عثمان مرزا کیس: متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا ملزم عثمان مرزا کو پہچاننے سے انکار


اسلام آباد کے فلیٹ میں بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ ، متاثرہ لڑکا اور لڑکی عدالت میں اپنے بیان سے مکرگئے، عثمان مرزا کو پہچاننے سے انکار

سلام آباد کے فلیٹ میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ ا ٓگیاہے لڑکے اور لڑکی نے ملزمان کو پہچاننے سے انکار کر دیا، ذرائع کے مطابق لڑکے اور لڑکی کو بھاری رقم کی آفر کی گئی ہے۔

اس حوالے سے سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا کہ عثمان مرزا ریپ کیس میں مدعی لڑکے اور لڑکی اپنے بیان سے مکر گئے ہیں یہ ان کے ملزم ہی نہیں ہیں۔

ان کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ صلح کے لیے ایک کروڑ روپے سے زیادہ کی ڈیل کی گئی ہے۔پولیس کی ساری محنت پر پانی پھیر دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1480854574579728388
رؤف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ مرزا بہت جلد آپ کے درمیان ہوں گے ٹک ٹاک پر۔ہور کوئی ساڈے لائق؟

ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ عثمان مرزا کیس میں اہم پیش رفت: مدعی لڑکی اور ان کے ساتھ پکڑا گیا مدعی لڑکا فرماتے ہیں کہ یہ ایک جھوٹا کیس بنایا گیا تھا اور عثمان مرزا کا کوئی قصور ہی نہیں۔

ملیحہ ہاشمی کے مطابق یہاں پولیس کیا کرے جب Harassment کارڈ استعمال کر کے خواتین پیسے بٹورنے پر لگ جائیں اور قانون کا مذاق بنا دیں۔ افسوس!

https://twitter.com/x/status/1480869850956193793
واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون کے ایک فلیٹ میں لڑکا اور لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے ان کی برہنہ ویڈیو بنانے اور انھیں جنسی عمل پر مجبور کرنے کا معاملہ سامنے آیا تھا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار بھی کیا
 
Last edited:

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
میرا مطالبہ ہے کہ عثمان مرزا کو فوری با عزت رہا کرو اور اس لڑکا لڑکی کو فوری اندر کرو اور ان کی گانڈ پر چھترول کرو تا کہ کوئی کسی کو اس طرح بلیک میل اور ذلیل نہ کرے
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
ان دونوں کو بھی اندر کرو اور بھڑوا پنڈی پولیس کا دوسرا مرشد (پہلا ممتاز قادری تھا) تو پہلے ہی اندر ہے
خوش قسمتی سے ویڈیو موجود ہے لہذا عدالت تو سزا دے کر ہی رہے گی یہ دونوں خواہمخواہ رگڑے جائیں گے
یہ ہمارا گلا سڑا بدبودار نظام ہے جس کی وجہ سے ابھی تک عدالت ان کو سزا نہین دے سکی حالانکہ ایک ویڈیو دیکھ کر دو تین دن کے اندر اس حرامی کو لٹکا دیا جاتا


ویڈیو تو زبیر عمر کی بھی موجود ہے اسکے بارے میں کیا خیال ہے، اسی طرح کی ویڈیو اگر کسی عام آدمی کی ہوتی تو اب تک انصاف ہو چکا ہوتا ، لیکن جیسے زبیر عمر کی ویڈیو جعلی ہو سکتی ہے ویسے ہی اس ویڈیو کو بھی جعلی ثابت کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

ویڈیو تو زبیر عمر کی بھی موجود ہے اسکے بارے میں کیا خیال ہے، اسی طرح کی ویڈیو اگر کسی عام آدمی کی ہوتی تو اب تک انصاف ہو چکا ہوتا ، لیکن جیسے زبیر عمر کی ویڈیو جعلی ہو سکتی ہے ویسے ہی اس ویڈیو کو بھی جعلی ثابت کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔
زبیر عمر کی ویڈیو کے بعد اس کی عزت کیا رہ گئی ہے۔؟
ویسے اس وقت وہ گورنرتھا اور موقع پرست بڑے آدمی کے گرد مکھیوں کی طرح جمع ہوجاتے ہیں۔ عثمان مرزا کا کیس بالکل الگ ہے یہ تشدد، جنسی حراسانی، ظلم ،فرعونیت اور سنگدلی کی بہت اونچی مثال تھا اسے پھانسی ملنی چاہئے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام آباد کے فلیٹ میں بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ ، متاثرہ لڑکا اور لڑکی عدالت میں اپنے بیان سے مکرگئے، عثمان مرزا کو پہچاننے سے انکار

سلام آباد کے فلیٹ میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ ا ٓگیاہے لڑکے اور لڑکی نے ملزمان کو پہچاننے سے انکار کر دیا، ذرائع کے مطابق لڑکے اور لڑکی کو بھاری رقم کی آفر کی گئی ہے۔

اس حوالے سے سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا کہ عثمان مرزا ریپ کیس میں مدعی لڑکے اور لڑکی اپنے بیان سے مکر گئے ہیں یہ ان کے ملزم ہی نہیں ہیں۔

ان کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ صلح کے لیے ایک کروڑ روپے سے زیادہ کی ڈیل کی گئی ہے۔پولیس کی ساری محنت پر پانی پھیر دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1480854574579728388
رؤف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ مرزا بہت جلد آپ کے درمیان ہوں گے ٹک ٹاک پر۔ہور کوئی ساڈے لائق؟

ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ عثمان مرزا کیس میں اہم پیش رفت: مدعی لڑکی اور ان کے ساتھ پکڑا گیا مدعی لڑکا فرماتے ہیں کہ یہ ایک جھوٹا کیس بنایا گیا تھا اور عثمان مرزا کا کوئی قصور ہی نہیں۔

ملیحہ ہاشمی کے مطابق یہاں پولیس کیا کرے جب Harassment کارڈ استعمال کر کے خواتین پیسے بٹورنے پر لگ جائیں اور قانون کا مذاق بنا دیں۔ افسوس!

https://twitter.com/x/status/1480869850956193793
واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون کے ایک فلیٹ میں لڑکا اور لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے ان کی برہنہ ویڈیو بنانے اور انھیں جنسی عمل پر مجبور کرنے کا معاملہ سامنے آیا تھا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار بھی کیا
It's very clear that victims don't want to get killed by a gangster and have 0 faith in court system of Pakistan.

Another proud moment for our judiciary.
 

baalti

Minister (2k+ posts)
I hv said the right thing thanks ,,, kash tu bi koi aqal ki baat kar sakta aur likhnay ki koi tameez hoti ,,,
Ur language shows that you were never educated and don’t know how to address.
No wonder u have to write with FROM PLANET EARTH because you surely appear to be from PLANET OF APES the way you wrote the message ,,,
haan planet of apes se tere abbay ko mainey hi tehzeeb sikha k farar kia tha... abh chachu ko thank you bolo baita ??
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
20220111-191752.png
The bastard will take the money back as soon as he is out of jail
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ساری قوم ودنوں کو پہچانتی ہے لڑکی کو بھی مجرم کو بھی