم نہ کروا بیٹھنا، فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ زیادہ دیر مزاحمت نہیں کرسکے گا خاص کر عثمان بزدار جیسے چالاک بندے کا مقابلہ جس کا طریقہ واردات سب سے جدا ہے۔ وہ آتا ہے اور پراجیکٹ شرو ع کروا کر اس کی مانیٹرنگ اپنے آفس میں بیٹھ کر کرنے لگتا ہے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے سال اس مضمون پر ببر شیر نے بیسٹ کامیڈی رائٹنگ کا ایوارڈ جیتا تھا
?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عثمان بزدار کی انتظامیہ پر گرفت کمزور ہے کیونکہ شہباز شریف کا تجربہ تھا جو عثمان بزدار کے پاس نہیں ہے۔
جب تیرا شوباز ذہنی مریض پہلی بار وزیر اعلی بنا تھا اس وقت اس کے پاس کونسا تجربہ تھا۔ جب تیرا گنجا نواز شریف پہلی بار وزیر خزانہ پنجاب بنا تھا اس وقت اس کے پاس کونسا تجربہ تھا؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں اپوزیشن نے اگر عثمان بزدار سے بچنا ہے جس کے دامن پر کرپشن کا کوی داغ بھی نہیں اور اب وہ انتظامی معاملات میں بھی اپنی گرفت کرتا جارہا ہے تو انہیں پرویزالہی کو ساتھ ملا کر عدم اعتماد لانی پڑے گی ورنہ ڈھای سال بعد عثمان بزدار پنجاب میں ایسے ہی جیتے گا جیسے بھٹو سندھ میں جیتتا تھا
تیرے ذہنی مریض شوباز کیخلاف دس سالوں میں عدم اعتماد نہیں آسکا۔ ادھر سندھ کھنڈر بن گیا مگر ۱۳ سال میں مراد علی شاہ کے خلاف عدم اعتماد نہیں آسکا۔- اور ادھر پنجاب میں بزدار کے صرف ڈھائی سال بعد تم خبیث ذلیل گھٹیا کتے کی نسل پٹواریوں کو عدم اعتماد چاہیے؟
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
۔ ببر شیر نے خود بھی ایک د و دفعہ شارٹ کٹ کے تھرو کمای کرنے کا سوچا مگر یہ کام اس لئے نہ کیا کیونکہ جس دوست نے اس کا م کا مشورہ دیا تھا وہ خود آجکل پچاس لاکھ کا فراڈ کروا کر دل میں سٹنٹ ڈلوانے کی تیاری کررہا ہے۔

تیری اپنی سگی اماں جی خود لوگوں کے گھر ان کے جھوٹے برتن مانجھ کے اپنا اور تیرا پیٹ پالتی ہے اور باتیں کرتا ہے چینی کے کاروبار کرنے کی

? ? ? ?
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پیپلز پارٹی کہتی ہے ہم نے تحریک انصاف کے کچھ لوگ توڑ دئے ہیں اور ہم ق لیگ کے بغیر بھی بزدار کو ہٹا کر نون لیگ کا وزیر اعلی بنوا سکتے ہیں مگر نون لیگ نہیں مانتی - نون لیگ سمجھتی ہے جس تیزی سے عثمان بزدار تحریک انصاف کو پنجاب سے ختم کر رہی ہے وہ عمل ہمارے آنے سے رک جائیگا اور ہماری نظر اگلے الیکشن پر ہے جو کم و بیش دو سال کو دوری پر ہیں - میری نظر میں ملک کے لئے یہ بہتر ہے کہ اگر خان صاحب کوئی بہتر وزیر اعلی نہیں لاتے تو نون لیگ ایک ایکٹو وزیر اعلی لائے - پنجاب کا پانچ ہزار ارب سالانہ کا بجٹ جانے کہاں لگ رہا ہے؟ یاد رہے صوبے صرف خرچ کرتے ہیں جو این ایف سی ایوارڈ سے انہیں ملتا ہے - شہباز شریف کی مدد سے پھر سڑکیں پل ، بجلی پانی کے منصوبے میٹرو ہسپتال یونیورسٹیاں سب بنے گا کچھ تو نظر آئے گا ورنہ بزدار کا وقت ایسے ہی گزر جائے گا اور آخر میں زمین پر کچھ نظر نہیں آنا -
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پیپلز پارٹی کہتی ہے ہم نے تحریک انصاف کے کچھ لوگ توڑ دئے ہیں اور ہم ق لیگ کے بغیر بھی بزدار کو ہٹا کر نون لیگ کا وزیر اعلی بنوا سکتے ہیں مگر نون لیگ نہیں مانتی - نون لیگ سمجھتی ہے جس تیزی سے عثمان بزدار تحریک انصاف کو پنجاب سے ختم کر رہی ہے وہ عمل ہمارے آنے سے رک جائیگا اور ہماری نظر اگلے الیکشن پر ہے جو کم و بیش دو سال کو دوری پر ہیں - میری نظر میں ملک کے لئے یہ بہتر ہے کہ اگر خان صاحب کوئی بہتر وزیر اعلی نہیں لاتے تو نون لیگ ایک ایکٹو وزیر اعلی لائے - پنجاب کا پانچ ہزار ارب سالانہ کا بجٹ جانے کہاں لگ رہا ہے؟ یاد رہے صوبے صرف خرچ کرتے ہیں جو این ایف سی ایوارڈ سے انہیں ملتا ہے - شہباز شریف کی مدد سے پھر سڑکیں پل ، بجلی پانی کے منصوبے میٹرو ہسپتال یونیورسٹیاں سب بنے گا کچھ تو نظر آئے گا ورنہ بزدار کا وقت ایسے ہی گزر جائے گا اور آخر میں زمین پر کچھ نظر نہیں آنا -
وعدوں کی تکمیل کا سال 2020

