عدت میں نکاح؟ختم نبوت کامسئلہ ن لیگ پرتھوپاگیا:نعیم الحق اورمفتی سعیدکی لیک

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)

مفتی صاحب کیا یہ درست ہے کہ آپ ہر نکاح دو دو مرتبہ اور دو نکاح چار چار مرتبہ پڑھوا چکے ہیں؟ مفتی صاحب آپکی سمائل کا مطلب ہے کہ نعیم الحق درست کہہ رہا ہے. یہی قدرت کا انصاف ہے کہ ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ اسکے قریبی ساتھ ہی بےنقاب کر رہے ہیں
They were joking and talking about Naeem ul Haque marriage. no one is exposing anything. Only think exposed in kachra in peoples head.

عدت پوری نہیں ہوئی تھی اور نکاح ہو گیا.. یہ مسئلہ بڑھ سکتا تھا لیکن خوش قسمتی سے ختم نبوت کے بل سے جان چھوٹ گئی. ختم نبوت بل پر
First video the lady discussed on what tweets and messages she was receiving on this topic, hear it clear and loud they were discussing allegation on Khan. ALLEGATIONS, ILZAMAT
allegations between ppl, local media & international media.

بھی عمرانی منافقت اسکے ساتھی بےنقاب کر رہے ہیں

عمران خان اپنی تقریروں میں آیت سے شروع کر کے مخالفوں کو گالی گلوچ کرتے ہیں. عمران خان خوش قسمت ہے. اگر کوئی اور ہوتا تو ابتک لوگ اسے دائرہ اسلام سے خارج کر چکے ہوتے. عمران خان کے جھوٹ اور منافقت بیچ چوراہے میں پکڑی گئی

No one said that, apni taraf se laga diya, ghatya logoon ki nishani.

ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ بیچ چوراہے میں پکڑا گیا یہ ہے وہ سرٹیفائیڈ جھوٹا جسے ثاقب نثار نے صادق و امین بنا کر عوام پر مسلط کیا.

عمران خان کی توہم پرستی کے بارے میں جو کچھ ریحام خان نے لکھا آج وہ سب قوم کے سامنے آ رہا ہے. اپنی بہنوں کے بارے میں عمران خان کے خیالات مفتی سعید کی زبانی سنیں

Is main say konsi baat jhoot hai?
Saqib Nisar nay case ka faisla kiva, kyonkay IK nay raseedain dedi.
Reham Khan ki kisi baat ka bharoosa nahi (ska Pakistan say koi lena dena nahi, her only objective is to distort Khan's image.
IK ki apni sisters kay saath ikhtilafat hain and he didn't call them on nikah.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Like ?

chor
daku

buhat gali hy yeh
This was not gali??
Bw368j5CcAI_dAt.jpg
 
Eigoroll

MPA (400+ posts)
PM. Khan is a mere human with many shortcomings, but he is better than the most we have as a political leader, so I support him. But to be honest, after listening to this recording, some of the IK's way of doing things is not as honorable as he tends to project himself so often.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں کسی پر تنقید کئے بغیر پوچھنا چاہوں گا کہ اگر بشری بی بی اپنے پہلے شوہر سے سالوں پہلے ازدواجی تعلق ختم کرچکی ہو تو کیا پھر بھی اسے تین ماہ انتظار کرنا پڑے گا؟؟؟
بشری بیگم نے اس الزام پر یہی جواب دیا تھا کہ اس کا پہلے شوہر سے تعلق تو پندرہ سال سے ختم ہوچکا ہے۔
اس سوال کے پیچھے یہ لوجک کارفرما ہے کہ قرآن کریم میں یہ کہا گیا ہے کہ تین حیض تک انتظار کرنا ہے۔ یعنی ہوسکتا ہے کہ خاتون پہلے شوہر سے حاملہ ہو اور یہ سب پر واضح ہوجاے کہ بچہ پہلے شوہر کا ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ حاملہ ہونے کا سن کر دونوں رجوع کرلیں اہم بات یہ کہ اگر عورت حاملہ ہو تو طلاق نہیں دی جاسکتی اور نہ ہی وہ نکاح کرسکتی ہے یہاں تک کہ بچہ پیدا ہوجاے
کیا بشری بیگم کو اس صورت میں بھی تین ماہ رکنے کی ضرورت ہے کہ اسکا ازدواجی تعلق عرصہ پہلے ختم ہو چکا ہو اس کے حاملہ ہونے کا بھی کوی چانس نہ ہو؟
بہتر تو یہی تھا کہ موصوفہ تین ماہ انتظار کرلیتیں خواہ ان کا شوہر سے تعلق ختم ہوچکا تھا۔
 
