عدالت کے اندر قتل میں پولیس کی پشت پناہی تھی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گزشتہ دنوں پشاور کی سیشن کورٹ کے اندر جج کے سامنے توہین رسالت کے ایک ملزم کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا تھا۔ اس واقعہ کا سب سے خطرناک پہلو پولیس کے ایک ڈی ایس پی کا اس قتل میں ملوث ہونا ہے، اسی ڈی ایس پی نے ملزم کو ایک پلان کے تحت گھیرنے کا مشورہ دیا تھا ۔ شواہد کے مطابق انتہای سیکیور ایریا جہاں خالی ہاتھ بھی غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ناممکن ہے وہاں پولیس کی سرپرستی میں ایک اسلحہ بردار کو لے جایا گیا اور اسے مقتول کے قریب ہوکر اپنی کاروای کرنے کا بھرپور موقع فراہم کیا گیا، پولیس نے اطمینان سے یہ کاروای دیکھی اور قاتل کو ایک تھپڑ تک مارنے کی زحمت نہیں کی ۔ اگر یہ اطلاع درست ہے تو پھر مستقبل قریب میں خون ریزی کا ایک نیا باب کھلنے جارہا ہے۔ مذکورہ قتل جس کا پلان مذہبی شخصیات اور پولیس کے اعلی افسران نے مل کر کیا موجودہ حکومت کیلئے انتہای الارمنگ ہے
اس میں خطرناک پہلو یہ ہے کہ آئیندہ پولیس کسی جج یا ایم این اے یا منسٹر کو بھی اسی طرح قتل کروا سکتی ہے، کے پی کے میں اے این پی جیسی سیکولر پارٹی جو پہلے ہی بہت سے لیڈرز اور کارکنان مروا چکی ہے اس کے ممبران کو اب سنگین جانی خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ تشویشناک پہلو یہ ہے کہ پولیس، انتظامیہ اور ایکسٹریم عناصر کا اکٹھ جوڑ ہوچکا ہے، کے پی کے میں ایسے حالات ہو چکے ہیں جو خود عمران خان جیسے لیڈر کیلئے بھی خطرناک ہوسکتے ہیں، پہلے ہی اس صوبے میں ہزاروں جانیں قربان کرکے امن و امان بحال کیا گیا تھا مگر اب نااہل انتظامیہ اور حکومت کی کمزوری کی بدولت فوج کیلئے ایک اور بحران سر اٹھا رہا ہے، حکمرانوں کی بری پرفارمنس اور نااہلی کی بدولت ایکسٹریم عناصر کو پنپنے اور پھلنے پھولنے کا بھرپور موقع ملا ہوا ہے
یہ بھی دیکھیئے کہ اس ساری کاروای کو بھرپور انداز میں سراہنے والا جے یو آی کا ایک افغانی نژاد لیڈر ہے
اس واقعے کی تحقیقات غیر جانبداری کے ساتھ کروا کے اس میں ملوث پولیس افسران اور انتظامیہ کو سخت سزا دینی ضروری ہے ورنہ یہ سلسلہ رکنے والا نہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
توہین کے الزامات میں قید پانچ ہزار کے قریب ملزماں جن میں اکثریت مسلمانوں کی ہے اب سنگین خطرات سے دوچار ہو گئے ہیں، ان کو ان کا موقف جانے بغیر پولیس مختلف مذہبی عناصر سے قتل کروانے لگ گئی تو حالات انتہای گھمبیر ہو سکتے ہیں، چمن بارڈر کی طرح دیر اور لوئر دیر کے علاقوں میں ایکبار پھر دھشت گرد آسکتے ہیں ، افغان بارڈر کو کراس کرکے ایکسٹریم عناصر سوات اور دیر کے علاقوں میں داخل ہوسکتے ہیں، ایسی صورتحال میں پی ٹی آی کے منسٹرز تو دم پچھواڑوں میں دباے ایکبار پھر اسلام آباد کی طرف فرار ہوجائٰںیں گے بھگتنا عوام اور فوج کو پڑے گا
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
عدالت جب فیصلے کرنے میں تاخیر کرے گی تو فیصلہ پھر عوام ہی کرے گی یہ عدالت کی کوتاہی ہے کہ وہ فیصلہ کرنے میں تاخیر کرتی ہے اور مجرم کے وکیل اور انکے سپورٹر تاخیری حربوں سے کیس کو لمبی تاریخوں پر رکھتے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کے پی کے کی طرح پنجاب کا وزیراعلی بھی اپنی بدترین پرفارمنس کی بدولت مذہبی عناصر کے ہاتھوں کٹھ پتلی بن چکا ہے، دھڑا دھڑ مذہبی قوانین بناے جارہے ہیں جن کا نہ کوی سر نہ کوی پیر
گجراتی کرپٹ چوروں نے بھی اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے ایک ترمیم منظور کروا دی ہے تحفظ بنیاد اسلام کے نام سے
ان چوروں کو اپنی حرامکاریاں چھپانی ہیں تو کوی اور طریقہ اختیار کریں مذہب کو استعمال نہ کریں
ان دونوں صوبوں کے وزرا اعلی کو فوری طور پر تبدیل کرکے پاکستان کو بچایا جاے ورنہ وقت ہاتھ سے نکل جاے گا۔ فوج کو انڈیا اور افغانستان پر فوکس کرنا ہوتا ہے اسے اسطرح کے معاملات میں مت الجھایا جاے تو بہتر ہے، مرکزی حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کرسکتی تو استعفی دے کر گھر جاے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت جب فیصلے کرنے میں تاخیر کرے گی تو فیصلہ پھر عوام ہی کرے گی یہ عدالت کی کوتاہی ہے کہ وہ فیصلہ کرنے میں تاخیر کرتی ہے اور مجرم کے وکیل اور انکے سپورٹر تاخیری حربوں سے کیس کو لمبی تاریخوں پر رکھتے ہیں
عدالتوں پر تیس لاکھ کیسز کا بوجھ ہے یہ بھی حکومتی کمزوری ہے کہ ججز کی تعیناتی وقت پر نہیں کی جاتی، باقی کیسز میں اگر تاخیر کی وجہ سے کوی کسی کو قتل نہیں کرتا تو بہتر ہے کہ ایسے کیسز میں بھی عدالتی فیصلے تک صبر کیا جاے اور قانون کا احترام کیا جاے
 
