عربوں نے ویسا ہی کیا جیسا رسول(ص) نے فرمایا، امام مہدی کے ظہور کا وقت آگیا

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سنی مذھب ایک عجیب مذھب ہے
شیعہ لوگوں کی طرح امام مہدی کے آنے کو مانتا ہے لیکن حضرت علی علیہ السلام جیسے عظیم المرتبت بشر کو امام ماننے سے انکاری ہے
اغلب امکان یہی ہے کہ جب امام مہدی علیہ السلام ظہور فرمائیں گے تو سنی لوگ کوفیوں کی سنت پر عمل کرتے ہوئے لا تعلق ہو جایئں گے . بس اتنا فرق ہے کہ امام مہدی علیہ السلام جب فتح حاصل کر لیں گے تو یہ بھی ان کی بیعت کے لئے تیار ہو جایئں گے
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)

Appbse moadebana simple questions?
1_ Hazrat Ali razi allah tala anhu '' ya hussain ya hussain ki wird kia karte the jo shia hazrat karte hein?
Hazrat Ali razi allah tala anhu mata namaz mein oss mati ke tukre ko istemal karte the jo aap shia hazrat namaz parte waqt use karte ho ?
Hazrat Ali razi allah tala anhu moharam manate the ?
 
bigrabbit

Politcal Worker (100+ posts)

abay khatmal takya lay ker soo ja :)
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
سنی مذھب ایک عجیب مذھب ہے
شیعہ لوگوں کی طرح امام مہدی کے آنے کو مانتا ہے لیکن حضرت علی علیہ السلام جیسے عظیم المرتبت بشر کو امام ماننے سے انکاری ہے
اغلب امکان یہی ہے کہ جب امام مہدی علیہ السلام ظہور فرمائیں گے تو سنی لوگ کوفیوں کی سنت پر عمل کرتے ہوئے لا تعلق ہو جایئں گے . بس اتنا فرق ہے کہ امام مہدی علیہ السلام جب فتح حاصل کر لیں گے تو یہ بھی ان کی بیعت کے لئے تیار ہو جایئں گے
Bahi har cheez main firqa parasti ko lana zaroori hay ?????
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Appbse moadebana simple questions?
1_ Hazrat Ali razi allah tala anhu '' ya hussain ya hussain ki wird kia karte the jo shia hazrat karte hein?

بے شک حضرت علی نے "یا حسین " کئی بار بولا ہے لیکن ذرا سا مختلف معاملہ ہے . ہم امام حسین کو صراط المستقیم پر مانتے ہیں اس لئے یا حسین کہتے ہیں ، جب کہ حضرت علی ان کے والد ہیں اور والد اپنے بیٹے کو اس طرح سے پکارتے ہی ہیں
Hazrat Ali razi allah tala anhu mata namaz mein oss mati ke tukre ko istemal karte the jo aap shia hazrat namaz parte waqt use karte ho ?
Hazrat Ali razi allah tala anhu moharam manate the ?
واقعہ کربلا کے بعد ہر امام نے ایسا کیا اور ایسی ہی تعلیم دی
ہم ان آئمہ کو "صراط المستقیم " پر مانتے ہیں اس لئے ان کی پیروی کرتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Bahi har cheez main firqa parasti ko lana zaroori hay ?????

آپ سنی کی بجائے "اکثریت " پڑھ لیں ، لیکن یہ سب ہونا ہی ہے
امام مہدی کے ساتھی بہت کم ہوں گے ، یہ بات سب مانتے ہیں