عثمان مرزا کیس: متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا ملزم عثمان مرزا کو پہچاننے سے انکار


اسلام آباد کے فلیٹ میں بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ ، متاثرہ لڑکا اور لڑکی عدالت میں اپنے بیان سے مکرگئے، عثمان مرزا کو پہچاننے سے انکار

سلام آباد کے فلیٹ میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ ا ٓگیاہے لڑکے اور لڑکی نے ملزمان کو پہچاننے سے انکار کر دیا، ذرائع کے مطابق لڑکے اور لڑکی کو بھاری رقم کی آفر کی گئی ہے۔

اس حوالے سے سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا کہ عثمان مرزا ریپ کیس میں مدعی لڑکے اور لڑکی اپنے بیان سے مکر گئے ہیں یہ ان کے ملزم ہی نہیں ہیں۔

ان کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ صلح کے لیے ایک کروڑ روپے سے زیادہ کی ڈیل کی گئی ہے۔پولیس کی ساری محنت پر پانی پھیر دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1480854574579728388
رؤف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ مرزا بہت جلد آپ کے درمیان ہوں گے ٹک ٹاک پر۔ہور کوئی ساڈے لائق؟

ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ عثمان مرزا کیس میں اہم پیش رفت: مدعی لڑکی اور ان کے ساتھ پکڑا گیا مدعی لڑکا فرماتے ہیں کہ یہ ایک جھوٹا کیس بنایا گیا تھا اور عثمان مرزا کا کوئی قصور ہی نہیں۔

ملیحہ ہاشمی کے مطابق یہاں پولیس کیا کرے جب Harassment کارڈ استعمال کر کے خواتین پیسے بٹورنے پر لگ جائیں اور قانون کا مذاق بنا دیں۔ افسوس!

https://twitter.com/x/status/1480869850956193793
واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون کے ایک فلیٹ میں لڑکا اور لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے ان کی برہنہ ویڈیو بنانے اور انھیں جنسی عمل پر مجبور کرنے کا معاملہ سامنے آیا تھا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار بھی کیا
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ان دونوں کو بھی اندر کرو اور بھڑوا پنڈی پولیس کا دوسرا مرشد (پہلا ممتاز قادری تھا) تو پہلے ہی اندر ہے
خوش قسمتی سے ویڈیو موجود ہے لہذا عدالت تو سزا دے کر ہی رہے گی یہ دونوں خواہمخواہ رگڑے جائیں گے
یہ ہمارا گلا سڑا بدبودار نظام ہے جس کی وجہ سے ابھی تک عدالت ان کو سزا نہین دے سکی حالانکہ ایک ویڈیو دیکھ کر دو تین دن کے اندر اس حرامی کو لٹکا دیا جاتا
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
I hope Usman Mirza will learn from this incident after paying couple Cr to all parties.
These kind of incidents reminds me about Raymond Davis where all state organs worked together for him
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan main hamesha say aisa hi hota aya hy aur aisa hi hota rahay ga.

Technically larki or larka buri tarhan phans saktay hain, aur Mirza shayad bahir nikal aye.
 