Politically1981

MPA (400+ posts)
Wahid Islamic country where people are being killed for voicing against a man made law and a unique Islamic country where they have to bring in a law to ensure khatme nabuwat
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Not a good sign..In Police.. Judiciary all over Pakistan..there are a lots criminals.. terrorists mind set.. Firqa Parast were got jobs starting Zia till Nawaz Tenors..This is up hill task to remove them as they are in many numbers..
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
یہ تھریڈ سٹارٹر خود قادیانی ہے اور جھوٹ بول کر اس نے بھی اسائلم لی ہوئی ہے، مریم کے میڈیا سیل کا ایک اجرتی پٹواری ہے۔
یہ اپنے باپ مرزا قادیانی کی زندگی کے بارے میں کبھی بی بات نہیں کرے گا، اُسکے اپنی لکھی ہوئی کتابوں سے۔
چونکہ یہ خود اس گند کا حصہ ہے اپنی پرائیویٹ لائف میں یہ خود اسکو گالیاں دینے ہیں اور سب کے سامنے اپنی فیملی۔۔۔۔۔
یہ بار بار اس لیے پوسٹ کر رہا ہے کے اسکا باپ مر گیا ہے

سب سے خطرناک پہلو یہ ہے کہ ٹرمپ نے بھی انکے ایک بھیک مانگے کو کہا کہ مجھے بھی ساری دنیا کافر بولتی ہے ۔۔۔۔
یہ اپنے جھوٹے کافر مرزا غلام قادیانی کے لئے دیں رات جھوٹ بولتے ہیں کیوں کہ پولیٹیکل اسائلم لی ہوئی ہے۔۔۔
انکی مثال ایسی ہی جیسے ٹٹی کو چکنی چپڑی باتوں سے ریپ کر کے خوبصورت گفٹ باکس میں ڈال کر دیں لیکن آخر وہ گند ہی ہو گا
میں تجھ اور تیرے مرزا کو کھلے عام چیلنج کرتا ہوں کے تمہارے قادیانیوں کے سالانہ اجلاس میں مرزا کذاب کی زندگی پر اُسکے کتابوں سے ایک مناظرہ کر لیتے ہیں اور اسکو لائیو سوشل میڈیا پر نشر کریں گے۔

