عدلیہ میں احتساب کاکوئی سسٹم ہے ناججز کی کوالٹی ججمنٹ کوپرکھنے کاطریقہ،فواد

3%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%AF%D8%B9%D8%AF%D9%84%DB%81.jpg

قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کی رہائی کے عدالتی احکامات پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عدلیہ میں احتساب کا کوئی سسٹم ہے اور نا ہی ججز کی کوالٹی آف ججمنٹ کو پرکھنے کا کوئی طریقہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ججز کی غلط اپروچ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں ماڈرن پراسیکیوشن کی طرف جانا چاہیے اور اپوزیشن کو بڑے ریفارمز پر حکومت کا ساتھ دینا چاہیے، وزیراعظم نے اسمبلی میں اپوزیشن سے کہا کہ حقیقی ایشوز پر بات کرتے ہیں، اپوزیشن کہتی ہے قومی ایشوز پر بعد میں بات کریں گے پہلے ہمارے کیسز ختم کریں۔

https://twitter.com/x/status/1493837187019943936
وفاقی وزیر نے مزید کہا سپریم کورٹ کئی بار کہہ چکی ہے کہ اس طرح کے کیسز فساد فی الارض ہیں۔ غیرت کے نام پر قتل کیسز میں سپریم کورٹ کے 100 فیصلے موجود ہیں کہ اس میں معافی نہیں ہو سکتی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے گزارش ہے ایکشن لےکہ قندیل بلوچ کے بھائی کو کیسے چھوڑ دیا، قندیل بلوچ قتل کیس میں سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو ٹھیک ہے لیکن ججوں کے خانے میں ڈالے کون۔
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan was never this bad. Media and judges have contributed to this decline and they have no plans to stop.
Both of them have no progression mechanism like other institutions e.g. army police.
They only thrive on being bitches if the riches
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Iftikhar ch and lifafa has damaged pakistan the worse. Above all both were hijacked and have worked for Shareef family