عدالت کے جج کو ننگی ویڈیو دکھاکر نواز شریف کو سزا دلوائی گئی، مطیع اللہ

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Correction, he was disqualified to hide a pay which he never took. if he did not receive a pay, how can he declare? You go to an accountant and ask him I want to declare an income which I did not receive. He will look at you and will say are you crazy?
If you earned some income in a period of time but did not receive it yet, your accountant can declare it as receivable income for that period of time …..Ab is mien kia.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی معلومات کچھ صحیح نہی ہیں اعوان بھائی۔ وہ ویلینٹئیر ورک نہی تھا۔ نہ ہی ایسا تھا کہ باپ نے بیٹے کی مدد کی ہو اور تنخواہ نہ لینا چاہی ہو۔ ایسا بھی نہی تھا کہ عدالت نے کہا ہو کہ آپ نے کام کیا اور آپ اس کی تنخواہ لے سکتے تھے۔ یہ ساری آپ کی شریفوں کے لئے محبت کی اختراعیں ہیں۔
دراصل نواز شریف کی تنخواہ اس کمپنی نے اپنے اکاؤنٹس میں رجسٹر بھی کی اسے انکم میں سے ڈیڈکٹ بھی کیا، سیلری سلپس بھی بنائیں اور وہاں کی حکومت یا ٹیکس آفس کو نوٹیفائی بھی کی لیکن صرف ادائیگی نہی ہوئی تھی۔
اور ہاں ایک اور بات بھی کہ نواز شریف پہلا شخص نہی تھا جو اپنے ایسٹس ڈکلئیر نہ کرنے پر نا اہل ہوا ہو۔ ایسا بیسیوں دفعہ ہو چکا ہے۔ اب تین دفعہ کے وزیراعظم کے لئے کوئی الگ سے قانون تو نہی بنایا جا سکتا نا۔

ہاں یہ مانتا ہوں کہ یہ فیصلہ سیاسی تھا۔ کیونکہ پاکستان جیسے ملک میں کچھ بھی قانونی نہی ہوتا تو وہاں اتنی گہری قانون کی تشریح کون کرتا ہے بھلا۔ لیکن ایک بات وثوق سے بتا دوں کہ اگر یہ کوئی قانون پر چلنے والا ملک ہوتا تو نواز شریف اس کیس میں اسی طرح نا اہل ہوجاتا۔
۔
رہا عمران خان کے گھر کا مسئلہ تو اعوان بھائی عمران خان نے وہ گھر نہی بنایا۔ اس نے بنا بنایا لیا تھا۔ جس نے یہ گھر بنایا ہوگا اس نے رشوت دے کر اس کا اجازت نامہ اس یونین کونسل سے لیا ہوگا کیونکہ اس وقت یہ دیہاتی علاقہ گِنا جاتا تھا۔
اپنی مثال دیتا ہوں کہ جب میں نے اپنا گھر خریدا تو مجھے نہی معلوم تھا کہ بنانے والے نے پلاٹ کا ۳۵ فیصد چھتا ہوا ہے جبکہ اس کاؤنٹی میں پلاٹ کی پیمائش کا زیادہ سے زیادہ ۲۵ فیصد چھت سکتے ہیں۔ ۲۰ سال بعد مجھے کہیں سے اس قانون بارے پتہ چلا تو سیدھا بلڈنگ اتھارٹی کے پاس گیا۔ انہوں نے چند شرائط پر اسے ریگولرائز کر دیا اور مجھے کوئی جرمانہ نہی ہوا کیونکہ مکان میں نے نہی بنایا تھا۔​
پھر دوسرے لوگوں کے گھر کیوں گرائے گئے جن کا موقف تھا یہ گھر یا دکان ہم نے خریدہ ہے خود نہیں بنایا - نواز کا کیس سرا سر سیاسی تھا بلیک ڈکشنری سے دیکھ کر کون نہ اہل کرتا ہے اور وہ بھی تا حیات - پانامہ لیک میں پانچ سو لوگوں کے نام آئے لیکن صرف نواز کو ٹارگٹ کیا گیا حالانکے اس کا اپنا نام اس لیکس میں نہیں تھا اور قانونا بالغ اولاد اپنے قول فھل کاروبار سب کی خود ذمے دار ہے اسی طرح پینڈورا لیکس میں آدھ درجن وزیروں کا نام آیا ہے خان ان کو کابینہ اور پارٹی سے کیوں نہیں نکالتا - کل ہی اخبار میں خبر تھی کہ پینڈورا لیکس کی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی - بھلا ماتحت اپنے افسر کو مجرم قرار دینگے ؟ کرپشن کے خلاف جنگ صرف اقتدار میں آنے کا بہانہ تھا ورنہ خان کو اپنی کابینہ کے کرپٹ لوگوں چینی آٹا چوروں سے کوئی مسلہ نہیں ہے - اسے زرداری سے بھی کوئی مسلہ نہیں جس کی یاری اس کے مالکوں کے ساتھ ہے اس ملک میں قانون صرف سویلین کو سزا دینے کے لئے بنا ہے وہ بھی صرف وہ جو طاقتوروں کی غلامی سے انکار کر دیں -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
If you earned some income in a period of time but did not receive it yet, your accountant can declare it as receivable income for that period of time …..Ab is mien kia.
Yes but if you are supposed to receive it after some time. He never claimed this even after several years then how it is his income? By any angle it cannot be called a life time declaration reason; he can be fined to pay some penalty although that is not justifiable.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Yes but if you are supposed to receive it after some time. He never claimed this even after several years then how it is his income? By any angle it cannot be called a life time declaration reason; he can be fined to pay some penalty although that is not justifiable.
Ask an accountant to be sure how this should be recorded in the books.
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پھر دوسرے لوگوں کے گھر کیوں گرائے گئے جن کا موقف تھا یہ گھر یا دکان ہم نے خریدہ ہے خود نہیں بنایا - نواز کا کیس سرا سر سیاسی تھا بلیک ڈکشنری سے دیکھ کر کون نہ اہل کرتا ہے اور وہ بھی تا حیات - پانامہ لیک میں پانچ سو لوگوں کے نام آئے لیکن صرف نواز کو ٹارگٹ کیا گیا حالانکے اس کا اپنا نام اس لیکس میں نہیں تھا اور قانونا بالغ اولاد اپنے قول فھل کاروبار سب کی خود ذمے دار ہے اسی طرح پینڈورا لیکس میں آدھ درجن وزیروں کا نام آیا ہے خان ان کو کابینہ اور پارٹی سے کیوں نہیں نکالتا - کل ہی اخبار میں خبر تھی کہ پینڈورا لیکس کی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی - بھلا ماتحت اپنے افسر کو مجرم قرار دینگے ؟ کرپشن کے خلاف جنگ صرف اقتدار میں آنے کا بہانہ تھا ورنہ خان کو اپنی کابینہ کے کرپٹ لوگوں چینی آٹا چوروں سے کوئی مسلہ نہیں ہے - اسے زرداری سے بھی کوئی مسلہ نہیں جس کی یاری اس کے مالکوں کے ساتھ ہے اس ملک میں قانون صرف سویلین کو سزا دینے کے لئے بنا ہے وہ بھی صرف وہ جو طاقتوروں کی غلامی سے انکار کر دیں -
