عدت میں نکاح؟ختم نبوت کامسئلہ ن لیگ پرتھوپاگیا:نعیم الحق اورمفتی سعیدکی لیک

Resilient

Minister (2k+ posts)
کاش تم ان دو زندوں میں نا ہوتے تو کم از کم تمہاری منافقت قبر تک رہ جاتی

Cx_NS6mWIAE9CUE.jpg
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
وہ لاہور سے فیض آباد پہنچے، لیکن ایک جگہ بھی ان کو شہباز شریف نے نئیں روکا، کیا وہ بھی فوج کے ساتھ ملا ہوا تھا؟

یار عقل سے کام لو، لبیک والوں نے الیکشن لڑنا تھا، اور ن لیگ نے قانون تبدیل کر کے ان کے الیکشن کمپین چلانا آسان کر دیا تھا وہ اس موقع کے کیسے جانے دیتے؟

https://twitter.com/x/status/1453426528994435072