عثمان ڈار کو مبارک!بچہ حکمران گھبراگیا،پرویزالٰہی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان کی عوام میں مقبولیت دیکھ کر بچہ حکمران گھبرا گیا ہے،پی ٹی آئی کا جلسہ انشاءاللہ تعالیٰ ہونا ہے لازمی ہونا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے چودھری پرویز الٰہی کا کہناتھا کہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کابنیادی حق ہے ،بغیر خرچے کے جلسے کی تشہیر پر عثمان ڈار کی طرف سے حمزہ شہبازکو شکریہ ادا کرنا چاہیے۔

جلسے کی تشہیر اور جوش پیدا کرنے کا مشکل کام جو اکیلا عثمان ڈار کر رہا تھا وہ ن لیگ اور حمزہ شہباز نے لے لیا ہے،ایک چیز کھل کر سامنے آئی ہے کہ بچہ حکمران گھبرا گیا ہے۔جمہوریت کی خدمت کا جو یہ دعویٰ کرتے ہیں اس کو پورا نہیں کرتے۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Ager hakomat ne har kaam mein rukawat hi daalni hay to jalso ko chhorein sedha Long March pe aatey, 10 din baad ki bijaey 10 din pahley sahi. Long March kay sath sath har city ko jam kar do, aar ya paar ki larai larna hogi ya phir hamesha kay liaey choro lutero ki hukamraani qabool kar lo
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جو گجراتی چور کے ساتھ ہوی ہے وہ تو پوری دنیا میں انکی جگ ہنسای کا باعث بنی بے چارہ استعفی ابھی گورنر کے پاس پنہچا بھی نہیں تھا کہ پنجاب سیکرٹریٹ مونس الہی کو بھیج دیا تاکہ اس کے اسلام آباد سے لاہور پنہچنے تک وزیراعلی کا آفس کنٹرول کرلے اور یہ جاکر وزیراعلی کی سیٹ پر بیٹھے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Honestly.. I don't like passive politics of Q.League.After recieved humiliation from Hamza..They still not dare to speak with little courage.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Goon league has no public support now. Such dirty tactics will back fire on them.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور