jani1
Chief Minister (5k+ posts)
اسی وجہ سے میری تمہارے لیئے کھبی ہارڈ فیلنگز نہیں رہیں، اور تمہارے اسی رویئے سے دل پگھل جاتا ہے۔۔ پچھلی بار بھی تم سے بحث ہوئی مگر میری طرح تم بھی گالی کا سہارا نہیں لیتے ہو۔۔ورنہ کب کا اگنور میں ڈال دیتا۔۔ ہاں بات کرنا ہر کسی کا حق ہے۔۔۔اس اوپر کے جواب کے لیئے ۔۔جزاک اللہ۔
جہاں تک علم کی بات ہے ، تو میرا مشورہ ہے، بلکہ درخواست۔۔ اگر تم واقعی اتنے ہی پڑھے لکھے ہو تو ، خود اسلامی تحقیق شرو ع کرو۔۔ شروعات قرآنی ترجمہ و تفاسیر سے کرو۔۔
اور ایک بندے کی تفسیر پر اکتفا نہ کرو، بلکہ کئی طرح کے مگر اچھے اور مستند لوگوں کی تفاسیر کو پڑھو،
اس کے علاوہ جو مسٗلہ در پیش ہو انہیں ان سے پوچھو ، جو اس بارے میں صحیح علم رکھتے ہوں۔۔
امید ہے یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ یو ٹیوب پر صرف سرسری رائے ہی جان سکتے ہو۔۔ مگر اصل علم خود تحقیق کرکے پاوگے۔۔
کیونکہ تم ایک پڑھے لکھے بندے ہو تو تحقیق کرنے میں جھنجلاہٹ نہیں ہونی چاہیئے۔
اللہ ہم سب کے نیک مقاصد میں ہمیں کامیابی دے۔ آمین۔

It is not about me. You can insult me as much as you like. see the older posts, you never wanted to delete it, YOU BLAMED IT ON THE MAKER OF THE CARTOONS. Anyway, you wanted to delete it, but couldn't delete it because of time resriction.
I would request siasat.pk to delete the cartoon post. Take my one advice, don't be personal. I admired you when you wrote an Urdu story. You are the kind of person who takes religion seriously. I know you are a nice man. I did NOT want to offend you. BUT I must tell anyone, even my family member if he does print a cartoon about our religion.
I am not an angel, I could have made such a mistake too, but I would have acted like Dr Adam did yesterday and would have apologized right away. ANYWAY, you have realized that you made a mistake. May Allah forgive you. May Allah forgive me if I did anything wrong.
You can stay angry with me if you like , and find faults in me, but now I don't have any hard feelings about you. Allah Hafiz