تعلیم
•یکساں قومی تعلیمی نصاب کے نفاذ کی منظوری
•صوبہ بھر کے 1227 سکولوں کی اپ گریڈیشن
•پنجاب کی 60 جامعات کی سولر پر منتقلی کے منصوبے کا آغاز
جنوبی پنجاب کے 10,800 سکولوں کی سولر سسٹم پر منتقلی مکمل
▪ہر ضلعے میں یونیورسٹی بنانے کا تاریخی فیصلہ
• یونیورسٹی آف چکوال کا سنگ بنیاد
*یونیورسٹی آف حافظ آباد کا سنگ بنیاد
▪ مری کا پنجاب ہاؤس کوہسار یونیورسٹی مری کو منتقل
• سیالکوٹ میں یونیورسٹی آف اپلائیڈ انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 14 ارب کی لاگت کے منصوبے کا سنگ بنیاد
▪ کورونا کی وجہ سے TEVTA کے 1 لاکھ طلباء کی فیس معاف
• سینٹر آف ایکسیلنس چکوال کا سنگِ بنیاد
• یونیورسٹی سپورٹس لیگ کا انعقاد
• یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کی تربیتی اکیڈمی کا قيام
▪ دور دراز کے علاقوں میں اساتذہ کی تقرری کے لیے شرائط میں نرمی
▪ سکولوں میں Missing Facilities پر کام جاری

▪ پہلے سے بنی 18 یونیورسٹیوں کے قانونی لوازمات پورے کرنے کا اہم اقدام

صحت
•پنجاب بھر کے 70 ہزار خصوصی افراد کے خاندانوں کو ہیلتھ کارڈز کی فراہمی کا آغاز
▪ پنجاب کے ہر شہری کو ہیلتھ کارڈ کے ذریعے 7 لاکھ 20 ہزار کی ہیلتھ انشورنس دینےکی منظوری
•انصاف میڈیسن کارڈ کا افتتاح
▪چکوال میں نئے DHQ ہسپتال کا سنگ بنیاد
▪حافظ آباد میں نئے DHQ ہسپتال کا سنگ بنیاد
▪ لاہور میں گنگا رام مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کا سنگ بنیاد
▪پانچ دیگر مدر اینڈ چائلڈ ہسپتالوں کے مختلف فیزز پر کام جاری
▪ نشتر 2 ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر تیزی سے کام جاری
▪ لاہور میں 1000 بیڈز کے جنرل ہسپتال کی منظوری
•لاہور میں یونیورسٹی آف چاٸلڈ ہیلتھ ساٸسنسز بنانے کی منظوری۔

کورونا وائرس کے مقابلے میں پاکستان میں سب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ
•کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لئے تقریباً 10 ارب کے فنڈز کی فراہمی
•صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم
•Infectious Disease Ordinance
پر عملدرآمد

•دس ہزار ہیلتھ کئیر پروفیشنلز کی بھرتی۔
•کورونا ٹیسٹنگ کے لیے پنجاب بھر کی 18 لیبز کی فوری "لیول تھری" پر اپ گریڈیشن

