عدالت کا فوادچوہدری،فردوس عاشق کو جسٹس وقار سیٹھ کی قبر پرجاکر معافی کا حکم

fawad-and-court-ds.jpg


ایکسپریس نیوز کے مطابق خصوصی عدالت کے جج وقار سیٹھ کے خلاف ہرزہ سرائی پر توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے پشاور ہائیکورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔

پشاور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سنانے والے خصوصی عدالت کے جج وقار سیٹھ کے خلاف وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس روح الامین نے ان سے کہا کہ جن جج صاحب کی دل آزاری کی ہے ان کی قبر پر جاکر دعا کریں اور معافی مانگیں۔

سماعت کا آغاز ہوا تو وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور سابق معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان عدالت میں پیش ہوئیں۔ دونوں نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ جس کے بعد عدالت نے حکم دیا کہ مرحوم جج صاحب کی قبر پر جا کر معافی مانگیں اللہ تعالی بھی عفو درگزر کو پسند کرتا ہے لیکن جس بندہ کی دل آزاری کی ہو اس سے معافی مانگنا ضروری ہے۔

عدالت نے کہا کہ آپ ان کے قبر پر جائیں ان سے معافی مانگیں پھر ہمارے پاس آجائیں، آپ ذمہ دار لوگ ہیں، اگر آپ ہی اس طرح کی زبان استعمال کریں گے تو عام آدمی کیا کرے گا۔ عدالت نے دونوں کو تحریری حلف نامہ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آپ حلف نامہ جمع کرائیں پھر ہم آرڈر کریں گے۔

یاد رہے کہ اس کیس میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم، سابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر اور سابق اٹارنی جنرل انور منصور بھی پہلے ہی عدالت میں پیش ہوکر معافی مانگ چکے ہیں۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جس کے بعد عدالت نے حکم دیا کہ مرحوم جج صاحب کی قبر پر جا کر معافی مانگیں اللہ تعالی بھی عفو درگزر کو پسند کرتا ہے لیکن جس بندہ کی دل آزاری کی ہو اس سے معافی مانگنا ضروری ہے۔
so he is listening from Grave ?

Ullo k pathay judge


ISLAMABAD: From 2007 till now the courts have released 1,964 alleged terrorists, says an official government document.

More serious still is the fact that of those released, 722 have rejoined terrorist groups while 1,197 are still actively involved in anti-state activities, according to the official document available with Dawn.

In other words, the document reveals that nearly 60 per cent of those acquitted of terrorist activities are still involved in anti-state activities. Though the wording of the document is vague it appears to suggest that those being monitored are still involved in militant activities.


اس کی معافی کون مانگے گا ؟

 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
so he is listening from Grave ?

Ullo k pathay judge


ISLAMABAD: From 2007 till now the courts have released 1,964 alleged terrorists, says an official government document.

More serious still is the fact that of those released, 722 have rejoined terrorist groups while 1,197 are still actively involved in anti-state activities, according to the official document available with Dawn.

In other words, the document reveals that nearly 60 per cent of those acquitted of terrorist activities are still involved in anti-state activities. Though the wording of the document is vague it appears to suggest that those being monitored are still involved in militant activities.


اس کی معافی کون مانگے گا ؟


would be more meaningful if you state prosecution performance for above acquittals as well
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Is there any sanity or regard of judicial conduct in below ruling of Justice Waqar Ahmad Seth.

"We direct the law enforcement agencies to strive their level best to apprehend the fugitive/convict and to ensure that the punishment is inflicted as per law and if found dead, his corpse be dragged to the D-Chowk and be hanged for 03 days.”

Source
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
would be more meaningful if you state prosecution performance for above acquittals as well
There were many got penalities from Army court and same judge aquit them


PESHAWAR: A Peshawar High Court (PHC) bench on Tuesday set aside convictions of around 200 suspected militants by military courts and ordered the relevant authorities to set them free if not required in any other case.

Most of these convicts were either sentenced to death or different prison terms including life sentence.

The PHC division bench comprising Chief Justice Waqar Ahmad Seth and Justice Mohammad Naeem Anwar pronounced a short order after completion of arguments by all parties in the cases.

