عدت میں نکاح، طاہر اشرفی کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اعتراضات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

لاہور: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے عدت سے متعلق عدالتی فیصلے پر ازسر نو غور کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے پریسبٹیرین چرچ آف پاکستان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے عدت کے حوالے سے دیئے جانے والے فیصلے پر ازسرنو غور کرنے کی ضرورت ہے۔

طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں توہینِ مذہب کیس کے حوالے سے غلط پراپیگنڈا کیا جاتا ہے، ایک سال میں توہین کا کوئی غلط کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان میں ہر شہری کو بنیادی اور برابری کے حقوق دیے گئے ہیں، اسی لیے پاکستان میں اقلیتیں پُرامن طریقے سے آباد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امن اورسلامتی پیغام نگرنگر،گلی گلی لیکر جائیں گے اور اقلیتوں سے متعلق جوبھی مسئلہ ہوگا اس کو مل بیٹھ کر حل کریں گے۔ حافظ طاہر اشرفی نے سوال اٹھایا کہ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے مظالم دنیا کو کیوں نظر نہیں آتے؟۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی پالیسی پر پوری قوت سے عمل درآمد کرایا جائے گا جس کا صرف ایک حصہ نیشنل ایکشن پلان پر مبنی ہے جبکہ پیغام پاکستان کو قانونی شکل دینے کے لئے جلد پارلیمنٹ میں آئینی اصلاحات متعارف کرائی جائیں گی، جس کے بعد ہم ہر گلی اور نگر اس پیغام کو لے کر پہنچیں گے۔

حافظ طاہرمحموداشرفی نے کہا کہ ملک میں داخلی امن کے ذریعے ہی معاشی استحکام ممکن ہوگا، آئی ایم ایف سے نجات کے لئے معیشت کا مضبوط ہونا نہایت ضرری ہے۔

حافظ طاہراشرفی کا کہنا تھا کہ بھارت میں ایک سال کے دوران 260 گرجا گھروں پر حملے کئےگئے، اس پردنیا کیوں خاموش ہے، یہ مظالم عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کو کیوں نظرنہیں آتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت گرجا گھروں کے انتظامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروائے گی۔

Last edited:

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
As per Quran, its very important to complete IDDAT time.

وَاِذَا طَلَّقۡتُمُ النِّسَآءَ فَبَلَغۡنَ اَجَلَهُنَّ فَلَا تَعۡضُلُوۡهُنَّ اَنۡ يَّنۡكِحۡنَ اَزۡوَاجَهُنَّ اِذَا تَرَاضَوۡا بَيۡنَهُمۡ بِالۡمَعۡرُوۡفِ‌ؕ ذٰ لِكَ يُوۡعَظُ بِهٖ مَنۡ كَانَ مِنۡكُمۡ يُؤۡمِنُ بِاللّٰهِ وَالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِؕ ذٰ لِكُمۡ اَزۡکٰى لَـكُمۡ وَاَطۡهَرُؕ‌ وَاللّٰهُ يَعۡلَمُ وَاَنۡـتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ‏﴿

اور جب عورتوں کو طلاق دے دوپھر وہ اپنی عدت کو پہنچ جائیں تو انہیں حسن سلوک سے روک لو یا انہیں دستور کے مطابق چھوڑ دو اور انہیں تکلیف دینے کے یے نہ روکو تاکہ تم سختی کرو اور جو ایسا کرے گا تو وہ اپنے اوپر ظلم کرے گا اور الله کی آیتوں کا تمسخر نہ اڑاؤ اورالله کے احسان کو یاد کرو جو اس نے تم پر کیا ہے اور جو اس نے تم پر کتاب اور حکمت اتاری ہے کہ تمہیں اس سے نصیحت کرے اور الله سے ڈرو اور جان لو کہ الله ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے (۲۳۱) اورجب تم عورتوں کو طلاق دے دو پس وہ اپنی عدت تمام کر چکیں تو اب انہیں اپنے خاوندوں سے نکاح کرنے سے نہ روکو جب کہ وہ آپس میں دستور کے مطابق راضی ہو جائیں تم میں سے یہ نصیحت اسے کی جاتی ہے جو الله اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے
یہ تمہارے لیے بڑی پاکیزی اوربڑی صفائی کی بات ہے اور الله ہی جانتا ہے اور تم نہیں جانتے (۲۳
۲​
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
28685866_850014575207380_8097493089888664289_n.jpg
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Nice msg...NGO liberals ko aag lagney wali hai!...Secondly;...How dare judges give decissiona against Quran n Sunnah?...even if any such nonsense has made by them, its ab-initio void...bcz any law, act decision ultra virus (in contravention of) Quran and sunnah (and so as constitution of Pakistan) is ab-initio void (does not come into being at very first place)...
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
As per Quran, its very important to complete IDDAT time.

وَاِذَا طَلَّقۡتُمُ النِّسَآءَ فَبَلَغۡنَ اَجَلَهُنَّ فَلَا تَعۡضُلُوۡهُنَّ اَنۡ يَّنۡكِحۡنَ اَزۡوَاجَهُنَّ اِذَا تَرَاضَوۡا بَيۡنَهُمۡ بِالۡمَعۡرُوۡفِ‌ؕ ذٰ لِكَ يُوۡعَظُ بِهٖ مَنۡ كَانَ مِنۡكُمۡ يُؤۡمِنُ بِاللّٰهِ وَالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِؕ ذٰ لِكُمۡ اَزۡکٰى لَـكُمۡ وَاَطۡهَرُؕ‌ وَاللّٰهُ يَعۡلَمُ وَاَنۡـتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ‏﴿

اور جب عورتوں کو طلاق دے دوپھر وہ اپنی عدت کو پہنچ جائیں تو انہیں حسن سلوک سے روک لو یا انہیں دستور کے مطابق چھوڑ دو اور انہیں تکلیف دینے کے یے نہ روکو تاکہ تم سختی کرو اور جو ایسا کرے گا تو وہ اپنے اوپر ظلم کرے گا اور الله کی آیتوں کا تمسخر نہ اڑاؤ اورالله کے احسان کو یاد کرو جو اس نے تم پر کیا ہے اور جو اس نے تم پر کتاب اور حکمت اتاری ہے کہ تمہیں اس سے نصیحت کرے اور الله سے ڈرو اور جان لو کہ الله ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے (۲۳۱) اورجب تم عورتوں کو طلاق دے دو پس وہ اپنی عدت تمام کر چکیں تو اب انہیں اپنے خاوندوں سے نکاح کرنے سے نہ روکو جب کہ وہ آپس میں دستور کے مطابق راضی ہو جائیں تم میں سے یہ نصیحت اسے کی جاتی ہے جو الله اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے
یہ تمہارے لیے بڑی پاکیزی اوربڑی صفائی کی بات ہے اور الله ہی جانتا ہے اور تم نہیں جانتے (۲۳
۲​
عدت پوری کرنا اس لئے ضروری تھی تاکہ حمل کا علم ہو سکے۔ میڈیکل سائنس میں جدت کے بعد اب اس انتظار کی ضرورت نہیں رہی
 
Eigoroll

MPA (400+ posts)
Of course why not? Just do her pregnancy test. If negative, marry her off
Islamic guidelines are there to protect human beings and not to agonize them; and they are deeper in their meaning and function then we usually perceive. Besides its physiological aspect Islam also takes in consideration the psychological underpinnings of previously intimate relationships.

"Pregnancy tests and even ultrasounds can appear negative if you’re experiencing a cryptic pregnancy."

"It can take anywhere from six weeks to three months to forever, depending on how intense the relationship was....."