گزشتہ دنوں پشاور کی سیشن کورٹ کے اندر جج کے سامنے توہین رسالت کے ایک ملزم کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا تھا۔ اس واقعہ کا سب سے خطرناک پہلو پولیس کے ایک ڈی ایس پی کا اس قتل میں ملوث ہونا ہے، اسی ڈی ایس پی نے ملزم کو ایک پلان کے تحت گھیرنے کا مشورہ دیا تھا ۔ شواہد کے مطابق انتہای سیکیور ایریا جہاں خالی ہاتھ بھی غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ناممکن ہے وہاں پولیس کی سرپرستی میں ایک اسلحہ بردار کو لے جایا گیا اور اسے مقتول کے قریب ہوکر اپنی کاروای کرنے کا بھرپور موقع فراہم کیا گیا، پولیس نے اطمینان سے یہ کاروای دیکھی اور قاتل کو ایک تھپڑ تک مارنے کی زحمت نہیں کی ۔ اگر یہ اطلاع درست ہے تو پھر مستقبل قریب میں خون ریزی کا ایک نیا باب کھلنے جارہا ہے۔ مذکورہ قتل جس کا پلان مذہبی شخصیات اور پولیس کے اعلی افسران نے مل کر کیا موجودہ حکومت کیلئے انتہای الارمنگ ہے
اس میں خطرناک پہلو یہ ہے کہ آئیندہ پولیس کسی جج یا ایم این اے یا منسٹر کو بھی اسی طرح قتل کروا سکتی ہے، کے پی کے میں اے این پی جیسی سیکولر پارٹی جو پہلے ہی بہت سے لیڈرز اور کارکنان مروا چکی ہے اس کے ممبران کو اب سنگین جانی خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ تشویشناک پہلو یہ ہے کہ پولیس، انتظامیہ اور ایکسٹریم عناصر کا اکٹھ جوڑ ہوچکا ہے، کے پی کے میں ایسے حالات ہو چکے ہیں جو خود عمران خان جیسے لیڈر کیلئے بھی خطرناک ہوسکتے ہیں، پہلے ہی اس صوبے میں ہزاروں جانیں قربان کرکے امن و امان بحال کیا گیا تھا مگر اب نااہل انتظامیہ اور حکومت کی کمزوری کی بدولت فوج کیلئے ایک اور بحران سر اٹھا رہا ہے، حکمرانوں کی بری پرفارمنس اور نااہلی کی بدولت ایکسٹریم عناصر کو پنپنے اور پھلنے پھولنے کا بھرپور موقع ملا ہوا ہے
یہ بھی دیکھیئے کہ اس ساری کاروای کو بھرپور انداز میں سراہنے والا جے یو آی کا ایک افغانی نژاد لیڈر ہے
اس واقعے کی تحقیقات غیر جانبداری کے ساتھ کروا کے اس میں ملوث پولیس افسران اور انتظامیہ کو سخت سزا دینی ضروری ہے ورنہ یہ سلسلہ رکنے والا نہیں
 
umer

Minister (2k+ posts)
Hahahahahaha when I read comments of patwari. Oh my lord . There are some really unlucky ppl with peanut brain.
 