 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

وقار سیٹھ ایک لعنتی اور گھٹیا جج تھا۔ اس خنزیر کے بچے نے غیر اسلامی اور غیر سیاسی سزائیں سنا کر اپنے اندر چھپے ہوئے بھیڑیے کو ظاہر کر دیا تھا۔ اس لعنتی نے بے شمار ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی سزائیں معاف کر کے انہیں رہا کیا
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مر گیا مردود، نہ فاتحہ نہ درود


وڑائچ ۔ کچھ شرم کرلے ۔ مرنا سب نے ہی ہے لیکن لگتا ہے تو نے مرنے کے بعد بوٹ لینڈ کی سیر کرنی ہے ۔ اسی جج نے تیرے ماسٹر کو آئین کو مذاق بنانے پر سرعام لٹکانے کا حکم دیا تھا ۔ مردود تو وہ ہے جو اب تک بیرون ملک بستر مرگ پر ذلت کی زندگی گزار رھا ہے ۔​
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Ya ALLAH hum pay reham farma hum pay kis qisam k jahil aour mutqabkir qisam k loag musalat ho gay hain Jo zameen pay he KHUDA ban bethay hain
 

ranaji

President (40k+ posts)
اگر بات قبروں تک ہی آگئی ہے تو جنرل ضیا اور جیلانی کو بھی قبروں سے نکال کر پھانسی یا جو بھی سزا بنتی ہے وہ دینے کی ضرورت ہے جنُکا سب سے بڑا جرم ایک دوٹکے کی گھٹیا نیچ زلیل لعنتی بے غیرت چور فراڈئے ، امرتسری رام گلی کے چکلے کی پیداوار نطفہ حرام خنزیر النسل منی لانڈر ملک دشمن نواز شریف بٹ اور اسکے ٹبر کو اپنے گٹر میں پال کر اپنا پالتو کتا بنا کر لوٹ مار کے واسطے اس قوم پر کھلا چھوڑ دیا اور وہ نطفہ حرام فراڈیا لعنتی بے غیرت گھٹیا نیچ منی لانڈر دوٹکے کا فراڈیا گٹر کے ڈھکن چور نطفہ حرام خنزیر النسل سے اپنے پورے ٹبر سمیت لوٹ مار کر کے کھرب پتی بن گیا اس چکلے کی پیداوار نطفہ حرام نواز شریف بٹ کو ان دونوں جرنیلوں نے ایک منتخب وزیر اعظم ایٹمی پروگرام کے خالق ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی لگوا کر اس ۔۔۔زادے کو بنوایا جو گھٹیا نیچ اور خنزیر النسل ہونے کی وجہ سے ان دونوں جرنیلوں کی وجہ سے مسلط امرتسر ی چکلے کی پیداوار نوازشریف بٹ اب مودی کا پالتو کتا بن کر اسی فوج پر بھونکنا شروع ہوگیا جو فوج تینٗ بار اس حرام کے نطفے کو وزیر اعظم بنا چکی اور دونوں بھائیوں کو پانچ بار وزیر اعلئی اس لئے اب بات قبر تک آہی گئی ہے تو لگے ہاتھوں یہ نیک کام بھی ہو ہی جائے
 

ranaji

President (40k+ posts)
جس ۔۔۔۔کے بچے نے آرمی پبلک سکول میں ہمارے بچوں کو شہید کرنے والے دہشت گردوں کو اپنی ماں کا ۔۔۔بنا کر رہا کردیا ان دہشت گردوں کو دہشت گردی پاکستانیوں اور ہمارے فوجیوں کو شہید کرنے اور قتل غارت کا موقعہ دیا ایسے نطفہ حرام جج کو قبر سے نکال کر پھانسی دینے کی ضرورت ہے وہ ۔۔۔ کا بچہ پاکستان کی فوج دشمنی کی کسی زاتی دشمنی کی وجہ سے کا۔۔پاکستان کی فوج پر بلڈاگ کی طرح بھونک کر اپنی ۔۔۔خصم مودی کی خدمت کرتا ریا ایسے خنزیری نسل اور دہشت گردوں کو چھوڑنے والے کو قبر سے نکال کر پھانسی دینے کی ضرورت ہے تاکہ کسی اور نطفہ حرام کو دہشت گردوں کو چھوڑنے کی حرام زدگی اور ہماری فوج پر کتی کی طرح بھونکنے کا موقعہ اور مودی کا پالتو کتا بننے سے پہلے دس بار سوچنا پڑے