عدالتوں کے خلاف میڈیا پر مہم کا معاملہ، نجی نیوز چینل کے بیورو چیف طلب

kashif-abbasi%20isssbd.jpg


سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے خلاف میڈیا پر منظم مہم کا معاملہ، نجی نیوز چینل کے بیورو چیف کو 12 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔



تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف منظم مہم کے خلاف سماعت ہوئی، عدالت نے اے آر وائی نیوز چینل کے بیورو چیف کو اگلی مقررہ تاریخ پر حاضر ہونے کی ہدایت جاری کر دی، نجی نیوز کے بیورو چیف سے اس ضمن میں جواب بھی طلب کر لیا۔

a89e4b17-03d9-4f54-bf97-dcafebd1b92c.jpg


عدالت نےریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ منصفانہ تنقید اور تبصروں کی حوصلہ افزائی کی ہے لیکن بے بنیاد سیاسی بیانیے کو آگے بڑھانا اور عدلیہ کے خلاف منظم طریقے سے توہین آمیز مہم چلانے والوں کوسنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

عدالت کی جانب سے کورٹ رپورٹرز کے صدر افضل بٹ اور ثاقب بشیر کو عدالت کی معاونت کے لئے طلب کیا گیا۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لطیفہ اچھا ہے عدالت سے عوام کا اعتماد اٹھ جائے
اٹھتی وہ چیز ہے جو ہو۔ لیکن عوام کو یہ اعتماد ہے شریف مافیا کو ان عدالتوں پر پورا پورا اعتماد ہے
اور عوام کو یہ بھئ اعتماد ہے کہ باجوہ کے لئے رات بارہ بجے عدالت کھلی عو ام کے لئے نہیں
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Don't they feel ashamed when they put there black coats on? They look better without any clothes on.
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)

Thoray din reh gye hain judgo jitni ayashi marni hay mar lo.

Pora pora hisab liya jaye ga, jo zameen k khuda bane behtay ho, sab hisab liya jaye ga.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Athar Min Soor/ Bud-ayal Bajway Nadeem khusray Shamshad Kaliya​

Courts 3 bajae Courts nahi khulti ——- Tum logon ki pants utar kar tumhari kharish theek ki jati hai​

 

Citizen X

President (40k+ posts)
Oh chal oye awein fazool bhashan na dey, dekh liya hai tum judges ko aur tumhari adalaton ko. Nirri Sharifon ki r@ndiy@n hain, aur kuch nahi
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
کچھ اندھے لعنتی کرداروں کو 'شریف فیملی ' ایک ' پسا ہوا طبقہ ' نظر آتی ہے