umer

Minister (2k+ posts)
That person was getting death sentence anyways. This fool also joined in and now he will also pay the price. In our society we will have another hero. Sometimes I wonder when we will start cherishing real heroes like captain colonel shair khan. We have few others . But pls stop this ignorance . Every muslim was hurt and offended that's why that idiot was in custody. DO NOT PLAY GOD. pls
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے
توہین کے الزامات میں قید پانچ ہزار کے قریب ملزماں جن میں اکثریت مسلمانوں کی ہے اب سنگین خطرات سے دوچار ہو گئے ہیں، ان کو ان کا موقف جانے بغیر پولیس مختلف مذہبی عناصر سے قتل کروانے لگ گئی تو حالات انتہای گھمبیر ہو سکتے ہیں، چمن بارڈر کی طرح دیر اور لوئر دیر کے علاقوں میں ایکبار پھر دھشت گرد آسکتے ہیں ، افغان بارڈر کو کراس کرکے ایکسٹریم عناصر سوات اور دیر کے علاقوں میں داخل ہوسکتے ہیں، ایسی صورتحال میں پی ٹی آی کے منسٹرز تو دم پچھواڑوں میں دباے ایکبار پھر اسلام آباد کی طرف فرار ہوجائٰںیں گے بھگتنا عوام اور فوج کو پڑے گا
پہلے آپ نے ایک افواہ شیئر کی یا خود سے خبر بنا لی۔ سنی سنائی یا گھڑی گھڑائی، کیا معلوم۔ ٹحقیق کا مطالبہ کیا،کسی ڈی ایس پی پر اعانت قتل کا سنگین الزام لگا دیا ، پھر بغیر تحقیق، دوسرے ہی کومنٹ میں اپنی ہی افواہ پر تبصرہ فرما دیا اور نیا طومار باندھ دیا ،، کچھ اپنی ادا دیکھ ۔۔
آپ کو مشورہ ہے بی بی سی والوں کو اپنی افواہ اور الزام کی اطلاع کریں ، وہ ایسی باتوں کی ٹوہ میں رہتے ہیں ، یہ فورم کیوں، دنیا بھر میں اپنی افواہ میں مذید مرچ مصالحہ کگا کر پھیلایں ، اور پاکستانی قوم ، ملک اور حکومت پر گالم گلوچ کریں ، مصروف رہیں ۔
۔​
 
یہ افواہ نہیں ہے عدالت کے اندر تو کیا باہر بھی کوی اسلحہ بردار داخل نہیں ہوسکتا۔ اس کو عدالت ہی سزا دیتی تو پاکستان کی پہلے سے خاک میں ملی ہوی عزت مزید نہ گھٹتی۔ میرا ایک وسیع حلقہ ہے ہر جاننے والا ڈرا ڈرا ہے کہ کہیں غلطی سے کوی کاغذ گاڑی کے نیچے نہ ڈال دے یا کوی جلا ہوا کاغذ گیٹ کے اندر نہ پھینک دے اس وقت ملک عزیز ایسے جنونیوں کے سپرد کردیا گیا ہے جو کسی کو بھی قتل کرنے کیلئے یہ حربے اپنا رہے ہیں
باقی بی بی سی کی خبریں ہی درست نکلتی ہیں اس لئے حکومتیں اس کی مخالف ضرور ہوتی ہیں کیونکہ ان کے کالے کرتوت ننگے کرتی ہے مگر اپوزیشن میں آنے کے بعد سب بی بی سی ہی پڑھتے ہیں
 
آپ نے ڈی ایس پی پے قتل جیسا سنگین الزام لگایا ۔۔ اسپر اندازے لگا رہے ہیں ، افواہ اور کسے کہتے ہیں ؟۔ آپکی بقیہ گفتگو علیحدہ معاملہ ہے ، آپکے مخصوص الزام سے اسکا تعلق نہیں ۔۔ جو چاہے سوچیں ،بول دیں ، لکھ دیں ۔۔ جہاں تک مییری رائے ہے عدالت سے سزا تو کیا مقدمہ بھی نہیں بنتا تھا ہان جس نے اکسا کر وڈیو بنائی چند برس اسے جیل کی سزا ضرور ہو ۔۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے الزام نہیں لگایا یہ باتیں اس نے خود بیان کی ہیں جس نے دو سال پہلے فیس بک پر اس بندے سے رابطہ کیا تھا اور پھر ایف آی آر کٹوانے پولیس کے پاس گیا تھا پولیس ڈی ایس پی ہی بلاسفیمی کے کیسز درج کرسکتا ہے عام پولیس انسپکٹر نہیں
حقیقت ٹی وی؟؟ اس سے تو آپ خود اور بی بی سی تک بہتر ہیں !!! ۔۔
خیر آپ اب کیا ڈھکے چھپے انداز سے کہہ رہے ہیں کہ ڈی ایس پی نے دو سال پہلے سے شازش کی جب مقدمہ درج کیا ؟ ۔۔ رپورٹ تو یہی ہوا ہے کہ قاتل نے خواب دیکھنے کا ذکر کیا ہے ۔ خیر آپ کا دعوا کہ یہ بات ( یعنی ڈی ایس پی نے کہا اور پولیس نے شازش کی ) اسنے خود سے بیان کی ہے ، اس کا سورس مرحمت فرما دیں ، وڈیو وغیرہ کا لنک دے دیں ،، شکریہ ۔​