عدم اعتماد کے پیچھے کون سی بیرونی طاقتیں ہیں؟وزیراعظم نام لیں،عارف بھٹی

9bhattidemand.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان کو معلوم ہے کہ عدم اعتماد کے پیچھے بیرونی طاقتیں ہیں تو وزیراعظم ان ممالک کے نام بتائیں ۔

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریک عد م اعتماد جمع کروائے جانے کے معاملے پر جی این این کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد ایک آئینی و جمہوری حق ہے، مجھے وہ جمہوری لوگ سمجھ نہیں آتے جو عدم اعتماد کے خلاف ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یا تو اس پر بحث کی جائے کہ عدم اعتماد غیر آئینی و غیر قانونی عمل ہے، وزیراعظم کہتے ہیں اس کے پیچھے بیرونی قوتیں ہیں، عمران خان خود جب ٹرمپ سے ملاقات کرکے آئے تھے تو کہتے تھے میں نے چھکا ماردیا ہے، یہ کہتے تھے کہ مود ی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوا تو کشمیر کا مسئلہ حل ہوجائے گا، یہ دعوے تو عمران خان نے خود کیے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1501181116941844486
عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پھر بھی اگر مان لیا جائے کہ عدم اعتماد کے پیچھے بیرونی طاقتیں ہیں تو وزیراعظم کو چاہیے ان کی نشاندہی کریں، تاکہ عوام کو پتا چلے کہ ہماری ڈوریں کون ہلارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ الزام لگانا بہت آسان ہے، وزیراعظم بتائیں کہ میڈیا میں کون پیسہ لے رہا ہے، فواد چوہدری نے دعویٰ کیا تھا کہ ہمارے پاس نام بھی ہیں ان صحافیوں کے جو پیسے لے کر پروگرام کرتے ہیں ، کیا فواد چوہدری نے آج تک ان لوگوں کے نام بتائے؟
 
LeanMean2

Senator (1k+ posts)

عدم اعتماد کے پیچھے کون سی بیرونی طاقتیں ہیں؟وزیراعظم نام لیں،عارف بھٹی​

یہ چیز۔۔۔۔
???
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
خود ہر چینل پہ بیٹھ کر فرمائشی پروگرام کر رہا ہوتا ہے۔ مجھے اسکی کوئی خبر یاد نہی جو سچی ہو۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
انگریزوں کی بہت زیادہ باتوں سے میں متاثر نہیں ہوں مگر کچھ باتیں ان کی بہت اچھی
ہیں —- کتا پالتے ہیں تو کوشسش کرتے ہیں کہ کتا اچھی نسل کا ہونا چاہئے اور اس کا
شجرہ نسب وغیرہ پتا ہو
مگر ہم کیسے لوگ ہیں کہ اپنے لیڈر اپنے جج افسر صحافی کے بارے باوجود اس کے کہ جانتے ہیں
جن کا ہم انتخاب کر رہے ہیں وہ ایک غدار ابلکہ ابن غدار کرپٹ ترین ضمیر فروش بدمعاش
بےغیرت چور ڈاکو ملک کا دشمن ہے —— اسی کو متخب کرتے —- شائد اس کی وجہ یہ ہے
کہ ہم خود بھی ساری برائیوں میں مبتلا ہیں اور اخلاقی طور اور انسانی اقدار سے گرچکے ہیں اور
برائی کو برائی نہیں سمجھتے ——الله ہمیں مذہبی نہیں تو کم از کم اخلاقی طور پر ہی برائی کو برائی
کہنے کی عقل دے اور ہم اپنے دوست اور دشمن کے درمیان تمیز کرنے کی سوجھ بوجھ دیں
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
لو جی' اِس پینڈو شرابی کو تو ابھی سے اپنے چاروں طرف
شراب کی چاٹیاں، اور مٹکےاور پھوٹتے چشمے دکھائی دینے لگے،اور

اُسی خوشی میں ابھی سی پنڈ کی گلیوں میں غُل غپاڑہ کرنے لگا
?
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
9bhattidemand.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان کو معلوم ہے کہ عدم اعتماد کے پیچھے بیرونی طاقتیں ہیں تو وزیراعظم ان ممالک کے نام بتائیں ۔

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریک عد م اعتماد جمع کروائے جانے کے معاملے پر جی این این کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد ایک آئینی و جمہوری حق ہے، مجھے وہ جمہوری لوگ سمجھ نہیں آتے جو عدم اعتماد کے خلاف ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یا تو اس پر بحث کی جائے کہ عدم اعتماد غیر آئینی و غیر قانونی عمل ہے، وزیراعظم کہتے ہیں اس کے پیچھے بیرونی قوتیں ہیں، عمران خان خود جب ٹرمپ سے ملاقات کرکے آئے تھے تو کہتے تھے میں نے چھکا ماردیا ہے، یہ کہتے تھے کہ مود ی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوا تو کشمیر کا مسئلہ حل ہوجائے گا، یہ دعوے تو عمران خان نے خود کیے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1501181116941844486
عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پھر بھی اگر مان لیا جائے کہ عدم اعتماد کے پیچھے بیرونی طاقتیں ہیں تو وزیراعظم کو چاہیے ان کی نشاندہی کریں، تاکہ عوام کو پتا چلے کہ ہماری ڈوریں کون ہلارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ الزام لگانا بہت آسان ہے، وزیراعظم بتائیں کہ میڈیا میں کون پیسہ لے رہا ہے، فواد چوہدری نے دعویٰ کیا تھا کہ ہمارے پاس نام بھی ہیں ان صحافیوں کے جو پیسے لے کر پروگرام کرتے ہیں ، کیا فواد چوہدری نے آج تک ان لوگوں کے نام بتائے؟
یہ ڈنگر صحافی آجکل توجہ کا طلبگار ہے
 
Truthstands

یہ صحافی آمب چوپنے کے لیے ہیں۔
 
ForReal

MPA (400+ posts)

WHAT KINDA L ULL Q IS THIS? Forces behind this are Ukraine and Maldives. Dickhead.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
bhosri kay naam leeya tou tu kya ukhaar lay ga.. gandu..

jis ka railway station par chanay ka stall hona chahiyay woh kanjar sahafi bana hua hai..
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
خود کہہ رہا ہوتا ہے مجھے معلوم نہیں اور وزیر اعظم نام لیں۔۔۔