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
20220111-191752.png
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
ایسے حرام زادی لڑکی اور نطفہ حرام لڑکا دراصل پھانسی لگنے چاہئیں یہ گشتی کی کی اولاد نطفہ حرام خنزیر النسل غلیظ ناپاک خون والے اور گشتی کی اولاد ہوتی ہیں جن کے نزدیک پیسہ ہی سب کچھ ہے انکا ڈی این اے کرایا جائے شجرہ نسب چکلے سے میچ کرے گا ایسے گشتی زادوں کی وجہ سے سے صحیح مظلوم بھی متاثر ہوتے ہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیلیں ایسے ہی نہیں ہوجاتیں وکیل اور پولیس کا حصہ الگ ہوتا ہے
عدالت کو سارا کیس معلوم ہے اور ویڈیوز کے علاوہ مدعیان لڑکی اور لڑکے کے ابتدای بیانات بھی ریکارڈ پر ہیں لہذا اب موقع ہے کہ عدالت دو نمبری میں ملوث ملزمان، پولیس والوں اور دیگر کو نمونہ عبرت بنادے ورنہ پھر ڈیل کے حصہ داروں میں جج کا نام بھی لکھ دیا جاے۔
ملزمان کو فوری سزا دی جاے۔ ہمیں یاد ہی نہیں تھا کہ اس کیس میں ابھی تک سزا کیوں نہیں دی جارہی اب پتا چلا کہ پنڈی کی حرامی پولیس جو حرام پنے میں سب کو پیچھے چھوڑ چکی ہے ڈیل کروا کر پیسے کما رہی تھی
اگر یہ ڈیل ہوجاتی ہے تو حکومت کیلئے بھی ڈوب مرنے کا مقام ہے
اس کی تو ویڈیو موجود ہے آئیندہ ظلم کیا جاے گا تو ویڈیو بھی نہیں باہر آسکے گی پھر آپ کیا کرلیں گے؟؟
یہ ہے انصاف کا معیار اور پولیس کی کارکردگی؟؟؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایسے حرام زادی لڑکی اور نطفہ حرام لڑکا دراصل پھانسی لگنے چاہئیں یہ گشتی کی کی اولاد نطفہ حرام خنزیر النسل غلیظ ناپاک خون والے اور گشتی کی اولاد ہوتی ہیں جن کے نزدیک پیسہ ہی سب کچھ ہے انکا ڈی این اے کرایا جائے شجرہ نسب چکلے سے میچ کرے گا ایسے گشتی زادوں کی وجہ سے سے صحیح مظلوم بھی متاثر ہوتے ہیں
کیا خیال ہے دونوں نے صرف پیسوں کی لالچ میں ایسا کیا! کوئی اور وجہ نہیں ہو سکتی​
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ باہر آجاتا ہے جو ایکبار بھی اپنے جرم پر نادم نہیں ہوا تو لعنت ہے عمران خان اور اس کی حکومت پر
کبھی اس حکومت کو کھادو لنگا گینگ جوتے مارتا ہے نیچے لٹا کر ان کی تشریف پر موتر کرتا ہے انکا پارلیمانی امور کا ہیجڑہ وزیر مسکراتا ہوا الٹا لیٹ جاتا ہے کہ لو بھئی موتر لو میری تشریف پر اور اب تو معمولی بدمعاش بھی موتنے لگ گئے ہیں
 

ranaji

President (40k+ posts)
کسی بھی قانون کی مدد سے اب اس حرام زادی لڑکی اور حرام زادے لڑکے پر کوئی نہ کوئی جرم لگا کر ام حرام زادوں اور بلیک میلرز کو نشان عبرت بنا دیا اس حرام زادے جوڑے کو لازمی اس سلسلے میں سزاہونی چاہیے تاکہ یہ تو گشتی کی۔ اولاد ہیں دونوں لیکن آئندہ کچھ شریف لوگوں کو مزید ایسے درندوں اور اس چکلے والی لڑکی اسر چکلے والے لڑکے کی حرامُزدگی سے اور مجرموں کو بھی شہہ ملے گی ان حرامُزادوں کو نشان عبرت بنایا جائے جتنا ان حرام زادوں نے اس کیس کو اچھالا تھا اب اتنی ہی سزا تو بنتی ہے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے حرام زادی لڑکی اور نطفہ حرام لڑکا دراصل پھانسی لگنے چاہئیں یہ گشتی کی کی اولاد نطفہ حرام خنزیر النسل غلیظ ناپاک خون والے اور گشتی کی اولاد ہوتی ہیں جن کے نزدیک پیسہ ہی سب کچھ ہے انکا ڈی این اے کرایا جائے شجرہ نسب چکلے سے میچ کرے گا ایسے گشتی زادوں کی وجہ سے سے صحیح مظلوم بھی متاثر ہوتے ہیں
Rana Ji
Rs 1Cr is lot of money. So lesson learned before committing a crime one must be check his/her bank balance in Pakistan.