عدالت نے عمران خان پر فرد جرم کی کاروائی روک دی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1572883181497458688
اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے، اس سلسلے میں عدالت کے اطراف اور وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خاتون جج کو دھمکی پر توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آج فرد جرم عائد کرنے کے لیے عدالت نے 22 ستمبر کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی۔ جس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 5 ججز پر مشتمل لارجر بینچ کرے گا۔ اس سے قبل عدالت عمران خان کے دونوں جواب غیر تسلی بخش قرار دے چکی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس محسن اختر کیانی ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار شامل ہیں۔ توہین عدالت کیس کی سماعت دن ڈھائی بجے مقرر تھی، تاہم معمولی تاخیر سے سماعت کا آغاز ہوا۔ پیشی کے دوران ہائی کورٹ کے اندر اور باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

وکلا ، لا افسران اور صحافیوں کا کمرہ عدالت میں داخلہ انٹری پاس سے مشروط ہے جب کہ رجسٹرار ہائی کورٹ نے پریس روم اور بار روم میں آڈیو کیس سننے کی سہولت بھی دی ہے۔ علاوہ ازیں کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور حساس مقامات کے علاوہ اہم راستوں پر تعینات نفری میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

Source
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
308405960_664296731935794_3156574425455706927_n.jpg
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
او خان صاحب باجوہ سے معافی مانگ لو تو باقی کسی اور سے معافی مانگنے کی نوبت ہی نہیں آۓ گی اور اقتدار بھی مل جائیگا

وہ ایک معافی جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار معافیوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پٹی آئی کے سارے پھنے خان ٹھس ہو گئے۔۔
عمران خان کس بات کی معافی مانگے؟ پاکستان میں ۷۵ سال سے جاری امریکہ اور بوٹ مافیا کی غلامی کو ننگا کرنے کی معافی؟ اپنے ایک قریبی ساتھ کو جیل میں ننگا کر کے مارنے پر اسکے حق میں آواز بلند کرنے کی معافی؟ چوروں لٹیروں کو این آر او نہ دینے کی معافی؟
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کس بات کی معافی مانگے؟ پاکستان میں ۷۵ سال سے جاری امریکہ اور بوٹ مافیا کی غلامی کو ننگا کرنے کی معافی؟ اپنے ایک قریبی ساتھ کو جیل میں ننگا کر کے مارنے پر اسکے حق میں آواز بلند کرنے کی معافی؟ چوروں لٹیروں کو این آر او نہ دینے کی معافی؟

ابھی کیوں مانگی معافی؟ جج نے غلط کیا پھر بھی معافی مانگی. اسی طرح جن جن لوگوں نے غلط کام کیے ہیں، ملک کو لوٹا ہے، رجیم چینج کیا ہے خان کو چاہئے کہ ان سے بھی معافی مانگے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی کیوں مانگی معافی؟ جج نے غلط کیا پھر بھی معافی مانگی. اسی طرح جن جن لوگوں نے غلط کام کیے ہیں، ملک کو لوٹا ہے، رجیم چینج کیا ہے خان کو چاہئے کہ ان سے بھی معافی مانگے
آج کی شرطیہ معافی اور غیر مشروط معافی جو عدالت پہلے منگوانا چاہ رہی تھی میں بہت فرق ہے۔ عمران خان نے آج عدالت کو کہا ہے کہ وہ خاتون جج کے سامنے جا کر معافی مانگ لیں گے اگر ان کے الفاظ سے اس کو تکلیف پہنچی۔ یعنی اب معافی کا معاملہ عمران اور خاتون جج کے درمیان رہ گیا ہے اور ہائیکورٹ اس میں سے نکل گئی ہے۔ اسی لئے عدالت آج فرد جرم بھی نہ لگا سکی
 
اتنی حساس خاتون جج سے معافی تو بنتی ہے. کسی کا دل دکھانا اور تکلیف دینا بری بات ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اتنی حساس خاتون جج سے معافی تو بنتی ہے. کسی کا دل دکھانا اور تکلیف دینا بری بات ہے
ذاتی طور پر کسی سے معافی مانگنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ عدالت میں غیر مشروط معافی مانگنا قانون کی نظر میں اعتراف جرم سمجھا جاتا ہے۔ عدالت عمران خان کو اس ٹریپ میں پھنسانا چاہ رہی تھی مگر ناکام رہی
Geo Siberite Meme
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏جسٹس سلیم صافی، جسٹس طلعت حسین، جسٹس شاہزیب خانزادہ اور جسٹس غریدہ فاروقی نے عمران خان کی غیر مشروط معافی مسترد کر دی۔

ہُن آرام اے
 
Geo

Senator (1k+ posts)
ذاتی طور پر کسی سے معافی مانگنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ عدالت میں غیر مشروط معافی مانگنا قانون کی نظر میں اعتراف جرم سمجھا جاتا ہے۔ عدالت عمران خان کو اس ٹریپ میں پھنسانا چاہ رہی تھی مگر ناکام رہی
Geo Siberite Meme

کاش انصاف سب کے لئے برابر ہو
کاش سب کو معافی مانگنے کے لئے تین مواقع ملیں
کاش سب کو معافی مانگنے پر معافی مل جاۓ

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ذاتی طور پر کسی سے معافی مانگنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ عدالت میں غیر مشروط معافی مانگنا قانون کی نظر میں اعتراف جرم سمجھا جاتا ہے۔ عدالت عمران خان کو اس ٹریپ میں پھنسانا چاہ رہی تھی مگر ناکام رہی
Geo Siberite Meme
ابھی کیوں مانگی معافی؟ جج نے غلط کیا پھر بھی معافی مانگی. اسی طرح جن جن لوگوں نے غلط کام کیے ہیں، ملک کو لوٹا ہے، رجیم چینج کیا ہے خان کو چاہئے کہ ان سے بھی معافی مانگے

میں نے تو کوکینی سے پہلے دن ھی کہا تھا کہ معافی مانگ کے پتلی گلی سے نکل جا مگر کوکینی کو بھی مجمع لگا کر بیجتی کروانے کا شوق ھے ۔

دے کے دھمکی پھنس گیا ھے
مانگ معافی ، چھوٹ جا
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
عمران خان کس بات کی معافی مانگے؟ پاکستان میں ۷۵ سال سے جاری امریکہ اور بوٹ مافیا کی غلامی کو ننگا کرنے کی معافی؟ اپنے ایک قریبی ساتھ کو جیل میں ننگا کر کے مارنے پر اسکے حق میں آواز بلند کرنے کی معافی؟ چوروں لٹیروں کو این آر او نہ دینے کی معافی؟

معافی مانگ ---- ابے سالے --- معافی مانگ

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Khan saab bas maafi hi maangna.. agar woh khatoon judge khud bhi kuch denay ki zidd karay tou matt lena.. tuhaanoon khuda da waasta..
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
او خان صاحب باجوہ سے معافی مانگ لو تو باقی کسی اور سے معافی مانگنے کی نوبت ہی نہیں آۓ گی اور اقتدار بھی مل جائیگا

وہ ایک معافی جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار معافیوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
تمہارا نیازی ایک عورت کے سامنے ٹھس ہو گیا۔
غرور نکل گیا اس بد بخت نیازی کا۔