مجھے تو خطرہ ہے یہ کسی دن اپنی تشریف پر لال فیتہ لگا کر اس کا نہ افتتاح کرنے بیٹھ جائے . اس بھاڑے کے ٹٹو کو سوائے ان ڈھکوسلوں کے اور کوئی کام ہی نہیں ہے
اس رپورٹر صاحبہ کونشاید اعداد پڑھنے نہیں آتے اور کلومیٹر کا اندازہ بھی نہیں۔۔ پانچ سو سات کلومیٹرفرما رہی ہیں؟ بہتر ہو تھوڑی ٹریننگ لیں یا فیلڈ بدل لیں