Tit4Tat

sir khan sb ku yes sb karnay ke zaroorat he kaya thee, we all loved him for what he was, not what he became
 
شادیوں کے معاملے میں خان صاحب بدقسمت واقع ہوے ہیں ریہام خان سے شادی ایک بھیانک غلطی اور حماقت تھی کیونکہ میڈیا پرسن بہت کم اچھی بیویاں ہوتی ہیں دوسری غلطی بشری بیگم سے شادی ہے بشری بیگم کی لڑکی سے بھی شادی ہو سکتی تھی جس سے اولاد بھی ہوجاتی اور خان صاحب کے بہت سارے معاملات بھی وہ جوان ہونے کی وجہ سے سنبھال لیتی مگر خان صاحب بوڑھی عورت پر فدا ہوگئے اور شادی کرکے ہی دم لیا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جمائما خان سے شادی تباہ کرنے میں آپ کی ن لیگ کا خاص ہاتھ تھا۔ آپ کی دوسری حکومت نے جمائما پر ٹائلوں کا جھوٹا مقدمہ بنا کر اسے ملک سے ہی بھگا دیا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تب بھی لکھا تھا اور بعد میں بھی ، دونوں میں عملی طور پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی وہ صرف ایک فتنے کو ختم کرنے کیلئے کیا گیا تھا وہ فتنہ کیوں تخلیق کیا گیا اس آڈیو میں اس کے بارے میں اشارے ہیں

RashidAhmed
صاحب کو یاد ہوگا اس وقت ان سے اس پر کافی بات ہوئی تھی
یہی بات شہباز شریف کو بھی بتائیں کیونکہ اس نے وہ تبدیلی کرنے والوں کو پارٹی سے نکالنے کے لئے نوازشریف سے بولا تھا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت فوج اینڈ عمرانی کمپنی نے مذہب پر سیاست کی۔ آج وہی لبیکی ان کے گلے پڑ گئے ہیں۔ مکافات عمل ہے
وہ لاہور سے فیض آباد پہنچے، لیکن ایک جگہ بھی ان کو شہباز شریف نے نئیں روکا، کیا وہ بھی فوج کے ساتھ ملا ہوا تھا؟

