عدم اعتمادمیں ہارس ٹریڈنگ، بیرونی سازش کے ٹھوس شواہدموجودہیں،اسد عمر

14asadumarsabootfarokht.jpg

وفاقی وزیر اسدعمر نےکہا ہے کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد میں ہارس ٹریڈنگ ،بیرونی سازش کے ٹھوس شواہدموجود ہیں، ثبوت موجود ہیں کہ کیسےکراچی سے جہاز میں پیسے لائے گئے۔

نجی خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کے پروگرام"پاور پلے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہمیں ہمارے متعدد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے تمام تر معلومات فراہم کردی ہیں کہ انہیں کب اور کس نے کتنی رقم کی آفرز کی ہیں ، مگر ہمارے لوگوں نے یہ تمام آفرز ٹھکرادی ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہمارے پاس اس کے علاوہ تمام تر ثبوت موجود ہیں کہ کیسے کراچی سے ایک پرواز کے ذریعے پیسہ لایا گیا ، پاکستان میں یہ تماشا پہلی بار نہیں کیا جارہا ،حکومت گرانے کی کوشش کرنے والے وہی پرانا طریقہ استعمال کررہے ہیں پیسہ بہارہے ہیں لوگوں کو خرید رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1505966912244572162
اسد عمر نے کہا کہ تاہم اس بار جو فرق ہے وہ حکومت کی طرف سے ہے کیونکہ عمران خان نے کسی بھی غیر قانونی اقدام سے صاف انکار کردیا ہے،وفاقی حکومت کے پاس بہت اختیارات ہوتے ہیں ،پنجاب خیبر پختونخوا میں بھی ہماری حکومت ہے ہم ان اختیارات کو استعمال کرسکتے ہیں مگر ہم کوئی ایسا کام نہیں کررہے۔

https://twitter.com/x/status/1505961815724937223
وفاقی وزیر نے کہا ہمارے پاس ہارس ٹریڈنگ ، بیرونی سازش کے حوالے سے ٹینجیبل ثبوت بھی موجود ہیں جو بوقت ضرورت استعمال کیےجاسکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان مناسب وقت پر تمام ثبوت قوم کے سامنے رکھیں گے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر شواہد اتنے ٹھوس ہیں تو دیر کس بات کی۔ ابھی ان ثبوتوں کو پیش کرنا چاہیے تاکہ یہ معاملہ اور اس میں ملوث کرپٹ لوگ جلد انجام کو پہنچیں۔
چوبیس مارچ کو عدالت سماعت کریگی تو ثبوت پیش کر دئے جائیں گے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے موضوع پہ بات کر ادھر ادھر چھلانگیں نا مار۔
جس دن عمران خان یہ ثبوت قوم کے سامنے رکھے گا تو تب تم کنجروں نے کوئی نیا اعتراض گھڑ لینا ہے
سینیٹ الیکشن سے قبل گیلانی کے بیٹے کے ویڈیو ثبوت سامنے آئے تھے جس میں وہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہا تھا۔ کیا اس ثبوت کو تمہارے پٹواری الیکشنر نے مان لیا؟
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)

ابے گدھے کے بچے اس کیس کو جب سات سال ہو جائیں پھر سوال کرنا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے گدھے کے بچے اس کیس کو جب سات سال ہو جائیں پھر سوال کرنا۔
الیکشن کمیشن اتنا ہی سست ہے جتنا ملک کی عدالتیں ہیں۔ یہ گھٹیا نظام عمران خان نے نہیں بنایا۔ ۱۹۷۰ سے بار بار حکومتیں کرنے والے انقلابیوں نے بنایا ہے
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
الیکشن کمیشن اتنا ہی سست ہے جتنا ملک کی عدالتیں ہیں۔ یہ گھٹیا نظام عمران خان نے نہیں بنایا۔ ۱۹۷۰ سے بار بار حکومتیں کرنے والے انقلابیوں نے بنایا ہے
ابے زیادہ ڈیڑھ ہوشیاری نا کر سات سال سے کیس پی ٹی آئی نے لٹکایا ہوا ہے انہیں بھی سات سال کا موقع دو۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ابے زیادہ ڈیڑھ ہوشیاری نا کر سات سال سے کیس پی ٹی آئی نے لٹکایا ہوا ہے انہیں بھی سات سال کا موقع دو۔
A scrutiny committee of the Election Commission of Pakistan (ECP) constituted in March 2019 to audit the foreign funds of the ruling Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) has finally submitted its report to the commission — around six months after the last deadline it was given
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Ooo bao jee saboot to aik taraf pura mulk jaanta hai kiya ho raha hai magar saboot wahan kaam atay hain jahan insaaf ho, jahan insaaf hi na ho wahan sabooton kay pahar laga do aik mujrim ko bhi saza nahi hogi