انڈسٹری
• 30 ارب روپے کی پنجاب روزگار سکیم کا افتتاح
• فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل اسٹیٹ کا سنگ بنیاد، تیزی سے کام جاری
• قائد اعظم بزنس پارک کا سنگ بنیاد
• پنجاب تھرمل پاور پرائیویٹ لمٹیڈ اور بینکوں کے کنسورشیم کے درمیان 100ارب روپے کی فنانسنگ کا معاہدہ
▪ ذخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس کا اجراء
▪ کورونا کی وجہ سے بیروزگار افراد کے لیے ریلیف پیکج
▪ چھوٹے کاروباروں کے 3 ماہ کے بل معاف
▪ بلا سود قرضوں کی فراہمی
پولیس
▪ میرٹ پر پولیس میں 10،300 نئی بھرتیوں کا آغاز
▪ پولیس کو 600 نئی گاڑیوں کی فراہمی
▪ خدمت مراکز کی عوام میں بھرپور پذیرائی
•پولیس خدمت مرکز کے گلوبل پورٹل کا افتتاح
▪ 50 تھانوں کی Smart Policing System پر منتقلی جاری
• ٹریفک جرمانوں کی آنلائن ادائیگی کے سسٹم کا افتتاح
• راولپنڈی کے لیے پولیس آن لاٸن ایپ کا افتتاح
•ڈی ایچ اے میں ڈرائیونگ لائسنس سینٹر اور گلشن راوی پولیس سٹیشن کی نئی عمارت کا افتتاح۔
•پولیس انوسٹی گیشن کمپیلکس سنٹرل ہیڈ کوارٹر کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد
•خواتین کے تحفظ کیلئے بنائی گئی ایپ کا افتتاح

ویمن ڈویلپمنٹ
ویمن سیفٹی ایپلیکیشن کا اجراء

لوکل گورنمنٹ

•جناح فیملی پارک کی بحالی کے منصوبے کا سنگ بنیاد
•ایک کروڑ 6لاکھ روپے لاگت کے کشمیر پارک کی بحالی اور تعمیرنو کے منصوبے کا سنگ بنیاد
•لاہور میں لوکل گورنمنٹ اکیڈمی کا سنگ بنیاد۔
•پنجاب کے 36 اضلاع کی واٹرسپلاٸی سکیموں پر 2800 نٸے ہائی پوکلورینیٹرز کی تنصیب۔
▪نئے بلدیاتی نظام کے تحت بننے والی 455 لوکل گورنمنٹس کو 32 ارب کے ترقیاتی فنڈز جاری
▪ سیالکوٹ اور ساہیوال کے لیے میونسپل سروسز کے 8 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کے معاہدے
•لاہورشہر کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت کا 6000 کروڑ روپے مالیت کا تاریخ ساز "نیا لاہور ڈویلپمنٹ پیکیج
• والڈ سٹی اتھارٹی لاہورکے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کی منظوری
•والڈ سٹی اتھارٹی لاہور کیلۓ 250 نئی آسامیوں کی منظوری
•والڈ سٹی اتھارٹی کا داٸرہ کار پورے پنجاب میں بڑھانے کی منظوری
▪ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے دائرہ کار کی صوبہ بھر میں توسیع، 50 الیکٹرک بسیں خریدنے کی منظوری

•پنجاب کے 6 سیاحتی مقامات پر روڈ انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد
•ٹورزم فار اکنامک گروتھ پراجیکٹ کا آغاز
• ڈبل ڈیکر بس سروس راولپنڈی اور بہاولپور کا افتتاح۔

• سیٹلاٸٹ اراضی ریکارڈ سینٹر اور 20 موباٸل اراضی سینٹرز کا قیام
• قانونگوٸی سطع پر قاٸم 115 اراضی سینٹرز کا افتتاح
•کاشتکاروں کے لئے جدید زرعی مشینری و آلات کی فراہمی کیلئے الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ کا اجراء
• پنجاب بھر میں 350 سہولت بازاروں کا قیام
‏•قدرتی آفات اور ٹڈی دل سے پہنچنے والے نقصانات کے ازالہ کیلئے فصل بیمہ(تکافل) پروگرام کی 4 اضلاع سے 18 اضلاع تک توسیع

Excise and Taxation
•محکمہ ایکساٸز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے جدید پراپرٹی ٹیکس پورٹل کا اجراء

‏•گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو جدید سیکورٹی فیچرز سے آراستہ نمبر پلیٹس کی فراہمی