یار عقل سے کام لو، لبیک والوں نے الیکشن لڑنا تھا، اور ن لیگ نے قانون تبدیل کر کے ان کے الیکشن کمپین چلانا آسان کر دیا تھا وہ اس موقع کے کیسے جانے دیتے؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
میں کسی پر تنقید کئے بغیر پوچھنا چاہوں گا کہ اگر بشری بی بی اپنے پہلے شوہر سے سالوں پہلے ازدواجی تعلق ختم کرچکی ہو تو کیا پھر بھی اسے تین ماہ انتظار کرنا پڑے گا؟؟؟
بشری بیگم نے اس الزام پر یہی جواب دیا تھا کہ اس کا پہلے شوہر سے تعلق تو پندرہ سال سے ختم ہوچکا ہے۔
اس سوال کے پیچھے یہ لوجک کارفرما ہے کہ قرآن کریم میں یہ کہا گیا ہے کہ تین حیض تک انتظار کرنا ہے۔ یعنی ہوسکتا ہے کہ خاتون پہلے شوہر سے حاملہ ہو اور یہ سب پر واضح ہوجاے کہ بچہ پہلے شوہر کا ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ حاملہ ہونے کا سن کر دونوں رجوع کرلیں اہم بات یہ کہ اگر عورت حاملہ ہو تو طلاق نہیں دی جاسکتی اور نہ ہی وہ نکاح کرسکتی ہے یہاں تک کہ بچہ پیدا ہوجاے
کیا بشری بیگم کو اس صورت میں بھی تین ماہ رکنے کی ضرورت ہے کہ اسکا ازدواجی تعلق عرصہ پہلے ختم ہو چکا ہو اس کے حاملہ ہونے کا بھی کوی چانس نہ ہو؟
بہتر تو یہی تھا کہ موصوفہ تین ماہ انتظار کرلیتیں خواہ ان کا شوہر سے تعلق ختم ہوچکا تھا۔
اس کے شوہر کا ویڈیو بیان موجود ھے کہ اس نے طلاق کے بعد تین ماہ کی عدت پوری کی ھے
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
عدت میں نکاح؟ختم نبوت کامسئلہ ن لیگ پرتھوپاگیا:نعیم الحق اورمفتی سعیدکی لیکڈ گفتگو

مفتی صاحب کیا یہ درست ہے کہ آپ ہر نکاح دو دو مرتبہ اور دو نکاح چار چار مرتبہ پڑھوا چکے ہیں؟ مفتی صاحب آپکی سمائل کا مطلب ہے کہ نعیم الحق درست کہہ رہا ہے. یہی قدرت کا انصاف ہے کہ ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ اسکے قریبی ساتھ ہی بےنقاب کر رہے ہیں

عدت پوری نہیں ہوئی تھی اور نکاح ہو گیا.. یہ مسئلہ بڑھ سکتا تھا لیکن خوش قسمتی سے ختم نبوت کے بل سے جان چھوٹ گئی. ختم نبوت بل پر بھی عمرانی منافقت اسکے ساتھی بےنقاب کر رہے ہیں

عمران خان اپنی تقریروں میں آیت سے شروع کر کے مخالفوں کو گالی گلوچ کرتے ہیں. عمران خان خوش قسمت ہے. اگر کوئی اور ہوتا تو ابتک لوگ اسے دائرہ اسلام سے خارج کر چکے ہوتے. عمران خان کے جھوٹ اور منافقت بیچ چوراہے میں پکڑی گئی

ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ بیچ چوراہے میں پکڑا گیا یہ ہے وہ سرٹیفائیڈ جھوٹا جسے ثاقب نثار نے صادق و امین بنا کر عوام پر مسلط کیا.

عمران خان کی توہم پرستی کے بارے میں جو کچھ ریحام خان نے لکھا آج وہ سب قوم کے سامنے آ رہا ہے. اپنی بہنوں کے بارے میں عمران خان کے خیالات مفتی سعید کی زبانی سنیں

Imran Khan ko leader na mano justified but Nawaz Sharif or Zardari ko Phansi lagao phir baat karo
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
شائد دو لوگ تو زندہ ہیں
Question is: who leaked the audio.. and why, now? This is all setup , agencies are up to thier dirty work.. TLP crisis created and now all this... it is time they want to get rid of this Man who dared to question thier power.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Uffff nasli ghulamon aur Gandi naali keh keeron aka PML N auppporters per Kia wakt aa raha hai, desperation ki inteha. Kahan Khana ghusss ker Kia Kia nikalnai ki Koshish jis ka siasat sai koi taluq nahin. Lagta hai Imran Khan ki agli term main tu iss jaisai loag khudkushi hi ker lain gai yaa khud dimaghi ki sharyaan phatnai sai maar Jain gai.
DogjaF5W4AI1Znj.jpg