پاناما لیکس کیس کو تمہارا مفرور لیڈر خود سپریم کورٹ لیکر گیا تھا۔ چوہدری نثار سمجھاتا رہ گیا مگر اس کو بڑا مان تھا کہ عدلیہ کو کنٹرول کر کے سرخرو ہو جاؤں گا۔ اب آرام ہے ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا کروڑوں ووٹ لینے والے لیڈر کو آپ اس بات پر نہ اہل کریں گے اس نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی ؟
قانون کا اطلاق کیا اس بات پر ہوگا کہ ملزم نے کتنے ووٹ لے رکھے ہیں؟ قانون کیس دیکھتا ہے فیس نہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے ملک میں جنگل کا قانون ہے جس کے ساتھ نہ بنے اسے بیٹے سے تنخواہ پر نہ اہل کر دو
اسی ملک میں تین بار حکمران بنتے وقت یہ باتیں بھول جاتی ہیں کہ ملک میں جنگل کا قانون ہے جو چوروں کو اقتدار میں لاتا ہے
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
پھر دوسرے لوگوں کے گھر کیوں گرائے گئے جن کا موقف تھا یہ گھر یا دکان ہم نے خریدہ ہے خود نہیں بنایا - نواز کا کیس سرا سر سیاسی تھا بلیک ڈکشنری سے دیکھ کر کون نہ اہل کرتا ہے اور وہ بھی تا حیات - پانامہ لیک میں پانچ سو لوگوں کے نام آئے لیکن صرف نواز کو ٹارگٹ کیا گیا حالانکے اس کا اپنا نام اس لیکس میں نہیں تھا اور قانونا بالغ اولاد اپنے قول فھل کاروبار سب کی خود ذمے دار ہے اسی طرح پینڈورا لیکس میں آدھ درجن وزیروں کا نام آیا ہے خان ان کو کابینہ اور پارٹی سے کیوں نہیں نکالتا - کل ہی اخبار میں خبر تھی کہ پینڈورا لیکس کی تحقیقات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی - بھلا ماتحت اپنے افسر کو مجرم قرار دینگے ؟ کرپشن کے خلاف جنگ صرف اقتدار میں آنے کا بہانہ تھا ورنہ خان کو اپنی کابینہ کے کرپٹ لوگوں چینی آٹا چوروں سے کوئی مسلہ نہیں ہے - اسے زرداری سے بھی کوئی مسلہ نہیں جس کی یاری اس کے مالکوں کے ساتھ ہے اس ملک میں قانون صرف سویلین کو سزا دینے کے لئے بنا ہے وہ بھی صرف وہ جو طاقتوروں کی غلامی سے انکار کر دیں -
آُپ اپنے پچھلے آرگومنٹس چھوڑ کر ہر نئی پوسٹ میں نئے آرگومنٹس کیوں اپنا لیتے ہیں۔
بنی گالا میں ۲۶ ہزار بندہ رہتا ہے تو کیا ان سب کے مکان گرائے جاتے؟ جو مکان یا بلڈنگز ان تین سال میں گرائی گئی ہیں وہ سب ریاستی زمین پر تعمیر شدہ تھیں۔ بنی گالا میں کسی نے کچھ بھی ریاستی زمین پر تعمیر نہی کیا گیا۔
.
بحرحال بات نواز شریف کی ہو رہی تھی۔ کسی دوسرے کے گناہوں سے نواز کی خلاصی کرانی ہے تو وہ الگ بات ہے ورنہ تو دراصل نواز شریف کو تنخواہ کو رپورٹ نہ کرنے پر نااہل کرکے اس پر اسٹیبلشمنٹ نے احسان کیا ہے بلکہ اس پر ایک احسان نہی بلکہ اور بھی بہت سے کئے ہیں۔ ورنہ تو اگر قانون کی بادشاہی ہوتی تو یہ ان قطری خطوں، جعلی ڈیڈز، قاضیوں کے جعلی پاسپورٹس بنا کر ۳۰ ملین ڈالر باہر بھیجنے جیسے مقدموں میں سولی چڑھ چکا ہوتا۔ جو کچھ اس کے آقا نے بھٹو کے ساتھ کیا تھا یقین مانیں یہ آج اسی سزا کا حق دار تھا۔
.
ان خبیثوں نے وہ سولر پینل جو آج ساڑھے چار روپئے یونٹ پر لگ رہے ہیں وہ انہوں نے ۲۴ روپئے میں لگائے۔ جو موٹر وے آج ساڑھے چار ملین فی کلومیٹر معائدے ہورہے ہیں انہوں نے اس وقت ساڑھے سات ملین ڈالر فی کلومیٹر لگائے جب ڈالر ۱۰۰ روپئے کا تھا۔ یہ چور ہیں اس ملک کو لوٹ کر کھا جانے والے۔ بیٹی کا نام اگر پانامہ میں آیا تو باپ ہی کو پکڑا بنتا ہے جب معلوم ہو کہ بیٹی کی اپنی کوئی آمدن نہی اور وہ کرپٹ باپ کا کھا رہی ہے۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
munhoose face mutlee wali

neech ghuddarae pakistan

jhoota corrupt

choroun koe support kurnae wala fitnae baaz kee fazool

tukkae walee jhootee batoun koe koiee bhee beleive nahee kurta even noon leagueess

laikin thread siasat pk burr bunae gaa

sadly HUMARAE MUSALMAN PAKISTANI BHAI JHOOT PAE JHOOT BOLTAE HEIN KEEYA JUWAAB DENGAE ALLAH KOE
 
Last edited:

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Correction, he was disqualified to hide a pay which he never took. if he did not receive a pay, how can he declare? You go to an accountant and ask him I want to declare an income which I did not receive. He will look at you and will say are you crazy?
Go and ask an Accountant You tit- its called the Accruals concept and it matters not whether you receive or not, if he was owed the money, its his asset and it had to be declared.