•مقامی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے دس سال بعد ڈیرہ غازی خان کے ثقافتی میلہ مویشیوں کا انعقاد۔
• پہلی بار بلوچ کلچرل ڈے پر آرٹس کونسل میں تصویری اور نایاب کتابوں کی نماٸش کا افتتاح۔

Ehsas program
• پاکستان بھر کے تیزاب گردی کے شکار افراد کے مفت علاج کے لیے"نئی زندگی" پروگرام کا افتتاح
•احساس پنجاب پروگرام کے تحت با ہمت بزرگ پروگرام کا آغاز جس میں 65 سال سے زائد عمر کے بزرگ افراد کو ماہانہ وظیفہ ملے گا
•معذور کان کنوں کے لیے ماہانہ 6 ہزار روپے معذوری الاؤنس کی منظوری

•راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام
▪ راوی ریور فرنٹ منصوبے پر مختلف مراحل میں تیزی سے کام جاری
•لاہور میں 10 لنگر خانوں کا قیام.

•لاہور میں فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کی تعمیر
•سرگودھا میانوالی روڈ کی تعمیر جاری
• چکوال شمالی بائی پاس کا سنگِ بنیاد
▪ فیصل آباد کی 4 بڑی سڑکوں
▪ ملتان وہاڑی روڈ
▪ سیالکوٹ رنگ روڈ
▪ راولپنڈی رنگ روڈ کی منظوری
▪جبکہ شیخوپورہ گوجرانوالہ روڈ پر کام کا آغاز

• تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر پناہ گاہوں کے قیام کی منظوری

• جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام
16 محکموں کے سیکریٹریز کی تعیناتی

•پنجاب پیرول ایکٹ2020 کی منظوری
•Harrasment of women at workplace میں ترمیم,
ایکٹ کی منظوری

•دودھ کی کوالٹی چیک کرنے کیلئے 10موٹر سائیکلوں پر مشتمل بائیک سکواڈ اور 6 موبائل ملک ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا قیام۔

•بلوچستان حکومت کو زائرین کی دیکھ بھال کے لیے 1 ارب کی سپورٹ کی منظوری

•سیالکوٹ میں 17 ارب روپے کے میونسپل سروسز پروگرام کا آغاز

E-Pay
ایپ پر 14 ٹیکسوں کی آن لائن وصولی جاری، 10 ارب سے زائد ٹیکس وصول

وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں ترقی و خوشحالی کا یہ سفر جاری رہے گا

 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز شریف کی مدد سے پھر سڑکیں پل ، بجلی پانی کے منصوبے میٹرو ہسپتال یونیورسٹیاں سب بنے گا کچھ تو نظر آئے گ
وہ اورنج ٹرین ۲۰۰ ارب روپے کی نظر آ رہی ہے لاہور میں؟ اس کا سالانہ قرضہ واپسی۱۲ ارب روپے ہے۔ یہ تھی تمہارے شوباز کی ترقی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف پاکستان کا واحد سیاست دان ہے جس نے اقتدار میں آنے کیلئے ایک نہیں بلکہ دو دو جرنیلوں کے جوتے ایک ساتھ چاٹے
جوتے تو جوتے ہوتے ہیں، ایک کے ہوں یا دو کے، نیازی نے ایک کے جوتے چاٹے مگر ایسے چاٹے کے دو کے برابر رزلٹ دے دیا تھا تبھی پی ایم بنا
?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
وہ اورنج ٹرین ۲۰۰ ارب روپے کی نظر آ رہی ہے لاہور میں؟ اس کا سالانہ قرضہ واپسی۱۲ ارب روپے ہے۔ یہ تھی تمہارے شوباز کی ترقی
تمہیں اتنی جوتیاں مارتا ہوں کہ ہر ہفتے آی ڈ ی بدل لیتے ہو باس
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دونوں ایک ہی آئیڈی ہیں۔ ایک دوسرے کے مضحکہ خیز کمنٹس کو لائن دیتے ہیں
میری ایک ہی آی ڈی ہے اللہ کے فضل سے البتہ تمہاری ایک سے زیادہ ہیں جوتم پریڈ کے ڈر سے
?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ان دونوں (ببر اور راول) کی ڈیوٹی اکھٹی شروع ہوتی ہے، جاتی مجرے کی بیسمنٹ میں۔ شاید سکوٹر پر بھی اکٹھے آتے جاتے ہیں۔
بنی گالڑہ پڑنانی کی بیعت کرلو توسب کچھ بغیر بیسمینٹ کے کھلم کھلا آفر کیا جاتا ہے